Pewar Fact

Pewar Fact "Exploring the world through the lens of news and embracing the beauty of unbiased storytelling.
(5)

Join me on a journey of discovery and appreciation for the diverse perspectives that shape our world."

8شوال 1344ھ  یوم انہدام جنت البقیعکسی نے اگر اجڑی ہوئی جنت دیکھنی ہے تو وہ جنت البقیع دیکھے! اس دن ال سعود حکومت نے دحتر...
17/04/2024

8شوال 1344ھ
یوم انہدام جنت البقیع
کسی نے اگر اجڑی ہوئی جنت دیکھنی ہے تو وہ جنت البقیع دیکھے!
اس دن ال سعود حکومت نے دحتر رسول خدا بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا روضہ اقدس جنت البقیع اور ازواج رسول اللہ واصحاب کرام کے قبور کو شرک و بدعت کا فتویٰ لگا کر شہید کر دیا تھا۔
゚ #شوال

حالیہ بارشوں کی وجہ سے محبوب علی ولد غلام نبی پیواڑ علیزئی کے گھر کا بیک سائیڈ مکمل طور پر گر چکا ہے۔ محبوب علی انتہائی ...
16/04/2024

حالیہ بارشوں کی وجہ سے محبوب علی ولد غلام نبی پیواڑ علیزئی کے گھر کا بیک سائیڈ مکمل طور پر گر چکا ہے۔ محبوب علی انتہائی غربت کا شکار ہے۔ خود جیل میں ہے اور اس کا ایک بیٹا ہے وہ دیہاڑی دار مزدور ہے۔ تو لہذا حکام بالا سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔


゚ Highlight Hussain Turi

جانم فدائ رہبریا صاحب العصر والزمان علیہ السلام آدرکنی🤲🤲اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے ماہر سکاٹ رٹر کا کہنا ہے کہ ایرا...
14/04/2024

جانم فدائ رہبر
یا صاحب العصر والزمان علیہ السلام آدرکنی🤲🤲

اقوام متحدہ کے سابق ہتھیاروں کے ماہر سکاٹ رٹر کا کہنا ہے کہ ایران نے ٹھیک جواب دیا ہے۔

رٹر کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ:
آنکھ کے بدلے آنکھ۔
ایران نے کم از کم سات نئے ہائپر سونک میزائلوں سے نیواتیم ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔
نیواتیم F-35 لڑاکا طیاروں کا گھر ہے جنہوں نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملہ کیا۔
ایک بھی ایرانی میزائل کو روکا نہیں جاسکا۔
اب اس خبر کو ہضم کرو۔
اسرائیل کا دفاع فارغ ہے۔

(ہمارے "دفاعی ماہرین" احباب سے پیشگی معذرت، یہ ٹویٹ ابھی بھی رٹر کے ایکس اکاؤنٹ پر موجود ہے۔)



11/04/2024

جب تک نامعلوم ، معلوم نہیں ہوتا تب تک ضلع کرم میں امن قائم نہیں ہو سکتا ہے۔
علامہ زاہد حسین انقلابی کا اہل تشیع اور اہل سنت، اور حکومت کو بہت ہی حوبصورت پیغام۔

10/04/2024

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🤲
پیواڑ کو بدنام کرنے والوں کو حجت الاسلام والمسلمين علامہ زاہد حسین انقلابی کا بہت ہی حوبصورت انداز میں پیغام۔ ایک بار ضرور دیکھیں لیجئے گا۔ شکریہ
خطبہ نماز عید الفطر 2024
بمقام: مزار قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی۔

Video credit: Syed Basim Abbas

مجلس عزاتمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی یکم شوال نماز فجر کے بعد مجلس کا انعقاد کیا گیا...
09/04/2024

مجلس عزا
تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی یکم شوال نماز فجر کے بعد مجلس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تمام مومنین شرکت کریں۔ شکریہ

07/04/2024

🤲بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🤲
رمضان راشن پیکج پیواڑ کے حوالے سے بہت ہی اہم پیغام 🙏🙏

07/04/2024

اپیل برائے امداد 😭
محمد حسین والد نور حسین پیواڑ علی زائی حال پاراچنار ڈندر روڈ، نہایت غریب ہے۔آپ تمام مومنین سے التجاء ہے کہ ان غریب بے سہارا انسان کی مدد کریں۔۔ شکریہ
Account Details:
Faysal Bank: PK44FAYS3323301000001771 Maisam ali
Jazz cash: 0304-1444367 maisam ali

بائیکاٹ مہم کے اثرات 🇯🇴مکڈونلڈز نے اسرائیل میں موجود اپنے تمام ریسٹورینٹ ایک مقامی کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔...
06/04/2024

بائیکاٹ مہم کے اثرات 🇯🇴
مکڈونلڈز نے اسرائیل میں موجود اپنے تمام ریسٹورینٹ ایک مقامی کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل میں مکڈونلڈز کی فرنچائز الونیال لمیٹڈ نامی کمپنی گزشتہ 30 سال سے چلا رہی تھی۔ اسرائیل حماس جنگ کے دوران اس کمپنی نے اسرائیلی فوجیوں میں مفت کھانا تقسیم کیا تھا جس کے بعد کئی ملکوں میں مکڈونلڈز کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی تھی۔ مزید تفصیلات دیکھیے ان گرافکس میں۔

