What is going on in KP

What is going on in KP showing amazing and different place of Pakistan to people

💔
24/10/2022

💔

18/10/2022
11/10/2022

خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا پروگرام کے حوالے پشاور میں افتتاحی تقریب .1.5 بلین روپے کی لاگت سے کے پی سائنس ایجنڈا پروگرام کے تحت تیرہ سائنس پروگرامز پر کام کیا جائے گا ،صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عاطف خان

06/10/2022

معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا پرائمری سکول ٹیچرز کے احتجاج کے حوالے سے وڈیو پیغام

01/10/2022

کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کے لئے کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کررہے ہیں، وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا
‎ ‎

'Drug-free Peshawar' campaign launched by Districts Administaration. 47 drug-addicted persons from Hayatabad while 1050 ...
01/10/2022

'Drug-free Peshawar' campaign launched by Districts Administaration. 47 drug-addicted persons from Hayatabad while 1050 from Khyber arrested during a mid-night operation.

سگریٹ نوشی ایک ایسا زہر ہے جو انسانی زندگی کو موت کے قریب لاتی ہے۔ اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں
01/10/2022

سگریٹ نوشی ایک ایسا زہر ہے جو انسانی زندگی کو موت کے قریب لاتی ہے۔
اس پیغام کو مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں



 Do you know? More than 30.0M people of 9.4 Million families are registered in the  . As per recent statistics shared by...
29/09/2022


Do you know?
More than 30.0M people of 9.4 Million families are registered in the . As per recent statistics shared by Health Deptt, 27.47 Billion rupees spent on more than 1.0 Million admissions till date.

سر سبز خیبرپختونخوا کی جانب رواں دواں!!!محکمہ جنگلات نے رواں سال موسم بہار میں 17 کروڑ 30 لاکھ جبکہ مون سون میں 3 کروڈ 7...
28/09/2022

سر سبز خیبرپختونخوا کی جانب رواں دواں!!!
محکمہ جنگلات نے رواں سال موسم بہار میں 17 کروڑ 30 لاکھ جبکہ مون سون میں 3 کروڈ 75 لاکھ سے زیادہ پودے لگائے ۔

KP Govt introduced   which will benefit 244,000 deservings students studying in 310 government colleges across KP
27/09/2022

KP Govt introduced which will benefit 244,000 deservings students studying in 310 government colleges across KP

27/09/2022

ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔

حکومت خیبرپختونخوا / سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین:حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ...
26/09/2022

حکومت خیبرپختونخوا / سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین:
حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر
محکمہ خوراک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کی گئی، اعلامیہ
10 کلو آٹے کی قیمت 648 روپے مقرر کی گئی۔

یونیورسٹی آف پشاور کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی کے اندر صفائی مہم کا آغاز کیا ۔
26/09/2022

یونیورسٹی آف پشاور کے طلباء و طالبات نے یونیورسٹی کے اندر صفائی مہم کا آغاز کیا ۔

Do you know?During the recent enrollment drive in Khyber Pakhtunkhwa, more than 125,000 students shifted from private sc...
23/09/2022

Do you know?
During the recent enrollment drive in Khyber Pakhtunkhwa, more than 125,000 students shifted from private schools to Government schools.

گوگل کی جانب سے 15,000 اسکالرشپس سمیت کیریئر سرٹیفکیٹس کا اجراء
23/09/2022

گوگل کی جانب سے 15,000 اسکالرشپس سمیت کیریئر سرٹیفکیٹس کا اجراء

22/09/2022

حاجی صاحب کھڑکیوں پر جالی کیوں لگا رہے ہیں؟؟؟

CM KP formally approved three new projects to be implemented under the Peshawar Uplift Program Phase-II. Districts Admin...
22/09/2022

CM KP formally approved three new projects to be implemented under the Peshawar Uplift Program Phase-II. Districts Administration also directed to launch a grand and strict crackdown against professional beggars throughout the province

Do you know? KP is the only province where 37 patients got their FREE liver transplant surgery through Sehat Insaf Card....
22/09/2022

Do you know?
KP is the only province where 37 patients got their FREE liver transplant surgery through Sehat Insaf Card.

