تہجد دعائیں معجزات

تہجد دعائیں معجزات تہجد دعائیں معجزات پیج میں آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں پیج کو لائک کریں اور زیادہ شیئر کریں شکریہ

04/11/2024

AMEEN SUMA AMEEN 🤲🏻 Mera Whatsapp group join karny k liye Mera number save Kary or Apna naam city naam likh kar Muje msg Kary Sub members k liye khas duain hoti hai or Madina munawara ki video b send ki jati hai

03143016235 NADEEM KHAN tahajjud duain mujazat group admin

اسلام و علیکم ارجنٹ کیس کلوز کرنا ہے پلیز تعاون کریں کل بھی پوسٹ کی تھی ابھی تک پیسے ارینج نہیں ہوئے ایک بھائی ہیں انہیں...
27/10/2024

اسلام و علیکم
ارجنٹ کیس کلوز کرنا ہے پلیز تعاون کریں
کل بھی پوسٹ کی تھی ابھی تک پیسے ارینج نہیں ہوئے ایک بھائی ہیں انہیں ساتھ بھیجا تھا زیادہ پیسو کا خرچہ آرہا ہے اس لیے پلیز تعاون کریں
ایک بھائی جو کہ رکشہ چلاتے ہیں
کام نہ ہونے کی وجہ سے اس ٹائم اُن کا رکشہ بند پڑا ہوا ہے اور بیروزگار بیٹھے ہیں
اس پر کام خرچہ 8ہزار سے 10ہزار کا آرہا ہے آپ سب اس بھائی کی مدد کرنے میں ساتھ دیں تا کہ یہ بھائی رکشہ صحیح کروا کر اپنی روزی روٹی کما کر اپنا گھر کا نظام چلا سکے بچے چھوٹے چھوٹے ہیں کام نا ہونے کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے بچے پریشان ہیں
آپ سب تھوڑی تھوڑی بھی مدد کریں گے تو وہ بھائی کی روزی روٹی چل پرے گی اگر کوئی بہن بھائی مدد نہیں کر سکتا تو پلیز شیئر کر دیں تا کہ کوئی اور مدد کر دیں
03278146456 جاز کیش
0112243557945 UBL bank
Amount required 8k to 10k
Amount arrange 5000

اسلام و علیکم ایک  بزرگ انکل ہے وہ سڑک پر  مرونڈا بیچتے ہیں ان کے پاس کوئی کاروبار کرنے کے لیے پیسے نہیں ہے اور ان کے حا...
21/10/2024

اسلام و علیکم
ایک بزرگ انکل ہے وہ سڑک پر مرونڈا بیچتے ہیں ان کے پاس کوئی کاروبار کرنے کے لیے پیسے نہیں ہے اور ان کے حالات بہت زیادہ خراب ہے اور اتنے سے یہ انکل کیا کماتے ہونگے جس سے نے دال نا روٹی نہ دو ٹائم کا کھانا بنتا ہے ہم ان کو بچوں کی چیزوں کی چھوٹی سی دکان کروا کر دینا چاہتے ہیں آپ سب پلیز اس میں جتنا ہو سکتا ہے تعاون کریں تا کہ انکل اپنی چھوٹی سی دکان سے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے اور گھر کا نظام چلا اسکے
03278146456 jazz cash
03494674975 easy paisa

19/10/2024

💚 تہجد دعائیں معجزات گروپ 💚 ما شاءاللّٰہ کل رات میں نے 2 لاکھ 59 ہزار 600 درود شریف مدینہ منورہ بھیجا تھا الحمد للّٰہ عبد الکریم بھائی نے سب بہن بھائیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی ہیں اللّٰه پاک ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین 🤲🏻خمزہ بھائی کے لئے بھی خاص دعائیں ہوئی ہے اللّٰه پاک قبول فرمائے آمین 🤲🏻 خفاظت بھائی کے لئے بھی دعا ہوئی ہے ایک پیاری بہن کی امی بے ہوش ہے سردارا بی بی ان کے لئے بھی دعا ہوئی ہے اللّٰه پاک اس جمعے مبارک دن کے صدقے ہم سب کی جائز دعائیں آپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرمائے آمین 🤲🏻 اللّٰہ پاک عبد الکریم بھائی کو بہت زیادہ آجر دے آمین🤲🏻🕋💚

میرا ویٹس ایپ گروپ تہجد دعائیں معجزات جوائن کرنے کے لئے میرا نمبر سیوں کرے آپنا نام سٹی نام لکھ کر مجھے میسج کریں
03143016235 ایڈمن ندیم خان

