Al Akhbar

Al Akhbar Best channel for news and amazing videos

22/07/2023

Mala kabbdi Hazrat kailian wala part 1

27/07/2022
Share
23/05/2022

Share

13/03/2022

سعودی عرب نے ایک ہی دن میں 81 افراد کو دہشت گردی کے جرم میں پھا*نسی دے دی سرکاری میڈیا
قانون ایسا ہونا چاہیے
میزائل کے معاملے پر انڈیا کی وضاحت کو پاکستان نے مسترد کر دیا ہے اور مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

اچھااااا۔ ایک تو انڈیا کے پاس ایک ہی کام کا میزائل ہے اور پاکستان چاہتا ہے کہ انڈیا اس کی کلاسیفائیڈ انفو تک پاکستان کو رسائی فراہم کرے۔ تالیاں 😂
زلینسکی کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان اب سنجیدہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
آپ سسٹم چلنے دیں۔ یہ سیاست دان بڑے تیز ہوتے ہیں۔ یہ باہر سے پیسا بھی واپس لے آئیں گے۔ کچھ نا کچھ آپ کو بھی کھلا پلا دیں گے اور ہو سکتا ہے کہ کچھ نا کچھ غریبوں کو بھی کھلا دیں۔

یہ مشورہ نجم سیٹھی فوج کو دے رہا ہے۔ اندازہ کرو کیسے کیسے م ک ل ہمارے سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ نالت
روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو جن بحری جہازوں پر اسلحہ بھجوایا جا رہا ہے وہ ہمارے لیئے legitimate ٹارگٹ ہوں گے۔
‏امریکی، بھارتی، ایرانی، افغانی، اسرائیلی ایجنٹس سے منظور ہیں انہیں مداخلت کی اجازت ہے مگر اپنی فوج کو ملکی معاملات سے دور رہنا چاہیے ورنہ وہ طاقت و اقتدار کے بھوکے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر

نامعلوم آفراد سرگرم🔥

12/03/2022

اسلام علیکم
*توجہ طلب* 👇🏽
کسی محمد سلمان علی کے تعلیمی سرٹیفکیٹ (دسویں بارہویں اور بی اے) کی *اصل اسناد روڈ پر گری ہوئی ملی ہیں* ۔ڈاکومنٹس لینے کے لئے برائے مہربانی موبائل نمبر *03242510323* پر رابطہ کریں۔
تمام گروپس میں شئیر کریں۔ کسی کا بھلا ہو جائے گا, *آپکے لیے صدقہ جاریہ بن جائے گا ۔*🌹❣️🌹

پنجاب میانوالی گزشتہ دنوں میانوالی کے علاقے اپنی پیدا ہونے والی بچی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا شاہ زیب نامی شخص گرفت...
10/03/2022

پنجاب میانوالی گزشتہ دنوں میانوالی کے علاقے اپنی پیدا ہونے والی بچی کو گولیاں مار کر قتل کرنے والا شاہ زیب نامی شخص گرفتار۔پولیس ملزم کو ضلع بھکر سے گرفتارکیا گیا۔پولیس شاہ زیب نامی ملزم کو بیٹی کی پیدائش کو رنج تھا ،اس نے سات دنوں کی بچی کو ،پانچ گولیاں ماری تھیں ۔پولیس

‏ڈرون کیمرہ اچانک نہیں ،مسلسل آصفہ کی طرف بڑھااور حملہ کیا،بلاول بھٹومیں کسی ادارے یا میڈیا کو نشانے پر نہیں لانا چاہتا،...
10/03/2022

