پاراچنار جنگلی تیندوے کو قابو کرلیا گیا ۔ وائلڈ لائف ٹیم نے اسے انجکشن مار کر بے ہوش کردیا ۔
دیر پرائمری سکول کی کلاس روم میں دھماکہ ، بچے کے بیگ میں پڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے زخمی ۔۔ پولیس کے مطابق بچے کو راستے سے گرنیڈ کا ایک حصہ ملا تھا جو وہ ساتھ سکول لے آیا
پاراچنار میں ثمرین عامر قبائیلی اضلاع میں پہلی خاتون ایس ایچ او تعنات
عراق کے شہر کربلا میں اربعین شہدائے کربلا کے موقع پر دنیا کا اعظیم الشان اجتماع جیو نیوز کی رپورٹ
پاراچنار
نامعلوم افراد نے دلسا گاؤں کے قریب بغدی اپر کرم کے پینے کے پانی کے چشمے میں زہریلا کیمیکل ملا کر بغدی گاؤں کے باشندوں کو قتل کرنے کی گھناؤنی کوشش کی۔
اللہ کے کرم سےگاؤں والوں کو بروقت پتہ چلنے پر مذکورہ پانی پینے سے گریز کیا اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور چشمے کے پانی کے نمونے ٹیسٹ کے لیے پاراچنار کی کیمیکل لیبارٹری میں لے گئے۔تحقیقات جاری
اگر مدد نہیں کر سکتے تو ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے۔
ایک بزرگ جس کے گھر میں ایک معذور بہن اور بھتیجی ہے ۔کمانے والا کوئی نہیں اور ابھی گھر میں بہت مشکلات چل رہے ہیں۔آپ سب سے مالی تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
Account Title:Janan Hussain
Account Number:PK45UNIL0109000272865538
Jazz cash/Easy Paisa
0303-9023831
ضلع کرم میں سینکڑوں ٹیوب ویلز چشموں اور دریائے کرم میں وافر مقدار میں پانی کی موجودگی کے باوجود لوگ صاف پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور پانی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے ٹینکروں میں پانی لارہے ہیں یا دور دور سے پانی کی ضروریات پوری کر رہے ہیں
ذکر اہلبیت علیہ السلام کی شان میں گستاخی پر پاک یوتھ موومنٹ کے چئیرمین میر افضل خان طوری کا بیان۔
امن و امان کو فضاء برقرار رکھنے کیلئے ملزمان کو حکومت سے فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
آج قومی اسمبلی کا آخری روز
ممبران قومی اسمبلی کے رات کے کھانے میں مٹن کنہ، ترکش ریشمی کباب، لبنانی بون لیس بوٹی، میاں جی کی دال، چکن بون لیس ہانڈی شامل
کھانوں میں مٹن بخارا پلاؤ، بھنڈی مصالحہ، 3 طرح کے سیلڈ، نان کی مختلف اقسام.
اور عوام کو 2 وقت کے روٹی میسر نہیں
بہاولپور یونیورسٹی کا خوفناک سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پشاور ایگریکلچر یونیورسٹی میں بھی سکینڈل اگیا یونیورسٹی کی لیکچرار ماریہ علی نے لالہ رخ کا سارا کٹا چھٹا کھول کے رکھ دیا ہراسمنٹ کا شکار ہونے والی لیکچرار ماریہ علی جس کا تعلق فاٹا سے ہے انکشافات کیے کہ انہیں کہ ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے یونیورسٹی کے اندر غیر مردوں کا انا بی ایک سوال ہے جبکہ شکایات دینے کے باوجود ایڈمنسٹریشن کوئی ایکشن نہیں لے رہی خاتون نے اعلی حکام سے دادرسی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی میں غیر قانونی دندے ہو رہے ہیں ویڈیو بیان ملاحظہ کیجئے
حیات اباد میں دودھ والے سے دودھ سڑک پر گرا ہے ۔ کھچہ دیر بعد اسکی حالت دیکھ لیں
باجوڑ جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی ویڈیو
انتہائی اہم معلومات تک رسائی !!!!
کل یعنی محرم الحرام کے پہلے روزے کو عالمی یوم شہزادہ علی اصغر کے طور پر منایا جارہا ہے میدان کربلا کے سب سے چھوٹے شہید علی اصغر ابن امام حسین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پروگرام میں بھر پور شرکت کریان مسرت حسین کی عوام سے اپیل