Daily Update pakistan

Daily Update pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Update pakistan, Digital creator, Pattoki.

Pakistan Won 😍🇵🇰
20/01/2025

Pakistan Won 😍🇵🇰

ساجد خان کی تباہ کن بالنگ پر کپتان شان مسعود اور بابر اعظم کا ری ایکشن 🔥                                                ...
19/01/2025

ساجد خان کی تباہ کن بالنگ پر کپتان شان مسعود اور بابر اعظم کا ری ایکشن 🔥





Shoaib Akhtar thinks PAK are favorites to win against India in Dubai                                                    ...
19/01/2025

Shoaib Akhtar thinks PAK are favorites to win against India in Dubai



India's squad for ICC Champions Trophy 2025!🏆🇮🇳All Team Captains for IPL 2025.🏆✅Follow Adeel Shah                       ...
19/01/2025

India's squad for ICC Champions Trophy 2025!🏆🇮🇳All Team Captains for IPL 2025.🏆✅

Follow Adeel Shah

🇮🇳

ساجد خان کہتے ہیں کہ ہمارے اور ان کے بولرز کے درمیان رفتار میں تبدیلی تھی ۔ جب میں نے چار تیز وکٹیں حاصل کیں تو میں نے ج...
19/01/2025

ساجد خان کہتے ہیں کہ ہمارے اور ان کے بولرز کے درمیان رفتار میں تبدیلی تھی ۔ جب میں نے چار تیز وکٹیں حاصل کیں تو میں نے جلدی نمٹانے کی کوشش کی، اسی وجہ سے کچھ رنز دے بیٹھا۔ اگر ہم کل دوپہر کے کھانے تک 300 سے زائد کی برتری حاصل کر لیں تو یہ میچ ہم یقینی طور پر جیت سکتے ہیں۔ نعمان علی بہت تجربہ کار ہیں اور میں ان کے ساتھ شراکت میں بولنگ کرنے کا لطف اٹھا رہا ہوں۔ انگلینڈ کے خلاف بولنگ نے مجھے بہت اعتماد دیا، جو میں اس سیریز میں بھی ساتھ لے کر آیا ہوں ۔👏🏻💯




نعمان علی کی پانچویں وکٹ 🔥ویسٹ انڈیز کی نویں وکٹ 91 رنز پر گر گئی 👏😍۔  |   |    |                                       ...
18/01/2025

نعمان علی کی پانچویں وکٹ 🔥

ویسٹ انڈیز کی نویں وکٹ 91 رنز پر گر گئی 👏😍

۔

| |
|




دو کھلاڑی منتخب کرو
18/01/2025

دو کھلاڑی منتخب کرو




WHAT A STUNNER! Sajid Khan takes a brilliant catch off his own bowling.That's his 4th wicket—what a spell! 🔥            ...
18/01/2025

WHAT A STUNNER! Sajid Khan takes a brilliant catch off his own bowling.

That's his 4th wicket—what a spell! 🔥






آپکے خیال میں اس بار چیمپئنز ٹرافی کون جیتے گا آپنا جواب لازمی دے ۔۔۔۔     ‏                                         ‎‏
17/01/2025

آپکے خیال میں اس بار چیمپئنز ٹرافی کون جیتے گا آپنا جواب لازمی دے ۔
۔
۔
۔



‎‏

میں یہاں UAE میں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے ILT20 لیگ کھیل رہا ہوں۔ میں اگلے ماہ چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں ہ...
17/01/2025

میں یہاں UAE میں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے ILT20 لیگ کھیل رہا ہوں۔ میں اگلے ماہ چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں ہندوستان کے خلاف کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں ۔
۔
۔
۔





محمد عامر 🗣️مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان چمپئنز ٹرافی میں نہ صرف بھارت بلکہ چمپئن ٹرافی دوبارہ جیتے گا پاکستان کے پاس اس...
17/01/2025