‏ڈرون کیمرہ اچانک نہیں ،مسلسل آصفہ کی طرف بڑھااور حملہ کیا،بلاول بھٹو

میں کسی ادارے یا میڈیا کو نشانے پر نہیں لانا چاہتا،بلاول بھٹو

‏آصف زرداری کو وزیراعظم کی دھمکی ہمارے لیے برداشت کے باہر ہے،بلاول بھٹو

میں آپ کے ساتھ وہ کروں گاجو آپ کی نسلیں یاد رکھیں گی،بلاول بھٹو

یہ سمجھتے ہیں ہم ڈر جائیں گےپیچھے ہٹ جائیں گے،بلاول بھٹو

‏سمجھ لوجان لوان رگوں میں شہید بینظیر،قائد عوام کا خون ہے،بلاول بھٹو

ہم سیاسی لوگ ہیں آپ بھی سیاست کریں موت کی دھمکی مذاق نہیں،بلاول بھٹو

اس ملک میں کسی نے ابھی تک وہ ری ایکشن نہیں دیکھا،بلاول بھٹو

‏آپ سب نے مل کر عوامی مارچ کو تاریخی مارچ بنادیا،بلاو ل بھٹو

یہ مارچ عدم اعتماد کیلئے تھا،بلاول بھٹو

مارچ میں عوام نے عدم اعتماد کے حق میں فیصلہ سنادیا،بلاول بھٹو

‏ہم نے جمہوری مارچ کیاہمارے اوپرحملہ ہواہم نے کسی پر نہیں کیا،بلاول بھٹو

آصفہ بھٹو کےساتھ جو واقعہ پیش آیاوہ ناقابل برداشت ہے،بلاول بھٹو

‏عوام نے سلیکٹڈ وزیراعظم کو مسترد کردیاہے،بلاول بھٹو

عوام نے ثابت کردیاکہ وہ جمہوریت کےساتھ ہیں ،بلاول بھٹو

وہ دن دور نہیں جب پارلیمان اپنے اوپر لگے داغ کو دھودے گی،بلاول بھٹو

*"وزیراعظم کی ملاقات کے بعد اپوزیشن کا ایم کیو ایم سے رابطہ، کل زرداری سے ملاقات متوقع"*وزیراعظم عمران خان کی کراچی میں ...
09/03/2022

*"وزیراعظم کی ملاقات کے بعد اپوزیشن کا ایم کیو ایم سے رابطہ، کل زرداری سے ملاقات متوقع"*

وزیراعظم عمران خان کی کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد کے بعد اپوزیشن نے بھی حکومتی اتحادی جماعت سے رابطہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ:
وزیراعظم عمران خان کی بہادرآباد آمد کے بعد اپوزیشن نے متحدہ سے اہم رابطہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ:
*'ایم کیو ایم پاکستان کا وفد کل سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کرے گا، ایم کیو ایم وفد کی ملاقات اسلام آباد میں ہوگی۔*
ذرائع کا کہنا تھا کہ:
ملاقات کے لیے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں وفد اسلام آباد جائے گا۔

*"وزیراعظم کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات"*
کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔
اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اتحادیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے عمران خان متحرک ہو گئے ہیں، اسی سلسلے میں وہ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کرنے پہنچے تھے۔
'گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر علی زیدی، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ تھے۔

*"ملاقات کے بعد حیدر آباد میں MQM کا زونل دفتر کھل گیا"*
وزیرِ اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات کے بعد حیدر آباد میں ایم کیو ایم کا زونل دفتر کھول دیا گیا۔
ایم کیو ایم کے زونل آفس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ:
حیدر آباد کے بھائی خان چوک پر زونل آفس کھول دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ:
*'کئی سال قبل بانیٔ متحدہ کی متنازع تقریر کے بعد پابندی عائد کیے جانے پر کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ بھر میں واقع تنظیمی دفاتر بند کر دیے گئے تھے۔*

*"وزیرِ اعظم کی کراچی میں دیگر مصروفیات"*
کراچی میں وزیرِ اعظم عمران خان پی ٹی آئی کے ارکانِ سندھ اسمبلی سے بھی مشاورت کریں گے۔
وہ گورنر ہاؤس کراچی میں میں عوامی اجتماع میں شرکت اور خطاب بھی کریں گے

