MDK Daniyal

MDK Daniyal 😍

🥰

❤️

Founder,CEO, Director, Of MDK TV ❤️🎉
(2)

08/01/2025

Kurulus Osman Season 6 episode 177 trailer 2 Urdu Subtitles

01/01/2025

Kurulus Osman Season 6 episode 177 trailer 1 Urdu Subtitles 🔥

24/09/2024
Old is Gold 🪙❤️😍🥰
03/07/2024

Old is Gold 🪙❤️😍🥰

پاکستان کے مشہور ڈرامہ سیریل پری زاد کے اداکار احمد علی اکبر کو صلاح الدین ایوبی سیریز کے سیزن 2 میں شامل کر لیا گیا ہے.
03/07/2024

پاکستان کے مشہور ڈرامہ سیریل پری زاد کے اداکار احمد علی اکبر کو صلاح الدین ایوبی سیریز کے سیزن 2 میں شامل کر لیا گیا ہے.

Today the best photo ❤️🔥🏹⚔️😍🥰🤩     ゚viralシ  ゚  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
29/06/2024

Today the best photo ❤️🔥🏹⚔️😍🥰🤩

゚viralシ ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Bala Khatoon ♥️        🌹
29/06/2024

Bala Khatoon ♥️
🌹

New picture of Osman bey 🔥❤️🏹🌹⚔️ ゚viralシ    ゚
29/06/2024

New picture of Osman bey 🔥❤️🏹🌹⚔️

゚viralシ ゚

Erthgul Ghazi ❤️🔥🏹⚔️
28/06/2024

Erthgul Ghazi ❤️🔥🏹⚔️

Osman bey ❤️😍
28/06/2024

Osman bey ❤️😍

Osman bey in happy mod 😍🥰
27/06/2024

Osman bey in happy mod 😍🥰

🇵🇰🇹🇷دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے.🔥 ❤️Erturul Attitude 🔥✌🏻  ghazi lover  king👑
26/06/2024

🇵🇰🇹🇷
دنیا میں سب سے بڑی خیانت اپنی سر زمین سے غداری ہے.🔥

❤️
Erturul Attitude 🔥✌🏻
ghazi lover
king👑

اگر کوئی بڑا آئےاور عادل ہو ہم نے اگر پیروی نہیں کی تو ہم بزدل ہیں ۔👌👍 کارا عثمان کی اس بات نے دل جیت لیے ۔اور یہی حقیقت...
25/06/2024

اگر کوئی بڑا آئےاور عادل ہو ہم نے اگر پیروی نہیں کی تو ہم بزدل ہیں ۔👌👍 کارا عثمان کی اس بات نے دل جیت لیے ۔اور یہی حقیقت ہے کہ عثمان نے بہت ساروں کو موقع دیا کہ آئے گدی سنبھال لے چاہیے سلجوقی وزیر ہو،یعقوب ہو،دندار، کسی نے بھی خلوص نیت سے اور انصاف سے حکمرانی نہیں کی ۔اور تقدیر نے دیکھا دیا کہ کوئی اس سلطنت عثمانیہ کا لائق نہیں ہے ۔سوائے عثمان بیم کے❤️❤️

23/06/2024

Last seen of season 5 🔥❤️🏹⚔️

Allauddin Bey ❣️
23/06/2024

Allauddin Bey ❣️

تاریخ گواہ ہے کہ سلطان ملک شاہ نے اس جیسا دشمن پر کبھی نہیں دیکھا یہ ہے خشاشین کا سربراہ یعنی فدائیوں کا سربراہ اس نے ال...
22/06/2024

تاریخ گواہ ہے کہ سلطان ملک شاہ نے اس جیسا دشمن پر کبھی نہیں دیکھا
یہ ہے خشاشین کا سربراہ یعنی فدائیوں کا سربراہ اس نے الموت قلعے میں پناہ لی تھی یہ اس قدر تیزی سے انسان کے اندر اپنا فرقہ مطلب کہ اپنا زہر ڈالتا کہ انسان کو خبر تک نہیں پہنچ سکتا یہ ہر روپ اختیار کرسکتا تھا کبھی عالم کے لباس میں کبھی تاجر کے لباس میں مطلب یہ اتنا ذہین تھا کہ اس نے دی گریٹ سلجوق سلطنت کو اندر سے کیڑوں کی طرح کھایا تھا۔
یہ پہلے سلطان ملک شاہ کے نہایت ہی قریب ہوتا تھا اس نے اپنی صلاحیت کے بلبوتے اور اپنے فدائیوں کو انجنیئر بناکر سلجوق سلطنت کے خاص خانے یعنی جہاں سلطنت کے مستقبل کے نقشے اور بہت سارے معلومات ہوتے وہاں اس نے اپنے فدائیوں کو مقرر کیا اس نے سلجوق سلطنت کے فوج میں اپنے فدائیوں کو اندر گھسایا اس نے عالموں کے مجلسوں میں فدائیوں کو اند گھسایا یعنی اس کی جڑیں اتنی مضبوط اور پھیلی ہوئی تھی کہ سلطنت کو بچانا نا ممکن تھا حسن صباح نے نظام الملک جو سلجوق سلطنت کا وزیر اعظم تھا اس کو زہر دیا ۔
اس نے سلطان الپرسلان کو بھی شہید کیا تھا ۔
اس نے سلطان الپرسلان کے بڑے بیٹے ملک شاہ کو بھی شہید کیا تھا یہ فرقہ صرف سلجوق سلطنت تک محدود نہیں تھا بلکہ انہوں نے اپنے ریاست بنانے کا قسم کھایا تھا انہوں نے کافی ذمیوں اور بڑے بڑے عہداروں کو اپنے پاس ملایا تھا اس شخص پر جتنی لکھائی کی جائے کم ہے اگر آپ لوگوں کی دلچسپی زیادہ ہو اس شخص کے بارے میں تو میں اس پر ایک تفصیلی بات کروں گا تاریخ کی روشنی۔ میں

Who is your favourite 😍❤️😀😘
22/06/2024

Who is your favourite 😍❤️😀😘

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDK Daniyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MDK Daniyal:

Videos

Share