Weapon Tv

Weapon Tv وفا کے خوگر وفا کریں گے یہ طے ہو ا تھا
وطن کی خاطر جیے مریں گے یہ طے ہو ا تھا
WEAPON TV PRODUCTION

لوئر دیر خیبرپختونخوا میں تھانہ کھال بجلی چوری جیسی گھناؤنی کرپشن میں ملوث، میاں عمران ارشد نے جب ثبوتوں سمیت چوری پکڑی...
29/06/2024

لوئر دیر خیبرپختونخوا میں تھانہ کھال بجلی چوری جیسی گھناؤنی کرپشن میں ملوث، میاں عمران ارشد نے جب ثبوتوں سمیت چوری پکڑی تو پولیس نے دھاوا بول دیا، میاں عمران سمیت ٹیم ابھی تک بیہوش ، بار بار رابطے کے باوجود کوئی رابطہ نہیں ہو پارہا
ابھی تک یہ تصاویر سامنے آپائی ہیں، دعاؤں کی اپیل

07/02/2024

اگر نواز شریف جیت جاتا ہے تو الیکشن میں کس کا ساتھ دیں گے اینکر بلاول پر ڈانٹ پڑے

07/02/2024

جنرل پرویز مشرف کون تھے اور کن خوش قسمت جنرلوں میں سے تھے

20/01/2024

اپنے کب تک ان پتھروں سے ٹھوکر کھاتے رہیں گے

ہاتھوں کی طاقت کو آزمانا ہی پڑے گا --- فیصلہ

آپ کے ہاتھ میں

17/01/2024





















17/01/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ پاکستان میں کیوں بنی اس کی بننے کی اصل وجہ کیا تھی اور اس کے بانی کا کیا نام ہے اس کو کون لیڈ کر رہا ہے تمام تر تفصیلات اس ویڈیو میں

16/01/2024

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مسائل کا حل ایمانداری کے ساتھ ہو تو ہم خدمت کی سیاست کرنے والوں کا ساتھ دیں
حافظ عبدالروف امیدوارـ این اے 119 پاکستان مرکزی مسلم لیگ
‎ ‎

12/01/2024

کیا چیز ہے پاکستان مرکز مسلم لیگ کی جانب سے نیا ترانہ ریلیز ہو چکا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔انتہائی افسوس ناک خبر چاندنی چوک ڈیلی کراس  سمیع اللہ خان اخروٹا اور عاصم تنہا چراغ خیل معمولی...
05/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
انتہائی افسوس ناک خبر چاندنی چوک ڈیلی کراس سمیع اللہ خان اخروٹا اور عاصم تنہا چراغ خیل معمولی تلخ کلامی پر قتل ہو گئے ۔
اللہ سے دعا ہے اللہ پاک دونوں بھائیوں کی اگلی منزل اسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ۔

جس زمیندار بھائی کی زمین کے ساتھ روڈ لگتا ہے اسکا اخلاقی حق بنتا ہے اسکی حفاظت کرے ،، بلوچ والا ،چاہ فتح خان والا کے دوس...
28/12/2023

جس زمیندار بھائی کی زمین کے ساتھ روڈ لگتا ہے اسکا اخلاقی حق بنتا ہے اسکی حفاظت کرے ،، بلوچ والا ،چاہ فتح خان والا کے دوستوں سے اپیل ہے کہ جنڈانوالا شہیداں آدھی کوٹ روڈ آپکے علاقے کی عزت سہولت ہے اسکا خیال رکھیں آپ سب کے گھروں ٹریکٹرز موجود ہیں اور روزانہ درجنوں گزرتے ہیں روڈ کے کنارے کے ساتھ مٹی لگوا دیں اسکی زندگی میں اضافہ ہو جائے گا

28/12/2023



163.9K





1135



8877

#

?



27/12/2023



163.9K





1135



8877

#

?



27/12/2023



163.9K





1135



8877

#

?



🥀❤️🥀Ayesha                                                              ❤️❤️❤️❤️❤️
25/12/2023

🥀❤️🥀

Ayesha





❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Panjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weapon Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category