09/03/2022

میانچنوں میں طیارہ گرنے کی اطلاعات غلط ہیں۔
منو گروپ کی ملکیت فیکٹری کے بوائلر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جسے جہاز کا گرنا تصور کیا گیا۔

اللہ اس ملک کو تمام تر حوادث سے محفوظ فرمائے ، آمین۔

09/03/2022

روس کا دیوالیہ ہونے کا امکان
نیویارک: دنیا کی بری ریٹنگ کمپنی نے روس کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کے قرضوں اور اُن کے وسائل سے متعلق ریٹنگ جاری کرنے والی بڑی کمپنی فِچ ریٹنگز نے خبردار کیا ہے کہ روس جلد اپنے قرضوں کے باعث دیوالیہ ہو سکتا ہے۔

کمپنی نے دعویٰ کیا کہ قرضوں کے باعث روس کے ضمانتی بونڈز کی قدر کو بی کیٹیگری سے مزید نیچے گرا کر اُنہیں سی یعنی ’’جنک‘‘ کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔

فچ ریٹنگ نے روس کی سب سے نچلی سطح پر درجہ بندی کی ہے جبکہ اس سے ایک روز قبل اس کے سرمایہ کاری کے درجے کو بھی کم کر دیا تھا۔

یوکرین پر حملے کے نتیجے میں عائد کی جانے والی معاشی پابندیوں کے باعث روس کو قرض کی رقم ادا کرنے کی اہلیت پر لگنے والا ایک اور دھچکا ہے۔ رواں ہفتے روس نے بھی کہا تھا کہ اس کے قرض ادائیگی کے معاہدے عائد کردہ معاشی پابندیوں سے متاثر ہو سکتے ہیں۔

فِچ ریٹنگز کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب امریکہ اور برطانیہ نے روس سے خام تیل کی درآمد پر پابندی عائد کر دی جبکہ یورپی ممالک نے بتدریج روس کے ذرائع توانائی یعنی خام تیل اور گیس پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کیا ہے

Rizwan mahar
09/03/2022

Rizwan mahar

السلام علیکم ( پیغام زندگی )*بہتـــرین لوگ بہتــرین نیّت رکھتــے ہیـں جس کــی وجہ ســے اللّٰه رب العـــزت اُن کـــے تمام...
09/03/2022

السلام علیکم
( پیغام زندگی )

*بہتـــرین لوگ بہتــرین نیّت رکھتــے ہیـں جس کــی وجہ ســے اللّٰه رب العـــزت اُن کـــے تمام کامــوں کو خـــود سـنوار دیتا ہـــے اور جب جس کام کــو اللّٰه رب العــزت سنــوار دے تو اســے بَهلا کـوئـی اس کا بنــدہ کیســـے بِگاڑ سکـتا ہـــے••••*

طالب دعا 🤲
( لقمان عزیز )

09/03/2022

اہم ڈیویلپمنٹ: امریکہ اور برطانیہ نے رشین تیل کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

امریکہ روس سے اپنی کل ڈیمانڈ کا صرف تین فیصد درآمد کرتا ہے۔ وہ یہ کمی کہیں سے بھی پوری کر لیں گے۔ یوکے اتنی جلدی یہ کمی کیسے پوری کر سکتا ہے؟ وہ تو دس گیارہ فیصد درآمد کرتے ہیں۔ شاید ایران اور وینزویلا کے اچھے دن آنے والے ہیں۔

09/03/2022

‏اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو قانونی امور پر مشاورت کیلیے بلایا ہے

اٹارنی جنرل پاکستان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے

‎ ‎
‎ ‎

اپ اسمبلی تب تک ختم کر سکتے ہیں جب تک سپیکر سیشن کے دوران عدم اعتماد پیش کرنے کا نہ بولے

اٹارنی جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات
صدر مملکت اگر اجلاس طلب نہ کرے تو اس کو مجبور نہیں کیا جا سکتا

