Kurram Nama

Kurram Nama This page provides authentic news articles, highlights local issues, explores the beauty of the region, and many more.
(4)

Its focus point is the capital of District Kurram Parachinar.

09/09/2024

جرگہ اور وکلا فیصلوں میں تاخیر کیوں کرتے ہیں؟
علامہ خیال حسین دانش

08/09/2024

قوم کی نمائندگی ایک امانت ہے۔
علامہ خیال حسین دانش

06/09/2024

اسلام آباد اور گردونواح میں رہنے والے غور سے سنیں۔۔۔۔۔

06/09/2024
اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے کرم کے عوام کا دھرنا جاری۔۔۔۔۔مطالبات کے منظوری تک دھرنا جاری رہیگا۔
05/09/2024

اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے کرم کے عوام کا دھرنا جاری۔۔۔۔۔مطالبات کے منظوری تک دھرنا جاری رہیگا۔

05/09/2024

حضرت عباس علمدار (علیہ السلام) کی مجلس میں لوگوں کی حاجتیں کیوں پوری ہوتی ہیں؟
علامہ خیال حسین دانش

05/09/2024

ہمیں شیعہ ہونے پر فخر کیوں ہونا چاہیے؟
علامہ خیال حسین دانش

04/09/2024

*لوئر کرم شورکو پاک افغان بارڈر پر بڑے
ہتھیاروں کا استعمال*
Copied

04/09/2024

اہم پیغام

یوم حسین (ع) و شب شھداء کی تیاریان مکمل
انشاءاللہ مجلس رات 9 بجے شروع ہوگی۔

04/09/2024

سینہ زنی
دسترخوان امام حسن ع پاراچنار

04/09/2024

شیعہ عزاداری کب تک منائیں گے؟
علامہ خیال حسین دانش

03/09/2024

جناب صداقت حسین میاں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے دھرنے کے شرکاء سے خطاب۔۔۔۔۔ دھرنے کا مقصد کرم میں امن اور مسائل کا حل۔۔۔۔۔۔

03/09/2024

حضرت مولا علی علیہ السلام کی حکمرانی اور ہمارے موجودہ حکمرانوں کی حکمرانی
علامہ شاکر حسین میثم

یہ کربلائی چند دن پہلے اربعین کی مشی میں لاپتہ ہوگیا تھا ابھی ہمارے حسینیہ پاراچنار نجف اشرف میں موجود ھے لھٰذا اسکا سال...
03/09/2024

یہ کربلائی چند دن پہلے اربعین کی مشی میں لاپتہ ہوگیا تھا ابھی ہمارے حسینیہ پاراچنار نجف اشرف میں موجود ھے لھٰذا اسکا سالار یا گھر والے ہم سے رابطہ کرے
واٹس ایپ ۔۔۔ 009647831700945

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بارھویں دن بھی دھرنا جاری۔۔۔۔یاد رہے اہلیان کرم علاقے میں امن اور زمینی تنازعات و دیگ...
01/09/2024

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے بارھویں دن بھی دھرنا جاری۔۔۔۔یاد رہے اہلیان کرم علاقے میں امن اور زمینی تنازعات و دیگر مسائل کا حل چاہتے ہیں۔

01/09/2024

خصول معرفتِ الٰہی
علامہ شاکر حسین میثم

01/09/2024

امام بارگاہ اور مساجد کس مقصد کے لیے ہیں؟
علامہ خیال حسین دانش

01/09/2024

یہودی معلم یا استاد کا خوبصورت قصہ بزبان علامہ شاکر حسین میثم۔

01/09/2024

حمید حسین گورنر سندھ کے ساتھ زائرین کے حوالے سے اہم ملاقات

31/08/2024

مولانا حاجی عابد حسین سابقہ صدر تحریک حسینی پاراچنار کا اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنے سے خطاب۔۔۔۔

30/08/2024

ولی عصر سکول کے طلباء نے 'صلی اللہ علیہ یا فاطمیہ ع کا ترانہ خوبصورت انداز میں پیش کیا۔

ا

30/08/2024

ملک سیف اللہ کا قوم کیلئے منفی کردار اور بالش خیل ہار کلی کا مسئلہ
سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش

30/08/2024

امام حسین ع کی شہادت کو ایک خاص امتیاز حاصل ہے

اطلاع برائے گمشدگی:علی محمد جان ولد جان محمد ابراہیم سکنہ کڑمان ضلع کرم پاراچنار زیارت مقدسات میں نجف سے کربلا جاتے وقت ...
30/08/2024

اطلاع برائے گمشدگی:
علی محمد جان ولد جان محمد ابراہیم سکنہ کڑمان ضلع کرم پاراچنار زیارت مقدسات میں نجف سے کربلا جاتے وقت کہیں گم ہوگیا ہے تمام زائرین سے التجاء ہے کہ نجف اشرف یا کربلا یا عراق میں جہاں بھی آپ کو نظر آئے تو قافلہ کے سالار یا انکے بیٹے کے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
واٹس ایپ بھی اسی نمبر پر ہے
+92 302 5067907

30/08/2024

کوئی بھی طاقت عزاداری امام حسین ع کو ختم نہیں کر سکتی۔۔۔۔

Address

Maan Sing Gate
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies