Ramkay News Updates

Ramkay News Updates رامکے نیوز اپڈیٹ کی ٹیم انشاءاللہ شوشل میڈیا پلیٹ فارم

09/04/2024

دیس پردیس میں رہنے والے تمام دوستوں کو چاند رات مبارک ہو

05/02/2024

ہاں جی رامکے والو کون جیتے گا پولنگ سٹیشن آپ کا؟؟🤔

30/01/2024
پسرور سیالکوٹ روڈ مالی پور کے قریب نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکرپسرور نتیجے میں خالد محمود ولد برکت علی عمر 67...
30/03/2023

پسرور سیالکوٹ روڈ مالی پور کے قریب نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر

پسرور نتیجے میں خالد محمود ولد برکت علی عمر 67 سال سکنہ رامکے اور صغراں بی بی زوجہ خالد محمود عمر 55 سال سکنہ رامکے موقع پر جانبحق

03/11/2022

عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کا بیان سامنے آگیا میں عمران خان کے پیچھے لاہور سے آ رہا تھا صرف اس کو مارنا تھا

27/09/2022

نیوز الرٹ

پورے گاؤں والے سے گزارش ہے کے اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں 🚫 آج کے واقعہ کے بعد پورے گاؤں میں خوف وہراس پہلگیا

26/09/2022

عشق کے چکر میں گوجرانوالہ کے رہائشی تھانہ بڈیانہ میں بند
تھانہ بڈیانہ کی حدود کے قبرستان میں لوگوں نے ایک عورت جبکہ اس کے ساتھ 2 لڑکوں کو دیکھ مشکوک پا کر شور مچا دیا کہ یہ بچوں کو اغوا کرنے کی نیت سے بیٹھے ہوئے ہیں پولیس کی تفتیش کے بعد معلوم ہوا کے یہ گوجرانوالہ کے رہائشی ہی اور نکاح کے چکر میں قبرستان میں بیٹھ پلان تیار کر رہے تھے کیونکہ یہ گھر سے بھاگ کر بڈیانہ کی حدود میں داخل ہوئے تھے

18/09/2022

پسرور کےعلاقے پیروشاہی میں گھریلوناچاکی ایک اور جان لےگئی،

Address

Ramkay
Pasrur
51480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramkay News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ramkay News Updates:

Share


Other News & Media Websites in Pasrur

Show All