05/04/2024

آج جمعتہ الوداع نماز کے بعد جامعہ مسجد پیواڑ سے یوم القدس کی ریلی نکالی گئی۔ جس میں بچوں، بزرگوں، نوجوانوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
یوم القدس یوم اللہ ہے یوم الاسلام ہے۔۔🇰🇼🇰🇼🇰🇼

صہیونی اسرا ئیل ان کے ہمنوا ظالم جابر قاتل حکمرانوں اور جبر و سرکشی و ظلم کے نظام کیخلاف قیام اور جدوجہد کو فرض سمجھتا ہوں۔۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ائی آپ پر جان بھی قربان ہے۔


جزاک اللہ آج پیواڑ میں عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی گئی۔ یوم القدس اسلام کا دن ہے، یوم القدس آزادی کا دن ہے، یوم القدس ...
05/04/2024

جزاک اللہ آج پیواڑ میں عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی گئی۔
یوم القدس اسلام کا دن ہے، یوم القدس آزادی کا دن ہے، یوم القدس مقاومت کا دن ہے، یوم القدس مسلمانوں کی بیداری کا دن ہے، یوم القدس امت مسلمہ کی اتحاد کا دن ہے، یوم القدس اسرائیل کی نابودی کا دن ہے۔
مردہ باد آمریکا اور مردہ باد اسرائیل۔🇰🇼🇰🇼🇰🇼🇰🇼
#پاراچنار

عالمی یوم القدس🇰🇼🇰🇼🇰🇼پیواڑ کے تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ کل انشاءاللہ نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد پیواڑ سے یوم ...
04/04/2024

عالمی یوم القدس🇰🇼🇰🇼🇰🇼
پیواڑ کے تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ کل انشاءاللہ نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد پیواڑ سے یوم القدس کی ریلی نکالی جائے گی۔ تمام مومنین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ وسلام 🇯🇴🇯🇴🇯🇴

دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں، سیاستدانوں اور علمائے کرام نے عالمی یوم القدس کو اتحاد ، استقامت اور بیت المقدس کے تحفظ کا دن قرار دیتے ہوئے اسے شایان شان طریقے سے منانے کی اپیل کی ہے۔
#پاراچنار

شب قدر کے موقع پر جامعہ مسجد پیواڑ سمیت ضلع کرم بھر میں شب بیداری ہوئی۔ گناہوں کی مغفرت اور دیگر اعمال، مناجات اور دعائی...
02/04/2024

شب قدر کے موقع پر جامعہ مسجد پیواڑ سمیت ضلع کرم بھر میں شب بیداری ہوئی۔ گناہوں کی مغفرت اور دیگر اعمال، مناجات اور دعائیں بھی ہوئی ۔
یااللہ! ہم سب کے گناھانِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما 🤲
یااللہ! تمام مریضوں کو شفایاب فرما 🤲
بے اولادوں کو اولاد نرینہ کی عطائی فرما 🤲
تمام مسافروں کو مسافرینِ کربلا کے صدقے محفوظ فرما 🤲
قرضداروں کے قرض اپنے غیبی خزانوں سے ادا فرما 🤲
دنیا بھر کے مسلمانوں کو سلامت رکھنا خصوصاََ پاراچنار ، پاراچنار کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما 🤲
آمین ثم آمین

02/04/2024

دعائے جوشن کبیر 🤲🤲
بمقام مسجد امام حسن علیہ السلام پیواڑ🚩
یااللہ! ہم سب کے گناھانِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما 🤲
یااللہ! تمام مریضوں کو شفایاب فرما 🤲
بے اولادوں کو اولاد نرینہ کی عطائی فرما 🤲
تمام مسافروں کو مسافرینِ کربلا کے صدقے محفوظ فرما 🤲
قرضداروں کے قرض اپنے غیبی خزانوں سے ادا فرما 🤲
دنیا بھر کے مسلمانوں کو سلامت رکھنا خصوصاََ پاراچنار ، پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما 🤲
آمین ثم آمین

ضروری اطلاع! جملہ کمپین ٹیم اور انجمن پیواڑ زیارت  کی طرف سے آج  دوبارہ کمپین کا آغاز کیا گیا ہے۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم...
02/04/2024

ضروری اطلاع!
جملہ کمپین ٹیم اور انجمن پیواڑ زیارت کی طرف سے آج دوبارہ کمپین کا آغاز کیا گیا ہے۔
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ امام بارگاہ پیواڑ زیارت پر تعمیراتی کام جاری ہے لیکن سردی کی وجہ سے کام مکمل طور پر روک دیا گیا تھا ۔
انشاءاللہ عید کے بعد امام بارگاہ تعمیراتی کام شروع ہونے والی ہے
ایک بار پھر آپ تمام مخیر حضرات بلخصوص مسافرین بھائیوں سے التماس کی جاتی ہے کہ ہر کوئی حسب توفیق ہمارے ساتھ اس کار خیر میں تعاون کیجئے
منجانب: انجمن پیواڑ زیارت

01/04/2024

شب شہادت شیر خدا امیر المومنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام🚩
بمقام مسجد امام حسن علیہ السلام پیواڑ

اسلام علیکم یا امیر المؤمنین امام علی علیہ سلام 🙏❤️
✨️. . .