11/07/2024

*تہجد دعائیں معجزات گروپ اللّٰہ پاک ان دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرمائے آمین اور عبدالکریم بھائی کو اللّٰه پاک بہت زیادہ آجر دے آمین سب میمبرز کے لئے مدینہ منورہ میں دعا ہوئی ہے اللّٰه پاک قبول فرمائے آمین*🤲🏻🕋♥️

26/06/2024

السلام وعلیکم
لینے والے سے دینے والا ہاتھ بیشک بہتر ہے
ایک بھائی معذور ہے اس کے لیے ایک ویل چیئر کی ضرورت ہے عمر 17 سال ہے اور سارا دن وہ بھائی چار پائی پے لیٹا رہتا ہیں
واشروم بھی اٹھا کر بہت مشکل لے کر جایا جاتا ہے اگر آپ میں سے کوئی بھی ویل چیئر میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو مدد کر دیں اگر کوئی ڈونیٹ کرنا چاہتا ہے تو ڈونیٹ کر دیں یہاں جیتنے بھی میمبرز ہے سب اپنا اپنا حصہ ڈالے تا کہ وہ بھائی کو ویل چیئر کا انتظام کر کے دی جائے 03278146456 جاز کیش
Amount required 16500
Arrange 0

04/06/2024

تہجد دعائیں معجزات خوش نصیب میمبرز کے لئے مکہ مکرمہ میں خاص دعائیں ہوئی ہے آج رات اللّٰہ پاک ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین صبح صبح پیارا مکہ مکرمہ ما شاءاللّٰہ سے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤲🏻❤️💫💞💐

28/05/2024

*تہجد دعائیں معجزات*

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ سب میمبرز کیسے ہیں سب امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہونگے ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے ہر طرف بہت زیادہ گرمی ہے سب میمبرز 7 بار درود ابرہیم پڑھ کر دل سے دعا کریں اللّٰہ پاک آپنی رحمت کی بارش برسا دے آمین ثمہ آمین یااللّٰه پاک ہم سب کے گناہ معاف فرما دے🙏🏻🥹 یا اللّٰہ تو ہم سے رازی ہوجا اپنی رحمت کی بارش برسا دے ہماری یہ دعا آپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرما آمین ثمہ آمین*

*ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💐*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ👑💖*

23/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تہجد سے محبت کا سفر چینل پر آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں امید کرتا ہوں سب کے سب میرا ساتھ دینگے اس نیک کام میں زیادہ سے زیادہ خود بھی چینل کو فالوں کرے اور اپنے دوستوں سے بھی کروا دے جزاک اللّٰہ

16/05/2024

*تہجد دعائیں معجزات گروپ کے تمام میمبرز کے لئے مکہ مکرمہ میں ایک پیارے بھائی نے سب میمبرز کے لئے خصوصی دعائیں کی ہیں اللّٰه پاک ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین*🤲🏻🕋💞

15/05/2024

Urgent case
السلام وعلیکم
ایک بھائی ہے فوڈ پانڈا میں کام کرتا ہے
اور رینٹ پر رہتا ہے 2 بچے ہیں
اور یہ بھائی کی بائک خراب ہوگئی ہے انجن میں مسلہ آگیا ہے جس وجہ سے بائک بلکل چلنا بند ہوگئی ہے
یہ بھائی کا واحد ذریعہ تھا کمانے کا جو کہ یہ بھی بند ہوگیا ہے آپ سب سے ریکوسٹ ہے کہ اس بھائی کی مدد کی جائے تا کہ یہ بھائی دوبارہ سے اپنی بائک ٹھیک کروا کر دوبارہ سے اپنا کام جاری رکھیں ارجنٹ کیس ہیں اس لیے ابھی ابھی کیس کلوز کرنا ہے کیو نکہ یہ بھائی کے پاس اج کا خرچہ بلکل بھی نہیں ہے کہ وہ اپنے گھر کا اج کھانا بنا سکیں اور بائک ٹھیک کروا سکے پلیز تعاون کریں
Amount required 8000
Amount arrange 2000

