Usman Khokhar

Usman Khokhar Instagaram:
Twitter:
Gmail [email protected]

03048232919

30/12/2022

دھڑکنیں احساسات سے چلتی ہیں احسانات" سے نہیں، اس لئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں
احساس کا رکھیں نہ کہ احسانات کاـ

30/12/2022

‏"دنیا کی زندگی مختصر ہے، اس لیے اللہ کی طرف رجوع کرو اس سے پہلے کہ تم اللہ کی طرف لوٹ جاؤ"

30/12/2022

‏تعلیم اور ڈگری ایسی ہونی چائيے ہے جو
عورت کو رب سے قریب کردے اور حیاء سے اسکا دامن بھرد ۔۔۔۔۔
نہ کہ ایسی تعلیم جو
عورت کو حیاء اور ایمان کے راستے سے ہی دور کردے...

30/12/2022

نامحرم کی محبت ہمارے ایمان کی تجارت کانام ہےجس میں ہم روز تھوڑا ایمان بیچتے ہیں اور بدلے میں وہ محبت خریدتے ہیں۔
جو ہمارا سکون برباد کر کے رکھ دیتی ہے،ہمارے اعمال ضائع کرتی ہے،ہم کو بے حیائ پہ بےباک بنا دیتی ہے۔
یہ سراسر حرام ہے۔

30/12/2022

پنجاب پولیس کے در سے ایک اور مریض صحتیاب ہوتے ہوۓ 🤣🤣🤣

30/12/2022

‏دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجی❤

سمبڑیال کے نواحی علاقہ مریکپورہ سے ٹرانسفارمر چوری ہو گیا۔ چور رات گئے ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے۔ٹرانسفارمر چوری ہونے...
30/12/2022

سمبڑیال کے نواحی علاقہ مریکپورہ سے ٹرانسفارمر چوری ہو گیا۔ چور رات گئے ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے۔ٹرانسفارمر چوری ہونے کی وجہ سے مریکپور کا پورہ علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ مریکپورہ کی عوام سراپا احتجاج۔

سیالکوٹ. انسداد گداگری کیلئے کریک ڈاؤن، شہر کے مختلف علاقوں سے 20گداگروں کو حراست میں لے لیا گیا، پکڑے جانیوالے افراد تھ...
30/12/2022

سیالکوٹ. انسداد گداگری کیلئے کریک ڈاؤن، شہر کے مختلف علاقوں سے 20گداگروں کو حراست میں لے لیا گیا، پکڑے جانیوالے افراد تھانہ سول لائنز منتقل کر دیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر اے سی سیالکوٹ سفیان دلاور کی زیر قیادت انسداد گداگری کے لئے قائم خصوصی کمیٹی میں شامل پولیس، سوشل ویلفیئر سمیت دیگر محکموں کے افسران و عملہ نے کشمیر روڈ، گھنٹہ گھر چوک، کینٹ، پیرس روڈکے علاقوں میں اچانک کاروائی کی اور یہاں مختلف چوراہوں میں بھیک مانگنے والے مرد و خواتین سمیت ڈیڑھ درج سے زائد افراد کو موقع پر ہی پکڑ لیا گیا۔ اے سی سفیان دلاور نے بتایا کہ گداگری کی لعنت کی روک تھام کیلئے آئندہ بھی آپریشن جاری رہے گا اور ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

30/12/2022

‏بدبخت ہے وہ شخص...!!

جِس نے زِندگی کو بدلنے والی درجنوں کِتابیں پڑھیں، لیکن قُرآنِ کریم اُس کے پاس گرد آلود ہوتا رہا...🙂🖤

_سالار✨️

30/12/2022

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إن رحمتي تغلب غضبي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے۔“

(صحیح بخاری، ٧٤٠٤)

پسرور / لاش برآمدپسرور تھانہ سٹی کی حدود شاہ ملوک روڈ لال مسجد کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی نعش برآمدپسرور ۔ نعش کی شنا...
30/12/2022

پسرور / لاش برآمد

پسرور تھانہ سٹی کی حدود شاہ ملوک روڈ لال مسجد کے قریب خالی پلاٹ سے خاتون کی نعش برآمد

پسرور ۔ نعش کی شناخت پروین زوجہ محمد اصغر کے نام سے ہوئی ۔ ریسکیو ذرائع

پسرور ۔ ریسکیو ٹیم نے نعش کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا

پسرور ۔ تھانہ سٹی پولیس نے نعش تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

30 DecemberYoum-E-ShahadatSaddam Hussain Shahid رحمة اللہ علیہ
30/12/2022

30 December

Youm-E-Shahadat

Saddam Hussain Shahid رحمة اللہ علیہ

ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابقسردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں👇🏻 نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس ...
30/12/2022

ڈاکٹروں کی رپورٹ کے مطابق
سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں👇🏻
نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔
نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں
-------------
⭐اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں اور صبح کی ورزش کو اپنا معمول بنا لیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

30/12/2022
30 دسمبر 2006 یومِ شہادت شہید صدام حسین علیہ الرحمہ
30/12/2022

30 دسمبر 2006
یومِ شہادت
شہید صدام حسین علیہ الرحمہ

30/12/2022

جو لڑکیاں عشق و جسمانی محبت میں مبتلا ہوکر اپنے ماں باپ کو دھوکا دیں کر گھروں سے بھاگ جاتی ہے پھر ان کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے اور لاش کیسی ویرانے یا جھاڑیوں سے برآمد ہوتی ہے خاص طور پر اپنی بچیوں سے کھل کر بات کرۓ اور باہر اوباش لڑکوں کی مکاری بھری باتوں میں أنے سے لڑکیوں کو بچاۓ

عوام دشمنی، بے حسی اور ظلم کی انتہاشہباز شریف حکومت نے لنڈے کے کپڑوں کی درآمد پر 300 فیصد ٹیکس لگا دیا۔
30/12/2022

عوام دشمنی، بے حسی اور ظلم کی انتہا
شہباز شریف حکومت نے لنڈے کے کپڑوں کی درآمد پر 300 فیصد ٹیکس لگا دیا۔

Address

Abid Majeed Shaheed Road Muhallah Khokharan Tehseel Pasrur District Sialkot
Pasrur
51480

Telephone

+923048232919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Khokhar:

Videos

Share