Parachinar Express

Parachinar Express پاراچنار ایکسپریس کا مقصد حق اور سچ کا سفر
Parachinar Express -A way to reality

27/12/2024

پاراچنار دھرنا جاری رہے گا
انشاءاللہ
روڈ کی تحفظ تک
مکمل امن کی بحالی تک
#پاراچناردھرنا

گلگت ! مظلومینِ پاراچنار کے حق میں گلگت کی عوام سرکوں پر نکل آئی، اور مظلومین کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا اور کہا کہ جب ...
27/12/2024

گلگت !
مظلومینِ پاراچنار کے حق میں گلگت کی عوام سرکوں پر نکل آئی، اور مظلومین کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا اور کہا کہ جب تک ہماری جان میں دم ہے خون کے ٓخری قطرے تک مظلومینِ پاراچنار کے حق میں آواز بلند کرینگے اور جب تک پاراچنار کے مظلومین کے مطالبات نہیں مانے جائینگے اور انجمن کی طرف سے پیغام نہیں آتا دھرنے پہ بیٹھے رہینگے ✊

شیعیان گلگت بلتستان
#پاراچناردھرنا #پاراچنار #گلگت

کوہاٹ جرگہ اپڈیٹسدھرنا اور مزاحمت جاری رہی گی از سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنارکوہاٹ جرگہ میں آج بہترین پراگریس ھوا، ہمار...
27/12/2024

کوہاٹ جرگہ اپڈیٹس
دھرنا اور مزاحمت جاری رہی گی
از سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار
کوہاٹ جرگہ میں آج بہترین پراگریس ھوا، ہمارے سارے تحفات، شرائط و تجاویز مان لئے گئے۔ طوری بنگش اقوام کی طرف سے معاہدے پر دستخط ھوگئے
دوسرے فریق کے دستخط ھو رھے ہیں، کل لنچ پر جرگہ کلوز ھوگا۔ اس کے ساتھ ہی روڈ پر سپلائی وغیرہ بحال کر دی جائیگی
میں پوری قوم کو مبارکباد دیتا ھوں جنہوں نے استقامت دکھائی، میں شکریہ ادا کرتا ھوں مشران قوم و نوجوانان قوم کا جنہوں نے بہترین رہنمائی و ترجمانی کی، میں پورے پاکستان کے اہل تشیع کا شکریہ ادا کرتا ھوں جو ہماری مرکزی کال پر لبیک کہتے ھوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ میں اپنے قومی دھرنے کے منتظمین و شرکاء کا شکریہ ادا کرتا ھوں جنہوں نے سخت سردیاں برداشت کیں اور کر رھے ہیں۔

سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار
سر جلال حسین بنگش

27/12/2024

*پاراچنار کے راستے سنیوں یا قبائل نے نہیں، بلکہ حکومت نے بند کیے ہیں*
*خطبۃ جمعہ*
*🎤 استادِ محترم آقائے سید جواد نقوی (حفظه الله)*
*📅 27 دسمبر 2024*

27/12/2024

علامہ صاحب نے بہترین انداز میں وزیر اعلیٰ سندھ کو جواب دیا ہے۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

27/12/2024

بےحس صوبائی حکومت سارا ملبہ کس اور پر ڈال دیتی ہے ضلع کرم کے معاملے میں۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

اور بھٹو ہر جگہ زندہ ہے افسوس پی ٹی آئی کا جنازہ پاراچنار سے نکل گیا اب پی پی پی کا جنازہ نکلے گا۔   #پاراچناردھرنا  #پا...
27/12/2024

اور بھٹو ہر جگہ زندہ ہے افسوس
پی ٹی آئی کا جنازہ پاراچنار سے نکل گیا اب پی پی پی کا جنازہ نکلے گا۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

احتجاج احتجاج احتجاج قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی اپیل پر مظلومین پارہ چنار کی حمایت میں مجلس وحدت مسلمی...
27/12/2024

احتجاج احتجاج احتجاج
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب کی اپیل پر مظلومین پارہ چنار کی حمایت میں مجلس وحدت مسلمین سخی سرور و شیعہ علما کونسل کی جانب سے
بعد نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ حیدریہ سے بین الصوبائی شاہراہ مین کوئٹہ روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
ریلی کے شرکا نے مین کوئٹہ روڈ پر علامتی دھرنا دیا

ریلی کے شرکا سے رہنما مجلس وحدت مسلمین ڈی جی خان زوار جہانزیب مہدوی ۔ صدر اہل تشیع سخی سرور زوار خادم حسین ۔ پرنسپل جامعتہ الحسین مولانا ظفر عباس ۔ مولانا نیاز حسین ۔ مولانا جعفر سرور صاحب نے خطاب کیا
مقررین نے ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے یہ مطالبہ کیا کہ پارہ چنار میں جاری مرکزی دھرنے کے شرکا نے جو مطالبات رکھے ہیں فلفور وہ مطالابات تسلیم کیئے جائیں اور ضلع کرم میں امن قائم کیا جائے اور 80 روز بند روڈ کو کھولا جائے ۔
اگر قائدین نے ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کا حکم دیا تو پھر ملک بھر کی طرح سخی سرور میں بھی پنجاب کو بلوچستان سے ملانے والی اس بین الصوبائی شاہرہ کو دھرنا دے کر مستقل بند کر دیا جائے گا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان سخی سرور
انجمن جعفریہ مدرسہ جامعتہ الحسین سخی سرور
شیعہ علما کونسل پاکستان
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

