IK News PK

IK News PK This is my official page IK News Peshawar on this page I will post political video and in addition I

26/09/2024

قابلیت اور محنت دنیا کی وه واحد چیز جو نه آپ کسی سےاور نہ کوئ آپ سے چرا سکتا ہے۔ سو حسد کرنا چهوڑیے اور خود کو اس مقام تک لانے پہ فوکس کریں۔😊👆

پشاور شہر سے خاص تعلق رکھنے والی معصومه میر ایڈوکیٹ جوکه اعلی تعلبم یافته مشهور  ومین و ہیومن رائٹس کارکن ،پشاور شہر کےا...
30/07/2024

پشاور شہر سے خاص تعلق رکھنے والی معصومه میر ایڈوکیٹ جوکه اعلی تعلبم یافته مشهور ومین و ہیومن رائٹس کارکن ،پشاور شہر کےایک مشہور علمی و ادبی گهرانے سے تعلق رکهتی ہیں۔ پی ٹی آئ کے ساتھ ایک طویل عرصے سے وابستہ۔آی ایل ایف اور ومین وینگ دونوں میں بیک وقت اپنے فرائض بخوبی انجام دیے۔بالخصوص ۹ مئ کے بعد انکی جانفشاں خدمات سے کسی کوانکار نہیں ۔پشاور شهر کےباسیوں کی اسمبلی میں نمایندگی کے لئے معصومه میر اصل حقدار ہیں۔۔۔
PTI Peshawar PTI Khyber Pakhtunkhwa

انصاف لائرز فورم خیبر پختونخواه کی خواتین عهدیداران کا پشاور هائ کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر گرو...
18/05/2024

انصاف لائرز فورم خیبر پختونخواه کی خواتین عهدیداران کا پشاور هائ کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر گروپ فوٹو۔

09/05/2024
19/02/2024

عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیااور ووٹ عوام کی امانت ہے. خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا. اور عوام کا انتخاب صرف ایک ہی تھا عمران خان. عدلیہ اس پہ اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے.
**ایڈوکیٹ معصومہ میر* .
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری. انصاف لائرز فورم خیبر پختونخواہ پاکستان* .

17/02/2024
14/02/2024

ایڈوکیٹ معصومہ میر ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ILF KP ایڈوکیٹ آصف خان کو MNA۔این اے 32 منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

*تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان ایڈوکیٹ معظم بٹ کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس*ایڈوکیٹ شاہ فیصل الیاس کنوینر انصاف لائرز فور...
04/12/2023

*تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان ایڈوکیٹ معظم بٹ کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس*

ایڈوکیٹ شاہ فیصل الیاس کنوینر انصاف لائرز فورم پاکستان، ایڈوکیٹ عدیل بٹ سینیئر وائس پریزیڈنٹ انصاف لائرز فورم پاکستان، ایڈوکیٹ حمیرا گل اور کلثوم کنڈی بھی ہمراہ۔

اس وقت ملک و صوبے میں جو آئینی بحران ہے اس کا ذمہ دار گورنر خیبر پختونخوا غلام علی ہے۔ گورنر نے آئین کے مطابق الیکشن کی تاریخ نہ دیکر آئین سے انحراف کیا۔ اس نے جس کے کہنے پر بھی یہ کیا ہے اس کے ذمہ دار گورنر ہے۔

انتہائی ذمہ داری کے ساتھ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مکمل کیاگیا ۔ الیکشن کمیشن نے ہم پر انٹرا پارٹی الیکشن مسلط کیا تھا جو ہم نے کرایا۔

بیرسٹر گوہر خان ہمارے چیئرمین منتخب ہوگئے, عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ معظم بٹ ایڈوکیٹ
پشاور۔عمران خان کے فیصلے کے برعکس کسی نے پارٹی کے عہدوں کے لئے اپلائی نہیں کیا۔

بیرسٹر گوہر کا چیئرمین منتخب ہونا ایک بہترین فیصلہ ثابت ہوگا۔ برسٹر گوہر نے اپنی محنت اور قابلیت سے یہ عہدہ حاصل کیا۔

جو لوگ ہمارے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراضات اٹھارہے ہیں ان کو شرم آنی چاہیئے۔ ہم پر اعتراض اٹھانے والے اپنے بارے میں تو سوچ لیتے کہ ان کے الیکشن کیسے ہوتے ہیں۔

ہمارے اجتماعات کو روکنے کے لئے دفعہ 144 لگایا گیا۔ ہمارے ورکروں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے, چادر اور چاردیواری کو پامال کیا گیا۔

اکبر ایس بابر ایک ٹاوٹ ہے, اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ قانونی طور پر ان کو کوئی اختیار نہیں کہ پی ٹی آئی کے پارٹی معاملات میں مداخلت کریں۔