اٹارنی جنرل
سپیکر 14 روز میں اجلاس طلبی کی سمری دینے کا پابند ہے

اٹارنی جنرل
صدر مملکت سمری کو جب تک چاہیں روک سکتے ہیں

اٹارنی جنرل
صدر مملکت کو اجلاس بلانے پر مجبور نہیں کیا جا سکتاوہ سمری روک سکتے ہیں

اٹارنی جنرل کی وزیراعظم کو قانونی بریفنگ
کوئی عدالت صدر مملکت کو حکم جاری نہیں کر سکتی

09/03/2022

انڈیا اس سال سات ملین ٹن گندم ایکسپورٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اگر یہ ٹارگٹ پورا ہو گیا تو ان کا نیا ریکارڈ ہوگا۔
امریکی سینیٹر مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ ایک قانون سازی پر کام کر رہا ہے جس کے مطابق اگر چین نے SWIFT کو بائی پاس کرنے میں روس کی مدد کی تو اس پر پابندیاں عائد کی جا سکیں گی۔
پی ڈی ایم والوں ابھی بھی موقع ہے 3 تولہ سونا 1 موٹرسائیکل اور واشنگ مشین لے لو اور گھر چلے جاو😎✌️
زمانہ پلٹ کرظالم پرآگیا
وہ لمحہ جب یوکراٸن نے چیچنیا کے ایک مسلمان بزرگ باباکوبےدردی سےشھیدکیاتھاوہ باباسورہ فاتحہ تلاوت کررھاتھا
جیسےکرنی ویسےبھرنی
تن کے رکھو چیچنی مجاھدوں اور پیوٹن صاحب کسی زندہ شے پر رحم نہ کھانا

09/03/2022

اس بھائی صاحب کے متعلق اگر ہم غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ
انہوں نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا
انہوں نے عراق ،شام اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کا خون نہیں بہایا
یہ فلسطینی بچوں کا قاتل نہیں ہے
یہ ایک لاکھ کاشمیریوں کا قاتل نہیں ہے
اس نے جاپان پر ایٹم بم نہیں مارا
اس نے لیبیا اور صومالیہ کو تباہ نہیں کیا
اس نے افریقی ممالک کے وسائل نہیں لوٹا
اس نے کمزور ملکوں کا سرمایہ نہیں کھایا
یہ اپنے ملک کی سرحد سے باہر نہیں نکلا
اس کے باوجود ہمارے دماغوں میں اس شخص کا امیج ایک سفاک ڈکٹیٹر، ظالم اور انسانیت دشمن شخص کا ہے۔
جب کہ اس کے دشمنوں(امریکہ وغیرہ) نے لاکھوں انسانوں کا قتل کیا،ملکوں کو تباہ کیا،بچوں کو مارا لیکن وہ جمہوریت کے علمبردار اور انسانیت کے ٹھیکیدار ہیں،اور تو اور اوباما کو امن کا نوبل انعام دیا جاتا ہے۔
میڈیا کچھ اس طرح ہمارے دماغوں میں پرسپشن بناتا ہے یہ میڈیا پروپیگنڈے کی ایک مثال ہے۔
منقول

09/03/2022

‏روٹھوں کو منانے کی کوششیں بھی تیز

وزیراعظم کا گورنر سندھ کو جہانگیر ترین اور علیم خان کو منانے کا ٹاسک

پنجاب میں سیاسی ہلچل، رابطوں میں تیزی

بزدارحکومت مشکل میں، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟
‏علیم خان کی زیرقیادت پنجاب میں نیا گروپ تشکیل

جہانگیر ترین اور علیم خان کے گھر سیاسی بیٹھک

علیم خان کے گھراہم مشاورت،4 صوبائی وزرا شریک

وزیرتوانائی اخترملک، وزیر فشریز صمصام بخاری شامل

وزیرفلاح وبہبود ہاشم ڈوگر، وزیرڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد شامل

