Ihsan Khan

Ihsan  Khan Advocate|Legal Assistance| ✍️ Writer & Blogger | 🌍 Travel Enthusiast | 📸 Capturing Moments |
(7)

21/10/2024

اور اگر تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں سننے کی سکت نہیں کرتا تو تم میرے پاس آجانا، میں تمہیں پورے اطمینان سے سنوں گا۔

21/10/2024

اسلام علیکم 😊😊
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صبح بخیر زندگی 💐💐💐

19/10/2024

اسلام علیکم
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
الحمدللہ
صبح بخیر زندگی ۔۔۔💐💐💐

18/10/2024

ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس، بیس آدمی....
جِس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا۔

06/08/2024
15/07/2024

بظاہر ایک ہی شب ہے شب فراق مگر
کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے

15/07/2024

اسلام علیکم 😊😊
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😍😍
صبح بخیر زندگی 💐💐

‏ہم بصد نازِ دل و جاں‌ میں بسائے بھی گئے,پھر گنوّائے بھی گئے, اور بھلائے بھی گئے...!
13/07/2024

‏ہم بصد نازِ دل و جاں‌ میں بسائے بھی گئے,

پھر گنوّائے بھی گئے, اور بھلائے بھی گئے...!

13/07/2024

آج طارق عزیز کی برسی ہے۔ اس کی اولاد نہیں تھی تمام جائیداد پاکستان کے نام کر گیا کیا آج ہم اس شخص کے لیے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں؟
اللہ مرحوم کی کامل بخشش فرما۔
آمین❤️🤲❤️

قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک  جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹ...
23/06/2024

قراقرم ہائے وے سے بابوسر ٹاپ کے لیے سڑک جہاں سے مڑتی ہے اسے چلاس گیٹ وے کہتے ہیں. اس مقام پر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تھا. ٹھیک چالیس کلومیٹر کے بعد بابوسر ٹاپ پر سات ڈگری سینٹی گریڈ. گویا چالیس کلومیٹر اور ڈیڑھ گھنٹے کے مسافت پر تینتیس درجہ کا فرق… حیرت انگیز جغرافیہ

جی میں آئی کہ کیا ایسا کوئی اور بھی مقام دنیا میں ہوگا. جہاں اسی قدر یا اس سے ملتے جلتے فاصلے کے فرق سے اتنا زیادہ درجہ حرارت تبدیل ہوتا ہو. مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا.. اس کا جواب تھا

ہاں، مختصر فاصلے پر درجہ حرارت کے نمایاں فرق کی کئی مثالیں موجود ہیں، جیسا کہ آپ نے چلاس اور بابوسر ٹاپ کے درمیان ذکر کیا ہے:

جب تفصیلات دیکھیں تو علم ہوا کہ ابھی تک روئے زمین پر دوسری کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں آپ کسی بھی زبردست سواری میں سوارہوکر گھنٹے ، ڈیرھ گھنٹے میں چالیس درجہ حرارت سے سات درجہ حرارت تک پہنچ سکیں. ہم نے آج تک اس زبردست سیاحتی نعمت کو دنیا پر آشکار ہی نہیں کیا لہذا ایک روپے کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا . دنیا پر تو دور کی بات ایک فیصد پاکستانیوں کو بھی یہ بات معلوم نہیں ہوگی.

قدرت نے فیاضی میں کمی نہیں کی اور ہم نے نا اہلی میں کسر اٹھا نہیں رکھی. مگر اہلیت کا سفر شروع کرنے پر ابھی فطرت نے کوئی پابندی عائد نہیں کی یہ کہیں سے کسی وقت بھی شروع ہوسکتا ہے.. تو کیا کہتے ہیں اٹھائیں آج ہی پہلا قدم…… 🤍🏔️🏔️🏔️🤍

#منقول



سب کو کاپی کی اجازت ہے

01/06/2024

اسلام علیکم 😊😊
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😍😍
صبح بخیر زندگی 💐🎉

کم ظرف لوگ آئے تھے جاگیرِ قیس میںواپس پلٹ کے دشت کی توہین کر گئےاتنا لُٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میںہم سے کسی نے ہاتھ ملای...
07/05/2024

کم ظرف لوگ آئے تھے جاگیرِ قیس میں
واپس پلٹ کے دشت کی توہین کر گئے

اتنا لُٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں
ہم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے

Address

Rehman Pura
Pasrur
51480

Telephone

+923335879650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ihsan Khan:

Videos

Share