جہلم کی مویشی منڈی میں ڈیوٹی پر تعینات
پولیس اہلکار سے گولی چل گئی ،،
ریسکیو 1122کا اہلکار گولی لگنے سے شدید
زخمی ،سول ہسپتال منتقل
#Jhelum #jhelum_city #islamabad
جنوبی وزیرستان
وزیر اور محسود قوم کے درمیان کئی عرصے سے زمینی تنازعہ چل رہا ہے جو کہ اب تک حل نہیں ہوسکا۔اب ایک دفعہ پھر دونوں قبیلے کے مابین جنگ کا خطرہ موجود ہے ۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں ۔
ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پروآ تین لاکھ کے لگ بھگ آبادی پر مشتمل ہے لیکن اس کے باوجود نادرا آفس کی سہولت سے محروم ہے۔شہریوں نے جلد سے جلد پروآ میں نادرا دفتر کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
#DeraIsmailKhan #Paroa
Supreme Court of Pakistan
ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پروآ کے طلباء نے ڈیرہ بورڈ کے نتائج کے خلاف احتجاج کیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پروآ کے طلباء نے ڈیرہ بورڈ کے نتائج کے خلاف احتجاج کیا۔
#DeraIsmailKhan #BISE_DIKhan
ڈیرہ اسماعیل خان: لال ماہڑہ مقبرے تقریباً سات سو سال پہلے تعمیر کئے گئے ہیں،جو کہ آج بھی موجود ہیں۔آج ہم آپکو اِن مقبروں کی سیر کرواتے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: لال ماہڑہ مقبرے تقریباً سات سو سال پہلے تعمیر کئے گئے ہیں،جو کہ آج بھی موجود ہیں۔آج ہم آپکو اِن مقبروں کی سیر کرواتے ہیں۔
مذید ویڈیوز کیلئے پیج کو لائیک کریں۔
Instagram: www.instagram.com/ashiqmahsoodjournalist
کانیگرم کے لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کانیگرم کے عوام کی جانب سے ایک پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد ہوا
جنوبی وزیرستان: کانیگرم کے لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے کانیگرم کے عوام کی جانب سے ایک پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد ہوا۔جس میں مقامی لوگوں کی جانب سے حلقے کے مسائل بیان کئے گئے۔ مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کا دائرہ بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
دا مفتی سردار علی حقانی خواگے خبرے😄
دا مفتی سردار علی حقانی خواگے خبرے😄
دا باجے وال تہ جواب
دا باجے وال تہ جواب
کچھ دن پہلے ہم نے سوال اٹھایا کہ غریب عوام کے زکواۃ میں سے ایک ہزار روپے کیوں کاٹے جا رہے ہیں،جس پر دفتر والوں کو ہوش آیا.
کچھ دن پہلے ہم نے سوال اٹھایا کہ غریب عوام کے زکواۃ میں سے ایک ہزار روپے کیوں کاٹے جا رہے ہیں،جس پر دفتر والوں کو ہوش آیا اور عوام کو چئیرمین کی جانب سے کٹوتی کے ہزار روپے واپس مل گئے۔
https://www.instagram.com/ashiqmahsoodjournalist
ڈاکٹر غلام محمد محسود کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں زکواۃ کے چیک تقسیم کئے گئے۔
ڈاکٹر غلام محمد محسود کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں زکواۃ کے چیک تقسیم کئے گئے۔
اگر آپ بھی زکواۃ کے مستحق ہیں تو اگلی بار رجسٹریشن ضرور کروائیں۔
https://www.instagram.com/ashiqmahsoodjournalist