09/03/2022

‏تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم نے مسلسل تیسری مرتبہ وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا،کل بلائے جانے والا کابینہ اجلاس اب نہیں ہو گا
‏گورنرسندھ عمران اسماعیل آج لاہور کا ہنگامی دورہ کریں گے، ذرائع

عمران اسماعیل آج علیم خان سے ملاقات کریں گے، ذرائع
‏وزیراعظم کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباوجوہ کی شرکت

ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے شریک
‏عمران خان 24 گھنٹے میں استعفیٰ دیں، بلاول بھٹو کا گجرات میں خطاب
‏وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور اعلیٰ سول وعسکری حکام شریک

نیشنل ایکشن پلان کی عملدرآمد رپورٹ پر بریفنگ

حالیہ پشاور واقعہ اور افغانستان کی صورتحال پر بھی بات ہوگی
‏وزیراعظم کے پاس اب 24گھنٹے ہیں،استعفیٰ دوگھرجاؤ،بلاول بھٹو

آپ نے اسلام آباد کو ہلا کررکھ دیا ہے،بلاول بھٹو

ہمارے پہنچنے سے پہلے ہمت ہے تو اسمبلی توڑو،بلاول بھٹو

09/03/2022

‏سندھ ،پنجاب نے فیصلہ دے دیاہم اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں،بلاول بھٹو

ہروعدہ دھوکہ نکلا،ہربات پریوٹرن لیا،بلاول بھٹو

ہمت ہے تو الیکشن میں آئیں ہمارا مقابلہ کریں،بلاول بھٹو
‏حکومتی ٹیم کے 2 وزرا اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس پہنچ گئے

پرویزالہٰی سے حکومت پنجاب کے 2 وزرا کی مشاورت

وزیرقانون راجہ بشارت، وزیربلدیات محمودالرشید کی پرویزالہٰی سے ملاقات
‏ہم نے عمران خان سے حساب لینا ہے،بلاول بھٹو

عمران خان نے ہرطبقے کو پریشان کیاہے،بلاول بھٹو
‏یہ ووٹوں سے نہیں امپائرکی انگلی کی وجہ سے اقتدار میں ہیں،بلاول بھٹو

اب جب وہ اقتدار میں آیا ہے تو وہ صرف اسی طرف دیکھتارہتاہے،بلاول بھٹو

09/03/2022

‏ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت

سیاسی منظرنامے کے تناظر میں ہونیوالی پیشرفت کا بھی جائزہ
‏عام آدمی مہنگائی کی سونامی میں ڈوب رہے ہیں،بلاول بھٹو

پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل، نالائقی، نااہلی کا بوجھ آپ اٹھارہے ہو،بلاول بھٹو

اس نے پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کراکرمعاشی بحران پیدا کردیا،بلاول بھٹو

09/03/2022

‏تحریک انصاف کا وزیر اعلی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

علیم خان کے نام پر ق لیگ نے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا

:*وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے پی ٹی آٸی تیار..۔۔۔ق لیگ کا علیم خان کا نام بطور سی ایم پنجاب مسترد کر دیا* *.....خیام نیوز...
09/03/2022

:
*وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے پی ٹی آٸی تیار..۔۔۔ق لیگ کا علیم خان کا نام بطور سی ایم پنجاب مسترد کر دیا*
*.....خیام نیوز۔۔۔۔۔۔*
لاہور : مسلم لیگ(ق) کے دونوں سینئر رہنماؤں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ مسترد کردیا اور کہا علیم خان سے بہتر ہے، عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پنجاب میں وزیراعلیٰ تبدیل کرنے کیلئے تیار ہوگئے، تین سینئر وزراء نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرا کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے علیم خان کا نام تجویز کیا گیا تاہم مسلم لیگ(ق) کے دونوں سینئر رہنماؤں نے علیم خان کا نام بطور وزیراعلیٰ مسترد کردیا۔

ذرائع کے مطابق ق لیگ کے دونوں رہنماؤں نے جواب دیا علیم خان سے بہتر ہے عثمان بزدار وزیراعلیٰ رہیں۔