محمد عامر 🗣️
مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان چمپئنز ٹرافی میں نہ صرف بھارت بلکہ چمپئن ٹرافی دوبارہ جیتے گا پاکستان کے پاس اس وقت اچھے فاسٹ باولرز موجود ہے محمد رضوان کی زبردست کپتانی اور بابر اعظم کا فارم میں آنا فخرزمان کی ٹیم میں واپسی سے 2017 کے مقابلے میں موجودہ پاکستان ٹیم زیادہ مضبوط ہے فخرزمان ایک خطرناک بلےباز ہے جس دن وہ کھیل جاۓ تو پھر 4 سو رنز بھی فخر کے سامنے کم پڑجاتے ہے بابر ایک لمبی اننگز کھیلنے والے بلے باز ہے دبئی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو

|




عبدالرزاق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان میں نئے پاور ہٹرز کی تلاش شروع کر دی حیدر علی، جہانداد خان، خوشدل شاہ...
17/01/2025

عبدالرزاق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان میں نئے پاور ہٹرز کی تلاش شروع کر دی حیدر علی، جہانداد خان، خوشدل شاہ، عباس آفریدی، مبشر خان، عرفان نیازی، عبدالصمد، حسن نواز، عثمان خان اور دیگر کرکٹرز اس سٹرائیک فورس کیمپ کا حصہ ہیں ۔
۔
۔





پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس شدید دھند کے باعث تاخیر کا شکار .🏟😐                               ...
17/01/2025

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس شدید دھند کے باعث تاخیر کا شکار .🏟😐






وکرانت گپتا🗣️اگر چمپئنز ٹرافی میں جسپریت بمراہ فٹ نہیں ہوتا تو یہ بھارتی ٹیم کیلۓ بڑا دھچکا ہوگا بھارت کی باولنگ کی تمام...
16/01/2025

وکرانت گپتا🗣️
اگر چمپئنز ٹرافی میں جسپریت بمراہ فٹ نہیں ہوتا تو یہ بھارتی ٹیم کیلۓ بڑا دھچکا ہوگا بھارت کی باولنگ کی تمام ترزمہ داری اس وقت بمراہ کے اوپر ہے اور اسکے بغیر ٹیم انڈیاادھوری ہے،پاکستان کی ٹیم کو اگر چمپین ٹرافی کیلئے فیورٹ ٹیم مانا جارہا ہے تو اسکی وجہ حالیہ پاکستان ٹیم کی آسٹریلیا اور ساوتھ افریقہ کے خلاف پرفارمنس ہے
فخرزمان نے 2017 چمپین ٹرافی کے فائنل میں بھارت کے خلاف سنچری بنائی تھی اور فائنل فخرزمان اور محمد عامر نے پاکستان کو جیتایا تھا فخرزمان کے پاکستان ٹیم میں آنے سے پاکستان ٹیم کی بیٹنگ کو مزید تقویت ملے گا

|




فاسٹ بولر احسان اللہ کہتے ہیں کہ ابھی تک کسی فرنچائز نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا۔ زمان خان اور یاسر خان نے واقعی میری مدد ک...
16/01/2025

فاسٹ بولر احسان اللہ کہتے ہیں کہ ابھی تک کسی فرنچائز نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا۔ زمان خان اور یاسر خان نے واقعی میری مدد کی ہے۔ انشاء اللہ، میں زبردست واپسی کروں گا اور 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کر کے سب کو حیران کر دوں گا۔


I I I



آسٹریلیا کے یہ 2 سپر اسٹار جلد پاکستان میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے♨                                                     ...
16/01/2025

آسٹریلیا کے یہ 2 سپر اسٹار جلد پاکستان میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے♨




پی ایس ایل میں مہنگے کھلاڑی کے طور سلیکٹ ہونےوالے ولیمسن کو ساؤتھ افریقن لیگ میں لات مار کر باہر بٹھا دیا گیا۔۔😀🔥💯      ...
16/01/2025

پی ایس ایل میں مہنگے کھلاڑی کے طور سلیکٹ ہونےوالے ولیمسن کو ساؤتھ افریقن لیگ میں لات مار کر باہر بٹھا دیا گیا۔۔😀🔥💯




Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Update pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share