صوبائی حکومت کسی بھی تعلیمی بورڈ کو ختم نہیں کر رہی-تعلیمی بورڈز کے خاتمے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، وزیر اعلیٰ خیبر...
20/09/2022

صوبائی حکومت کسی بھی تعلیمی بورڈ کو ختم نہیں کر رہی-تعلیمی بورڈز کے خاتمے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

16/09/2022

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، آپ کی احتیاط آپ اور آپ کے خاندان کو اس موذی بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
ڈینگی وائرس سے متعلق مفید اور معلوماتی ویڈیو

12/09/2022

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے علاج سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں،کیونکہ احتیاط ہی آپ اور آپ کے خاندان کو ڈینگی جیسی جان لیوا بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

10/09/2022

کوہستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے پانچ دوستوں میں زندہ بچ جانے والےعبیداللہ کی خیبر نیوز کے نمائندہ ملک اسماعیل سے خصوصی گفتگو

07/09/2022

Mood RN ❤️🤣

❤️
07/09/2022

❤️

‏تمام پاکستانیوں کو قومی ٹیم کی کرکٹ میچ میں افغانستان کو شکست دے کر
ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی پر مبارکباد

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏تمام پاکستانیوں کو قومی ٹیم کی کرکٹ میچ میں افغانستان کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی پر مبارکباد‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
07/09/2022

‏تمام پاکستانیوں کو قومی ٹیم کی کرکٹ میچ میں افغانستان کو شکست دے کر
ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی پر مبارکباد

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

06/09/2022

Kumraat_Pakistan 🇵🇰❤️

04/09/2022

Request_by_kp_members

Well played rizwan🔥🔥🔥🔥

02/09/2022

About today 💔 swat bahrain bazar

01/09/2022

SACM on Information & PRs KP took swift action on a report aired by Aaj News and ensured availability of portable toilets to flood-affectees camped on Charsadda Motorway.
Courtesy: Aaj News

The Flood Relief App of KP Government are developed 🤗
30/08/2022

The Flood Relief App of KP Government are developed 🤗

سوات کے مختلف متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کا عمل شروع کردیا گیا
27/08/2022

سوات کے مختلف متاثرہ علاقوں میں امداد اور بحالی کا عمل شروع کردیا گیا

26/08/2022

چارسدہ کا صورتحال ۔۔سیلابی پانی کی رفتار تیز

26/08/2022

‏اے مالکِ کُن فَیَکُون!!!
سیلاب زدگان کی مُشکلیں آسان فرما😓
آمین
کلام کا موجودہ صورتحال

25/08/2022

حکومت خیبرپختونخوا کی تعلیمی میدان میں جاری کاوشوں کے ثمرات کا آغاز، تاریخ میں پہلی بار 73 ہزار سے زائد پرائیویٹ سکولوں کے طلباء و طالبات کا سرکاری سکولوں میں داخلہ

  داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلی...
31/07/2022


داخلہ مہم کا آغاز کل یکم اگست سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ سرکاری سکولوں میں تعلیم مفت اور سہولیات بہترین ہیں۔

*صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا...
30/07/2022

*صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان**

وزیر اعلیٰ محمود خان کی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو اگلے 24 گھنٹوں میں امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امدادی سامان کے 32 ٹرک سیلاب متاثرین کو بھیجے جائیں گے۔

امدادی سامان میں ایک ہزار خیمے، ایک ہزار کمبل اور ایک ہزار میٹرس شامل ہیں۔

ایک ہزار رضائیاں ، ایک ہزار ہائجین کٹس، ایک ہزار مچھر دانیاں اور دیگر ضروری سامان بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکج، ادویات اور ڈی واٹرنگ پمس بھی بھیجے جائیں گے ۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923420802302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in KP:

Videos

Share


Other Film & Television Studios in Peshawar

Show All