دوسری جانب موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر چوہدری برادران بھی آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال میں سینئر قیادت سے آج پھر مشاورت کا فیصلہ کرلیا اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کو وزیراعظم ہاؤس بلالیا ہے۔

جس میں پنجاب میں ناراض ارکان اسمبلی کی سرگرمیوں کے تناظر میں مشاورت ہوگی جبکہ اپوزیشن کی ممکنہ تحریک عدم اعتماد ناکام بنانےکی حکمت عملی پرغور ہوگا۔
گذشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پنجاب میں تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ علیم خان اور ترین گروپ نے پنجاب حکومت پر تحفظات کا اظہار کیا امیدکرتا ہوں علیم خان کے تحفظات وزیراعظم دور کریں گے۔.... *خیام نیوز*

09/03/2022

*ٹکرز*
1۔آ سٹر یلیا کر کٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے حوالے سے کراچی کے مختلف علاقوں نیشنل اسٹیدیم،گوہرآباد،پی آئی بی کالونی اور ملحقہ علاقوں میں رینجرز اور پولیس کامشترکہ سرچ آپریشن۔ سندھ رینجرز
2۔ جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ،شارع فیصل،پی آئی بی کالونی اورکارساز روڈ کے علاقوں میں رینجرز کی اسنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشن۔ سندھ رینجرز
3۔آپریشن علاقے میں موجود کسی بھی جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا۔سندھ رینجرز
4۔آپریشن میں رینجرز موٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک۔ سندھ رینجرز
5۔مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی، گھر گھر تلاشی کا عمل جاری۔سندھ رینجرز
6۔مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فکیشن کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیکنگ کا عمل جاری۔ سندھ رینجرز
7۔آپریشن میں داخلی و خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو بھی چیک کیا گیا۔ سندھ رینجرز