Munawar Ali Everyone Loves Raymond Everyone




شب 21 رمضان المبارک  اعمال شبِ قدر بمقام مسجد امام حسن علیہ السلام پیواڑ  دوپر زائی۔
31/03/2024

شب 21 رمضان المبارک
اعمال شبِ قدر بمقام مسجد امام حسن علیہ السلام پیواڑ دوپر زائی۔

سالانہ اجتماع جملہ قرآن مجید سنٹرز پیواڑ ❤️آج بروز 18رمضان المبارک بمورخہ 29مارچ 2024 بروز جمعہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سا...
29/03/2024

سالانہ اجتماع جملہ قرآن مجید سنٹرز پیواڑ ❤️

آج بروز 18رمضان المبارک بمورخہ 29مارچ 2024 بروز جمعہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مرکزی جامع مسجد پیواڑ میں شب ضربت امیر المومنین ع کے حوالے سے تمام قرآن مجید سنٹرز پیواڑ کے مشترکہ ایک اعظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا
جیس میں علماء کرام ،مشران قوم ، جوانان اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی
پروگرام میں تمام سنٹرز کے بچوں نے اپنی کارکردگی پیش کی پروگرام کے آخر میں صوبیدار ذولفقار علی ، مولانا نجات حسین اور مہمان خصوصی مولانا صداقت حسین نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا



#

20/03/2024

آرمی کا کبھی علی منگلہ کا محصرہ کبھی جنگل گاؤں کا بہت شرمناک ہے اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے اور کوئی راستہ نہیں ہے حکومت کے پاس؟

20/03/2024

ایک ماہ سے پیواڑ ملایانو میلے سے لیکر گیدو چیک پوسٹ تک ایریا آرمی کے قبضے میں ہے۔ تو پھر اسے واقعات رونما کیوں ہوتے ہیں۔ سوالیہ نشان ہے؟؟؟

ایک بینک مینیجر نے 60 لاکھ روپے کے لئے ایک کسٹمر کی جان لے لی۔پاراچنار 💔
19/03/2024

ایک بینک مینیجر نے 60 لاکھ روپے کے لئے ایک کسٹمر کی جان لے لی۔
پاراچنار 💔

 جزاکم اللہ خیراً کثیرا ❤️مومنین سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
19/03/2024


جزاکم اللہ خیراً کثیرا ❤️
مومنین سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

34 مرلہ پلاٹ برائے فروحت۔ مناسب ریٹ۔ بہترین لوکیشن۔ بجلی اور پانی کی سہولت موجود ہیں۔ پتہ۔ لدی کوٹ کالونی کمپلیکس پاراچن...
18/03/2024

34 مرلہ پلاٹ برائے فروحت۔
مناسب ریٹ۔
بہترین لوکیشن۔
بجلی اور پانی کی سہولت موجود ہیں۔

پتہ۔ لدی کوٹ کالونی کمپلیکس پاراچنار۔
خواہشمند حضرات ان نمبروں پر کال کرے۔ شکریہ

0309-7201112 Muhammad Ali
0306-9829860 Mubashir Ali

18/03/2024

پاکستانی فضائی کارروائی کے ردعمل میں جوابی گولہ باری کی: افغان وزارت دفاع
افغان وزارت دفاع کے ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’ملک کی دفاعی اور سکیورٹی فورسز کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں اور ہر صورت علاقائی سلامتی کا تحفظ کریں گی۔‘
سرحدی علاقے بوڑکی پر افغانستان سے تین مارٹر گولے فائر ، ایک گولہ سکول کے قریب آ گرا جبکہ جنرل سٹور اور ایک ارہ مشین کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پاک فوج کی جانب سے بھاری توپ خانوں سے بھرپور جواب۔







#پاراچنار

سرحدی علاقے بوڑکی پر افغانستان سے تین مارٹر گولے فائر ، ایک گولہ سکول کے قریب آ گرا جبکہ جنرل سٹور اور ایک ارہ مشین کو ن...
18/03/2024

سرحدی علاقے بوڑکی پر افغانستان سے تین مارٹر گولے فائر ، ایک گولہ سکول کے قریب آ گرا جبکہ جنرل سٹور اور ایک ارہ مشین کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پاک فوج کی جانب سے بھاری توپ خانوں سے بھرپور جواب۔

معذور افراد کے لئے خوشخبری
17/03/2024

معذور افراد کے لئے خوشخبری

Address

District Kurram
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pewar Fact posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pewar Fact:

Videos

Share