پشاور پشاور پریس کلب کے سامنے باقاعدہ طور پر احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا گیا ہے۔پشاور میں موجودہ تمام احباب شرکت کریں ۔   ...
27/12/2024

پشاور
پشاور پریس کلب کے سامنے باقاعدہ طور پر احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا گیا ہے۔
پشاور میں موجودہ تمام احباب شرکت کریں ۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

کوہاٹ /  احتجاجی ریلی کوہاٹ : کرم متاثرین کے حق میں مسجد اثناء عشری سے احتجاجی ریلی برآمد کوہاٹ :  80 روز سے بند ضلع کرم...
27/12/2024

کوہاٹ / احتجاجی ریلی
کوہاٹ : کرم متاثرین کے حق میں مسجد اثناء عشری سے احتجاجی ریلی برآمد
کوہاٹ : 80 روز سے بند ضلع کرم کے راستے فوری کھولے جائیں ۔ مظاہرین
کوہاٹ : لاکھوں کی آبادی والے ضلع میں راستوں کی بندش کی وجہ سے نہ ادویات ہیں نہ اشیاء خوردونوش ۔مظاہرین
کوہاٹ : بچوں کی اموات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ۔ مظاہریں
کوہاٹ : صوبائی اور وفاقی حکومت ایک دوسرے پر تنقید کرنے کے بجائے ضلع کرم کے متاثرین کا مسئلہ حل کریں ۔ احتجاجی مظاہرین
کوہاٹ : ہمارا یہ احتجاج کسی ایک فرقہ کے لئے نہیں ۔بلکہ ضلع کرم کے مظلوم مسلمانوں کے لئے ہے ۔ مظاہرین
کوہاٹ: فوری طور پر ضلع کرم کے راستے نہ کھولے گئے تو بھوک اورافلاس کی وجہ سے مذید قیمتی جانوں کا ضیاع ہو سکتا ہے ۔ مظاہرین
کوہاٹ : احتجاجی ریلی علماء کونسل اور ینگ مین شیعہ ایسوسی ایشن کیجانب سے نکالی گئی ۔
کوہاٹ : پر امن احتجاج کے بعد ریلی میلاد چوک میں اختتام پذیر ہو گئی ۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

نماز جمعہبمقام زیارت حضرت  عباس علمدار سمیر پاراچنار ۔   #پاراچناردھرنا  #پاراچنار
27/12/2024

نماز جمعہ
بمقام زیارت حضرت عباس علمدار سمیر
پاراچنار ۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

پاراچنار شبلان پاراچنار کے حالات کو مدنظر رکھ کر آج 27 دسمبر 2024 کو نماز جمعہ مسجد امام حسن شبلان کے بجائے شبلان مین رو...
27/12/2024

پاراچنار شبلان
پاراچنار کے حالات کو مدنظر رکھ کر آج 27 دسمبر 2024 کو نماز جمعہ مسجد امام حسن شبلان کے بجائے شبلان مین روڈ پر صدر مجلسِ علماء اہلبیت ع پاراچنار علامہ سید محمد حسین طاہری کی اقتداء میں ادا کی گئی
شبلان، صدرہ، مالی کلی، عالمشیر، دنگیلہ، آگرہ، میرداد خیل و دیگر گاؤں کے دیگر مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

27/12/2024

پاراچنار دھرنے میں جلوسوں کی شکل میں شرکت جاری، پاراچنار شہر بھر گیا۔ نماز جمعہ دھرنے میں ادا کی گئی ۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

پاراچنار ضلع کرم 80 دنوں سے آمد ورفت کے راستوں کی بندش کے خلاف پاراچنار میں  احتجاجی دھرنا 8 دنوں سے جاری ہے۔پاراچنار کے...
27/12/2024

پاراچنار
ضلع کرم 80 دنوں سے آمد ورفت کے راستوں کی بندش کے خلاف پاراچنار میں احتجاجی دھرنا 8 دنوں سے جاری ہے۔پاراچنار کے مرکزی قومی دھرنے میں نماز جمعہ ادا کی گئی ۔ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

27/12/2024

پاراچنار
پاراچنار کے محتلف گاؤں سے جلوس کی شکل میں لوگ مرکزی دھرنا میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔ پیواڑ سے لیکر پاراچنار تک پیدل احتجاجی ریلی !
#پاراچناردھرنا #پاراچنار

 #پاراچناردھرنا کے مطالبات
26/12/2024

#پاراچناردھرنا کے مطالبات

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share