09/03/2022

09 03 22
تحریر و تحقیق
آغا عاطف خان
آغاز ۔ ۔ ۔

مو جو د ہ سیا سی ہلچل ۔ ۔ ۔ تر کی کا میا ب ۔

پو ر ا پا کستا ن مو جو د ہ ملکی سیا سی حا لا ت کو
لیکر پر یشا ن ہے ، عد م ا عتما د لا نے کیلئے کا غذ ا ت
جمع کر و ا ئے جا چکے ہیں ۔
میں ا یک عر صے سے لکھ ر ہا ہو ں ، ہما ر ی
ا سٹیبلشمنٹ منتخب حکو مت کیسا تھ کھڑ ی ہے ، ملکی
و بین ا لا قو ا می حا لا ت ہر گز ا جا ز ت نہیں د ے ر ہے ،
عمر ا ن حکو مت کہیں جا ئے ، ر و س ، چا ئنہ ، عر ب
مما لک بین ا لا قو ا می ا سٹیبلشمنٹ کا حصہ ہیں ، بین
ا لا قو ا می ا سٹیبلشمنٹ د و حصو ں میں تقسیم ہو چکی
ہے ، ا یک حصہ یو ر پ ، ا مر یکہ و ا تحا د یو ں کا ہے ،
ا یک حصہ نئے بلا ک + ا تحا د یو ں کا ہے ۔ نئے بلا ک +
ا تحا د یو ں و ا لا بین ا لا قو ا می ا سٹیبلشمنٹ کا حصہ
مکمل طو ر پر عمر ا ن خا ن ، پا کستا ن میں ا من و
ا ستحکا م کیسا تھ کھڑ ا ہے ، یہی حصہ پا کستا نی
ا ہم تر ین مقتد ر حلقو ں میں سب سے ز یا د ہ ا ثر و
ر سو خ ر کھتا ہے ۔ ا مر یکہ و یو ر پ + ا تحا د ی میلسی
تقر یر کے بعد عمر ا ن کو حکو مت میں مز ید نہیں د یکھنا چا ہتے ، کل پینتیس ا ر ا کین ہیں جو عمر ا ن کیخلا ف
متحد یو ئے ہیں ، یہ آ ئے بھی د و سر ی پا ر ٹیو ں سے ہیں ،
ا نکا ا نجا م بر ا ہو نیجا ر ہا ہے ، ا سی متحد ہ
ا پو زیشن کیسا تھ پی پی ہا تھ کر یگی ، یہ یا د ر کھئے
گا ۔ ا مر یکی مد ا خلت پا کستا نی ا ند ر و نی معا ملا ت
میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بند ہو نیجا ر ہی ہے ، بہت ہی
کم چا نس ہے کہ شا ید پنجا ب میں بز د ا ر حکو مت
تبد یل ہو جا ئے تو ہو جا ئے ، ا س سے ز یا د ہ کچھ نہیں ،
ا س قر ا ر د ا د کا ا نجا م ہو نے د یں ، پھر تفصیل سے
آ پکو ا سکے مقا صد سے آ گا ہ کیا جا ئیگا ۔ ہم فی
ا لحا ل ا پنے معا شی حا لا ت کیو جہ سے ا مر یکہ کے
سا منے کھل کر کھڑ ے نہیں ہو سکتے ، بہر حا ل آ ہستہ
آ ہستہ ہم ا مر یکی کیمپ سے نکل ر ہے ہیں ۔ عمر ا ن
ا نتہا ئی پر ا عتما د ہیں ۔ ۔ ۔
تر ک صد ر طیب ا ر د گا ن کو بڑ ی کا میا بی نصیب ہو
چکی ہے ، ما سکو ، یو کر ین و ز ر ا ء خا ر جہ کی
ملا قا ت / مذ ا کر ا ت کا تیسر ا د و ر ا نقر ہ / تر کی
میں ہو نیجا ر ہا ہے ۔ پیو ٹن کی و ہی پر ا نی شر ا ئط
ہیں ، جبکہ ، مو د ی نے پیو ٹن سے کہا ہے ، ز یلینسکی ،
پیو ٹن آ منے سا منے بیٹھیں ، با ت چیت کے ذ ر یعے
حل نکا لیں ، پیو ٹن نے ز یلینسکی سے ملا قا ت سے
ا نکا ر کر د یا ہے ۔ ۔ ۔ مذ ا کر ا ت کا تیسر ا د و ر تر کی
میں شر و ع ہو نیو ا لا ہے ۔ ا س پر نظر ر کھو نگا ۔ ۔ ۔
ا نتہا ئی معذ ر ت ، قا ر ئین سے مصر و فیت ا س قد ر
شد ید ہے کے آ ر ٹیکل لیٹ ہو جا تا ہے ۔ ۔ ۔

