SB TV

SB  TV SaeedButt

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی گجرات آمد ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کی آر پی ا...
27/01/2025

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی گجرات آمد
ڈی پی او چکوال احمد محی الدین کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کی
آر پی او گوجرانولہ ۔ ڈی پی او گجرات اور ڈی پی او سیالکوٹ میں ہمراہ تھے

27/01/2025

سیالکوٹ مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری نوید اشرف بریار سیالکوٹ کینٹ میں

16/01/2025


سیالکوٹ قیصر امین بٹ نے الزامات کی تردید کر دی سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں اسکے بہت زیادہ فوائد اپنی جگہ موجود وہیں بغ...
29/03/2024

سیالکوٹ قیصر امین بٹ نے الزامات کی تردید کر دی

سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں اسکے بہت زیادہ فوائد اپنی جگہ موجود وہیں بغیر تصدیق کے خبر آگے پھیلانا اور پہلے بریک کرنے کی خود ساختہ روایت نے بہت سے معاملات کو حقائق کے برعکس اسطرح پھیلایا جاتا ہے کہ
جھوٹ سچ نظر آنے لگتا ہے۔
گذشتہ روز سیالکوٹ کے ایک آفیسر کے خلاف بغیر تصدیق و تحقیق پراپیگنڈہ کا طوفان برپا ہوا کہ ھر فرد نے اسکو نہ صرف شئیر کیا بلکہ بغیر تصدیق جنگل کی آگ کی مانند پھیلایا
کسی نے بھی یہ جاننے کی زحمت گوارہ نہ کی کہ حقائق کیا ہیں ۔
سوشل میڈیا کے ذریعہ سے ہی آپ سب کے سامنے لانے کی جسارت کر رہا ہوں ۔
نمبر1.گاڑیاں جس گھر سے برامد ہوئیں وہ
*ڈی او سپشل برانچ*
*قیصر امین بٹ* کا نہیں بلکہ اُن کے قریب عزیز
*محمد وسیم بٹ* کا ہے اورمذکورہ گھر *ڈی ای او* کے گھر سے متصل ہے۔
نمبر 2.گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں اور کسٹم ڈیوٹی پیڈ ہیں مزید یہ کہ گاڑیاں اسی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہیں جس کے گھر سے برامد ہوئیں ہیں ۔
نمبر 3. گاڑیوں کی رجسٹریشن اور کاغذات پہلے کمنٹ میں ہیں جنکو تحقیق کرنی ہے وہ کر سکتا ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ معاملہ کیونکر ہوا اور اس ساری کردار کشی مہم کی وجہ کیا ہے؟
دراصل *ڈی ای او* جس پوسٹ پر ہیں وہاں سے سب کے کرتوتوں کی رپورٹ بمعہ ثبوت کے بھیجی جاتی ہے۔
جو کہ ان کی پیشہ ورانہ ذمہ داری میں شامل ہے۔
اس پر کچھ با اثرافسران نے اس گھناؤنے کام کو سر انجام دیا اور اس کی پشت پناہی کی بہر حال جلد اس ساری مہم اور اس کے پیچھے بااثر افراد کو شرمندگی اور ہزیمت اٹھانا پڑے گی۔
کیونکہ عزت اور ذلت اللہ رب العزت کے ہاتھ میں ہے۔(واضح رہے کہ گاڑیوں کی برآمدگی کے لئے کئے جانے والا آپریشن کی بنیادی وجہ مذکورہ گاڑی سے دوسرے شہر میں ہونے والا روڈ ایکسیڈنٹ ہے)
Saeedbutt DunyaNews Nawaz Sharif Pasrur DunyaNews PML(N) Punjab Police Pakistan Sialkot Police

18/03/2024

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے طالب علم کی بڑی خوبصورت باتیں

بڈیانہ۔ اب پسرور جانے کی ضرورت نہیں ہر قسم کے اسٹام پیپر بڈیانہ میں ہی دستیاب ہیں بٹ پرنٹنگ سروسز بڈیانہ نزد حبیب بنک اڈ...
03/10/2023

بڈیانہ۔ اب پسرور جانے کی ضرورت نہیں
ہر قسم کے اسٹام پیپر بڈیانہ میں ہی دستیاب ہیں
بٹ پرنٹنگ سروسز بڈیانہ
نزد حبیب بنک اڈہ بڈیانہ

بٹ پرنٹنگ سروسز اڈہ بڈیانہ
(درج ذیل سہولیات دستیاب ہیں)
✅ آئی ڈی کارڈ ویریفکیشن
✅ بائیو میٹرک ویریفکیشن
✅ گاڑیوں کی ویریفکیشن
✅ اسلحہ لائسنس کی فیس جمع کروائیں
✅ تمام بلز کی ادائیگی (بجلی گیس وغیرہ)
✅ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بائیو میٹرک

✅سکریچ کارڈ
✅ایف بی آر چالان کی ادائیگی
✅ ٹریفک چالان کی ادائیگی
✅ہمہ قسم سرکاری چالان جمع کروائیں
✅ آن لائن فرد کا اجراء
✅ کرونا ویکسین کارڈ کا اجراء
✅ ورچوئل یونیورسٹی فیس کی ادائیگی
✅ پنجاب بنک آن لائن اسٹام کا چالان بنوائیں
✅ ڈرائیونگ لائسنس اور اسلحہ لائسنس چیک کریں
✅ کسی بھی تعلیمی ویب سائٹ سے رزلٹ چیک کروائیں یا فارم ڈاؤن لوڈ کروائیں (پرنٹ کی سہولت بھی موجود ہے)
✅ ڈاکومنٹ سکین کروا کر پی ڈی ایف بنوائیں، میل یا پرنٹ کروائیں
✅ ای اسٹام کا اجراء
✅ وسیقہ نویسی کی سہولت موجود ہے۔
✅ اردو یا انگلش میں فارم یا پیپر ٹائپ اور پرنٹ کروائیں
✅ سوشل میڈیا پوسٹ بنوائیں

✅ اس کے علاوہ اور بہت زبردست سہولیات اب سب کچھ ایک چھت کے نیچے تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
بٹ پرنٹنگ سروسز بڈیانہ نزد حبیب بنک بڈیانہ

بڈیانہ نیوز۔ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ گل چاہل میں بااثر ملزمان کا خاتون پر تشدد ملزمان نے خاتون کے دانت توڑ کرکے ہونٹ بھی ک...
22/06/2023

بڈیانہ نیوز۔ تھانہ بڈیانہ کے علاقہ گل چاہل میں بااثر ملزمان کا خاتون پر تشدد
ملزمان نے خاتون کے دانت توڑ کرکے ہونٹ بھی کاٹ ڈال
زخمی خاتون ہسپتال منتقل
ملزمان فرار ۔ بڈیانہ پولیس مصروف تفتیش

Address

بڈیانہ
Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SB TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SB TV:

Share

Category