پاراچنار آواز

پاراچنار آواز اشھدان امیرالمومنین علیؑ ولی اَللّٰهُﷻ وصی رسولُاللّٰهﷺ واخَلیفَۃُبِلافَصل ❤️

15/01/2025

لوئر کرم بگن میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ کیسے ہوا کس نے کیا گاڑی میں سوار شخص نے حقیقت بتا دیا۔۔؟؟
#

2*حالات سخت سے سخت  آ رہے ہیں* پڑھے لکھے لوگوں کا بھی ضبط جواب دے رہا ہے۔الہی تدابیر ہی اس مشکل مرحلے سے ہمیں نکال سکے گ...
15/01/2025

2*حالات سخت سے سخت آ رہے ہیں*
پڑھے لکھے لوگوں کا بھی ضبط جواب دے رہا ہے۔
الہی تدابیر ہی اس مشکل مرحلے سے ہمیں نکال سکے گی ۔
لیکن جب حالات مشکل ہو تو نصیحت کرنے والا بھی مجرم بن جاتا ہے اور معمولی معمولی باتوں پر ہر بندہ طیش میں اجاتا ہے۔ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان کی یہ حالت اور یہ احساس بھی جواب دے دیتا ہے امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں کسی طاقتور اقدام کی صلاحیت کھو بیٹھتی ہے۔ لیکن ایک طبقہ ایسا ہوتا ہے جس کی امیدیں شروع سے فقط اللہ کی ذات سے وابستہ ہوتی ہیں۔وہ طبقہ کبھی بھی مغلوب نہیں ہوتا ہے۔

15/01/2025

ضلع کرم میں سو روز سے راستوں کی بندش سے شہریوں کو ناقابل برداشت صورتحال کا سامنا ، علاج نہ ملنے کے باعث 153 بچوں سمیت جان بحق مریضوں کی تعداد 258 ہو گئی ہنگو رئیسان میں بند پاراچنار کے باشندوں نے کل تک راستے نہ کھولنے کی صورت میں میں مین شاہراہ پر پیدل پاراچنار جانے کا اعلان کر دیا
#پاکستان #پاراچنار

14/01/2025

73 آئین
اسلامی جمہوریہ پاکستان
پاراچنار کی سات لاکھ شیعہ آبادی 104 دنوں سے محصور
افسوس ریاست

پاراچنار امن معاہدہ سائن کے بعد روڈ بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔  سو دنوں سے طوری بنگش قوم کو صرف پندرہ گاڑیوں کا س...
11/01/2025

پاراچنار
امن معاہدہ سائن کے بعد روڈ بند رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

سو دنوں سے طوری بنگش قوم کو صرف پندرہ گاڑیوں کا سامان ناکافی ھیں۔ پاراچنار کو فوراً پانچ سو سے ایک ھزار گاڑیوں پر مشتمل خوراکی مواد اور میڈیسن فوری درکار ھے۔ ورنہ انسانی المیہ جنم لے سکتا ھے۔ اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ آرگنائزیشن کو پاراچنار آنے کی آجازت دیدی جائے۔

11/01/2025

21 نومبر کو بگن میں شیعہ مظلوم مسافرین کو گاڑیوں میں سات خواتین نو بچوں سمیت 103 افراد کو بیدردی سے قتل کرنے کے باوجود سو دنوں سے محاصرہ اسٹیٹ کے فیلیور ظاہر کرتا ھے۔
اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔

11/01/2025

12 اکتوبر سے لیکر 11 جنوری تک 170 معصوم بچے اور 252 بزرگ شہری زندگی بچانے والی ادوایات کے نا ھونے اور خوراک کی کمی گیس و فیول کی عدم دستیابی سے سسک سسک کر فوت ھوئیں۔

11/01/2025

28 دسمبر کو طوری بنگش کے دس اقوام نے جی او سی کے سامنے کرم کر آمن کا معاہدہ سائن کرنے کے بعد اسٹیٹ کی زمہ داری نہیں کہ وہ پاراچنار کا سو روزہ محاصرہ ختم کرے؟ یا شیعہ نسلی کشی کا فیصلہ ھوچکا ھے؟