سپریم کورٹ نے کلیئر کہا ہے کہ ایجنسیز کا سیاست میں کوئی کام نہیں ہے۔

خواجہ آصف کو عمر کے اس حصے میں ہوش کے ناخن لینا چاہیئے۔ ہمارے چیئرمین پر بات کرتے ان کو شرم نہیں آتی۔

کٹ پتلی مریم اورنگزیب اور خواجہ آصف ہے وہ اس جماعت کو سپورٹ کررہے ہیں جن کے کرپشن کے عدالتی فیصلے موجود ہے۔ پاکستان کو بیرسٹر نے بنایا, اب یہ ایک بیرسٹر کے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تحریک انصاف کے لئے آواز اٹھاتے رہی گے۔

خواجہ آصف اور فیصل کریم کنڈی کو چیلنج کرتا ہوں کہ آئے نیشنل ڈیبیٹ کرتے ہیں کہ کون اس ملک کے لئے سوچتا ہے اور کون ملک کو لوٹ رہا ہے۔

پرویز خٹک بھی اعتراض اٹھارہے ہیں وہ کیس حیثیت سے اعتراض اٹھارہے ہیں۔ ان کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے, ان کی اب الگ پارٹی ہے۔

پشاور۔ لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن اعتراض اٹھارہے ہیں, جو پارٹی چھوڑ گئے ہیں ان کا اب پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پشاور۔ ہماری لیڈر شپ نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین منتخب کیا ہے وہ پارٹی کے چیئرمین ہے۔

پشاور۔ باقی پارٹیوں کے جو انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے ہیں اس کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود ہے۔ شاہ فیصل الیاس ایڈوکیٹ سپریم کورٹ میڈیا کورڈینیٹر پی-ٹی-آئی پاکستان

وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاورارپن کی پہلی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جس کی صدارت اربن ونگ کی صدر سلمہ سعید نے کی ۔کابینہ ممبران جنرل...
17/11/2023

وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاورارپن کی پہلی تعارفی میٹنگ کا انعقاد جس کی صدارت اربن ونگ کی صدر سلمہ سعید نے کی ۔کابینہ ممبران جنرل سیکرٹری منزہ ارشد،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حمیرا گل ایڈوکیٹ،انفارمیشن سیکرٹری معصومہ میر ایڈوکیٹ، وائس پریزیڈنٹ شبانہ عبداللہ اور ڈاکٹر شازیہ عزیز کی شرکت۔میٹنگ میں جنرل الیکشن۲۰۲۴ کی تیاریوں اور تحصیل سطح پر تنظیم سازی پر بھی تفصیل سے بات۔

معصومہ میر ایڈوکیٹ
انفارمیشن سیکرٹری
وومن ونگ ڈسٹرکٹ پشاور اربن ۔



Advocate Masooma Mir appointed as Information Secretary Women Wing District Peshawar Urban.
09/11/2023

Advocate Masooma Mir appointed as Information Secretary Women Wing District Peshawar Urban.

ایڈوکیٹ معصومہ میر انصاف لائرز  فورم کو پارٹی کے لیے  ان کی خدمات کے سلسلے میں اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا پاکستان تحریک ان...
15/10/2023

ایڈوکیٹ معصومہ میر انصاف لائرز فورم کو پارٹی کے لیے ان کی خدمات کے سلسلے میں اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا پاکستان تحریک انصاف کے ورکران بالخصوص طاہر زمان شاہزیب خان اور قدیر کا بہت شکریہ یہ اعزازی پروگرام منعقد کرنے کے لیے ۔
Tahir Zaman IK

ایڈوکیٹ معصومہ میر کو انصاف لائرز فورم پاکستان کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری پبلیسٹی نامزد کر دیا گیا ۔
29/09/2023

ایڈوکیٹ معصومہ میر کو انصاف لائرز فورم پاکستان کا مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری پبلیسٹی نامزد کر دیا گیا ۔

06/09/2023

انصاف لائرز فورم خببر پختونخواه کی صوبائی سیکریٹری پبلیسٹی ایڈووکیٹ معصومه کلثوم میر کا یوم دفاع پر اہم پیغام۔


عمران خان کی جیل سے رہائی نہیں ہوگیعمران خان 30 اگست تک سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں،وہ اٹک جیل میں رہیں گے، 30 اگ...
29/08/2023

عمران خان کی جیل سے رہائی نہیں ہوگی

عمران خان 30 اگست تک سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں،

وہ اٹک جیل میں رہیں گے، 30 اگست کو عدالت میں پیش کریں۔۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت ایک ہفتے قبل عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرچکی ہے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK News PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK News PK:

Videos

Share