03278146456 mehak Maqbol jazz Cash

11/05/2024

AMEEN SUMA AMEEN 🤲🏻🕋 post ko ziyada say ziyada share Kary JAZAK ALLAH

07/05/2024

السلام وعلیکم
ایک فیملی کو چارپائی کی ضرورت ہے تو آپ سب سے اپیل ہے کہ زیادہ نہیں تھوڑا تھوڑا حصہ ڈالیں تا کہ اس فیملی کو چارپائی لے کر بھجوا دی جائے بہن کا شوہر مزدوری کا کام کرتا ہیں چارپائی افورڈ نہیں کر سکتے ایک بچی ہے چھوٹی سی
اللہ پاک آپکو اس کا بہت اجر دے گا پلیز تعاون کریں اگر کوئی مکمل ہیلپ کرنا چاہتا ہیں تو مکمل کر دیں اگرآپ تھوڑی تھوڑی بھی کر سکتے ہیں تو ہم آرام سے چارپائی کا انتظام کر کے اس بہن کو بھجوا سکتے ہیں
نمبر ساتھ اس لیے دیا کچھ بہن بھائی ایک روپے 10 روپے بھی کرنا چاہیے ڈونیٹ کر سکتے ہیں آپ کے ایک روپے سے بھی کسی کا بھلا ہوسکتا ہیں 03278146456جاز کیش
Mehak maqbool
Amount required 6000
Amount arrange 300

06/05/2024

تہجد دعائیں معجزات گروپ

*`میرے اللّٰہ میرا دِل کرتا ہے کہ...!`*💦

*`جب میں آپ کے پاس آنے لگُوں تو میرے لیے آسمان کے دروازے کھولے جائیں، مُجھے فرشتے خوش ہو کر بتائیں کہ تُمہارا رب تُم سے راضی ہے...!`*💦
*`فرشتے مُجھے آگے بڑھ کر سلام کہیں اور بتائیں کہ تُمہارا رب تُم سے ملنے کا مُنتظر ہے...!`*🌴
*`اللّٰہ تعالیٰ مُجھ سے ایسا کوئی کام نہ ہو جس سے میری ساری نیکیاں قیامت کے دن راکھ بنا کر اُڑا دی جائیں...!`🥀*

*`اللّٰہ تعالیٰ اگر مُجھ سے غلطی سے ایسے کام ہو جائیں تو میری غلطی مُجھے دِکھا دیں...!`*💦

*`مُجھے توبہ کی توفیق عطاء فرما کر دُنیا میں ہی معاف کر دیں...!`*💦

*`آمین ثم آمین یا رب العالمین۔`*🍁🥀💦

https://chat.whatsapp.com/JHh9RnnvoIR5KY7YCKUNw4السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب میمبرز امید کرتا ہوں سب ٹ...
06/05/2024

https://chat.whatsapp.com/JHh9RnnvoIR5KY7YCKUNw4

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب میمبرز امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہونگے ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے یہ میرا گروپ ہیں سب میمبرز خود بھی جوائن کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں گروپ کمینٹلی ہیں سب میمبرز کے نمبر سیو رہتے ہیں کسی بھی میمبر کو نمبر شوں نہیں ہوتے بے فکر ہو کے جوائن کریں 3 ایڈمن ہے میں اور میرے ساتھ 2 لڑکیاں نماز ریمانڈر بھی سینڈ کی جاتی ہیں اور مدینہ منورہ مکہ مکرمہ کے ویڈیوز بھی اور ڈایلی دعائیں ہوتی ہیں سب میمبرز کے لئے خصوصی اگر کسی سے گروپ جوائن نہیں ہو رہا تو وہ مجھے آپنا نام ساتھ سٹی نام لکھ کر مجھے میسج کریں نوٹ ایڈمن کا نمبر سیو کر کے یہ میرا نمبر ہے

03143016235 ندیم خان تہجد دعائیں معجزات گروپ ایڈمن

WhatsApp Group Invite

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب جیسے کے آپ سب بہن بھائیوں کی مدد سے مدرسے کے لئے ٹوٹل رقم 24 ہزار روپے ہو...
01/05/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب جیسے کے آپ سب بہن بھائیوں کی مدد سے مدرسے کے لئے ٹوٹل رقم 24 ہزار روپے ہو گئے ہیں جو کے میں نے مسجد امام کو دے دیے ہیں ساتھ میں رسید بھی لے لی ہے کیوں کے کافی سارے میمبرز نے کہا تھا ہم کو رسید چاہیے کے ہمارے دیے ہوئے پیسے مدرسے تک پہنچ گئے ہیں یا نہیں رسید آپ سب کے سامنے ہے مزید جو بہن بھائی خصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ میرے سے رابطہ کر لے اللّٰہ پاک بہت زیادہ آجر دیگا اور جن بہن بھائیوں نے مدد کی تھی اللّٰه پاک آپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرمائے اور سب کو بہت زیادہ آجر دے آمین

Address

Peshawar

Telephone

+923143016235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تہجد دعائیں معجزات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share