sanobark84

sanobark84 Your my da xrah sarr ❤️ I'm so good that my pega

06/07/2023

- zma la marga ye khabar ky

07/02/2023

New

09/12/2021

Lovely had d

04/12/2021

Tarbela view

Lines broken
11/09/2021

Lines broken

واپس آتے ہی زلزلہ سے متاثر لوگوں کو دیکھنے ہسپتال پہنچ گیا ہے شہزادہ
30/09/2019

واپس آتے ہی زلزلہ سے متاثر لوگوں کو دیکھنے ہسپتال پہنچ گیا ہے شہزادہ

وزیر اعظم کے استقبال کیلئے لوگ جمع ہونا شروع 😍😘😍
29/09/2019

وزیر اعظم کے استقبال کیلئے لوگ جمع ہونا شروع 😍😘😍

29/09/2019

‏لو جی ہو گیا 1ملین کا ٹارگٹ پورا، آپ بھی دیکھ لو 1ملین کیسے لکھا آتا ہے ٹرینڈ پینل پر۔

‏شاید آج سے آپ نے نہ دیکھا ہو، ویسے میں نے تو نہیں دیکھا اس سے پہلے۔کسی بھی پاکستانی کیلئے ایک ملین ٹویٹس 😘😍
‏⁦‪ ‬⁩

الله کی راہ ميں لڑنے والے کو مجاہد اور اس عمل کو جہاد کہتے ہيں چاہے تلوار کے ذریعے ہو يا زبان کے۔ دنيا کے بجائے اگر ہم آ...
28/09/2019

الله کی راہ ميں لڑنے والے کو مجاہد اور اس عمل کو جہاد کہتے ہيں چاہے تلوار کے ذریعے ہو يا زبان کے۔ دنيا کے بجائے اگر ہم آخرت کا سوچيں تو يہ شخص اسلام اور مسلمانوں کے ليئے ڈال کی مانند ہے۔ کوئی ساتھ دے يا نہ دے الله مددگار رہےگا۔مجھے سياست ميں کوئی دلچسپی نہيں ہے ليکن اس شخص کو اپنا ہيرو سمجھتا ہوں۔

Happy birthday to me with my family cxn
26/09/2019

Happy birthday to me with my family cxn

30/08/2019

(1) ایک محترمہ ٹیکسی ڈرائیور کے برابر والی سیٹ پر بیٹھ کر سفر کررھی ھے حالانکہ پچھلی سیٹیں خالی ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
(2) ایک شخص مسجد کے آگے سے گزررھاھے ، جب کہ لوگ نماز پڑھ رھے ھیں۔ اور وہ نماز ادا کیے بغیر آگے گزر جاتاھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
(3) آپ ایک آدمی کے پاس سے گزرتے ھیں اور اسے سلام کرتے ھیں مگر وہ جواب نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔؟
(1) محترمہ ، ٹیکسی چلانے والے کی اھلیہ ھیں۔۔۔۔۔
(2) اس آدمی نے دوسری مسجد میں نماز پڑھ لی ھے۔۔۔
(3) اس شخص نے آپ کے سلام کی آواز سنی ھی نہیں ھے۔۔۔۔۔
* ایک بزرگ فرماتے ھیں کہ اگر میں کسی بھائی کواس حال میں دیکھوں کہ اس کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رھے ھیں تو میں یہی حسن ظن رکھوں گا کہ کسی اور نے اس کی داڑھی کے اوپر شراب انڈیلی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر کسی بھائی کو پہاڑ کی چوٹی پر یہ پکارتے ھوئے سنوں: "انا ربکم الاعلی"(میں تمھارا عظیم ترین رب ھوں)....تو میں یہی گمان کروں گا کہ وہ قرآن کی تلاوت کررھاھے۔۔۔۔ (کیوں کہ یہ آیت کریمہ قرآن کاحصہ بھی ھے)....
* ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ھیں کہ انسان کے لیے خود اپنے اعمال کی نیتوں کو جاننا مشکل ھے چہ جائے کہ وہ دوسروں کی نیتوں کے بارے میں فیصلے صادر کرتا پھرے۔۔۔۔۔
* اکثر دفعہ آپ معاملے کے صرف ایک رخ کو دیکھتے ھیں لہذا دوسرے رخ کو آپ مثبت طرح سے لیں ۔۔۔۔ تاکہ لوگوں کے ساتھ زیادتی اور ان کی حق تلفی نہ ھو ۔۔۔۔۔
* دوسروں سے متعلق ھمیشہ نیک گمان رکھیں***

29/08/2019

Hello my friend follow my page

Address

Peshawar

Telephone

+966572430006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sanobark84 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sanobark84:

Videos

Share

Nearby media companies