07/01/2025

میثم عباس کو سخت دھمکی دی گئی کہ آپ کو زبخ کرینگے اس نے مجھے مسج کیا ہے کہ پاراچنار والوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیوں کو ہر فیس بک چینل اور پیج سے شیئر کرے مجھے صرف 15 دن کا ٹائم دیا ہے انشاللہ ہم پاراچنار والے میثم عباس کے ساتھ گھڑے ہے۔

07/01/2025

ریاست کی پالیسی ہمیشہ سے شیعہ مخالف رہی ہے لیکن اصل جو دشمن ہے وہ کھلے عام یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کا نعرہ لگانے والوں کو کچھ نہیں کہتے۔ آج صدہ میں تکفیری ٹولے نے دہشت گرد ارشاد کو پکڑنے میں حکومت مخالف نعرے بازی ہوئی اور یہی لوگ اصل میں افغان حکومت کے حامی اور پختونستان بنانے کے خواہاں ہیں۔
حکومت ایسے شرپسند عناصر کو جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دے ۔۔

06/01/2025

بے وقوف لوگ کہتے ہیں کہ ہم پاراچنار پر راستے بند کریں گے تو یہ بھوک سے مر جائیں گے رزق آسمان کی طرف سے ہے زمینی خداؤں کے ہاتھ میں صرف جبر ہے لیکن اللّٰہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو سخت سے سخت سزا دے گا ۔۔

05/01/2025

پاکستان سنی v افغانستان سنی
ٹیک ٹک مناظر لایو
#پاکستان
#افغانستان
#پاراچنار

04/01/2025

پاراچنار 🚨
پاراچنار جانے والی کانوائے پر حملے کا زمہ دار کون ❗
کوہاٹ جرگے کے معاہدے کے تحت اب حکومت بگن کے خلاف آپریشن کرے اور پورے بگن کو مسمار کرے تاکہ دہشتگردوں کا صفایا ہوسکے

04/01/2025

اپیکس کمیٹی کے معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے اور براہ راست حکومتی اداروں کو چیلنج کیا تھا اب دیکھتے ہیں کہ حکومت کیا کرتی ہے ان دہشت گردوں کے ساتھ ۔

04/01/2025

بگن میں مقامی کالعدم تکفیری دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے مقبل معاویہ یونٹ نے ہتھیاروں سمیت سڑک بند کرکے شیعہ کافر کے نعروں کے ساتھ کانوائے پر حملوں کی دھمکی دے رکھی تھی ۔ ان کی ہمت دیکھیں آج کانوائے پر فوجیوں پر حملہ بھی کردیا ۔

پاراچنار کو 3 ماہ سے بھوکا رکھنے شیعہ مسافروں کے قتل عام کی علاؤہ اب یہ امن معائدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجیوں پر حملے کر رہے ہیں

آخر پاکستان کب تک ان تکفیری سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی جیسے دہشت گردوں کے ہاتھوں یرغمال بنا رہے گا ؟

04/01/2025

*آج بگن کے مقام پر ٬ مقبل قوم اور منگل قوم بگن والوں کے ساتھ مل کر پاک فوج اور پولیس کی جوانوں پر حملہ کیا ہے جس میں ڈی سی صاحب اور کچھ جوان زخمی ہوگئے اور کچھ جوان شہید ہو گئے ہم ایسے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اِن دہشتگردوں کے حلاف جلد از جلد ایکشن لے کر علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کیا جائے*

04/01/2025

ہم اہلیان کرم مؤمنین
بگن میں سرکاری گاڑیوں پر دہشتگردوں کے فائرنگ کے شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔اور فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ان دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کرنے میں مکمل مدد کرنے کے لیے تیار ہیں

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاراچنار آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاراچنار آواز:

Videos

Share