بین الا قوا می جر ائد و سو شل میڈ یا ر یسر چ
آغا عاطف خان

09/03/2022

‏پشاور
ریگی للمہ میں پولیس مقابلہ،

🔸 3 دہشتگرد ہلاک

دستی بم و چھوٹہ اسلحہ برآمد

09/03/2022

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

کمال لوگ ہیں ہم 🤔

بلاول بھٹوں کا قافلہ سندھ سے چلا ڈی چوک آ پہنچا۔

ایک اندازے کے مطابق اس سفر کی لاگت ایک ارب سے زیادہ

ہوسکتی ہے۔ مقصد کیا حاصل کیا کرنا چاہتا ہے اقتدار کیا

ان کو اج تک اقتدار نہیں ملا۔نانا حضور۔والدہ ماجدہ ۔

اور بابا جانی ایک زرداری سب پر بھاری۔تین سے چار بار

اقتدار کے جھولے میں جھول چکے ہیں ۔ بار بار اقتدار کیوں

ہاتھوں سے پھسل گیا۔وجہ سندھ کا بچہ بچہ جانتا ہے ۔

کرپشن۔لوٹ مار۔ شفارشی بھرتیوں کی بھر مار۔ناجائز

قبضے۔عوامی مسائل پر عدم توجہ۔ غیر ملکی قوتوں کی

ٹی ۔سی۔ کرنا بیرونی قوتوں کے مفادات کا تحفظ کرنا ۔

ملک و قوم کو ہر طرح سے نقصان پہنچا کر اپنے لیے فائدہ

حاصل کرنا۔اور اخر میں لوٹ کھسوٹ کر باہر کا رخ کر لینا ۔

اگر یہ ایک ارب جو سندھ سے ڈی چوک پہنچے کے لیے غریب

عوام کے خون پسینے کی کمائی ہوا میں اڑانے کے بجائے تھر

کی عوام کے لیے ادویات خرید کر ان غریبوں میں تقسیم کر

دی جاتی ۔یا عوام کے لیے پانی کے فلٹرریشن پلانٹ لگا دے۔

جاتے تو شاید آج اقتدار کی حوس میں اتنا طویل سفر طے

نہ کرنا پڑتا عوام اپنا ووٹ ان کو گھر میں بیٹھے دے کر

کامیابی دلا دیتی۔چونکہ یہ عوام کے مجرم ہے۔عوام کے

گناہگار ہے۔ اس لیے ایک دوسرے سے اقتدار کی بھیک مانگ

رہے ہیں ۔

کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی دربدر کبھی ان کے در

سیاست دان کرسی کی حوس میں ناجانے کہاں کہاں سے

گزر گیا۔

جب سے حوش سنھبالا ہے۔ یہی گھٹیا حرکتیں دیکھ رہے

ہیں۔لوٹ مار کا بازار اسی طرح گرم ہے۔بلکہ اب تو ساری

حدیں عبور ہوچکی ہے۔خرید وفروخت کا بازار گرم ہے۔

ایک ٹولہ اقتدار کو بچانے کے لیے بازار سجا کر بیٹھا ہے۔

اور دوسرا اقتدار گرا کر اس پر قبضہ کرنے کے لیے بولی

لگا رہا ہے۔ اور بیکاوں ٹولا لوٹا مارکہ جو ہر بار جہاں سے

اچھا ریٹ مل جاتا ہے۔وہ اپنے آپ کو وہاں بیچ دیتا ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے۔ کہ عوام جو بار بار دھوکہ کھانے

کے باوجود۔بار بار ان سے مایوس ہونے کے بعد بھی۔ ایک

بریانی کی پلیٹ کے عوض اپنی قسمت کا فیصلہ بنا سوچے

سمجھے کر دیتی ہے۔ عوام کو چاہیے کہ اب ان چہروں کو

پہچان جائیں۔ ان خریداروں اور بیکاوں ٹولے کو پہچان

جائے۔جو جس کا پلٹرا باری دیکھتے ہیں اس طرف چلے

جاتے ہیں۔اور پھر تین سے چار اقتدار مزے لوٹتے ہیں۔اور

دونوں ہاتھوں سے لوٹ کھسوٹ کر اپنی تجوریاں بھرتے

ہیں۔عوام بے چارے بوند بوند پانی کو ترستے رہتے ہیں۔

اور یہ شہد کی بوتلوں میں مدرا ڈال کر پیتے ہیں۔چار سو

ارب کا چور کھلے عام گھومتا ہے۔اور اسے کوئی ہاتھ نہیں

لگاتا۔سائیکلوں پر گھومنے والے جہازوں کے مالک بن جاتے

ہیں۔اور عوام گاڑیوں سے سائیکلوں پر پہنچ چکی ہے۔ اب

پھر دوبارا اقتدار کی دوڑیں شروع ہو چکی ہے۔ پھر

گیراجوں میں کرسیاں لگنی شروع ہوگئی ہے۔ رات کی

محفلیں سجنی شروع ہوگئی ہے۔ چکن والے پکوڑے۔

خالص دیسی گھی میں تلے ہوئے جب اندر جائیں گے۔

تو عقل پر پردے پڑ جائے گے۔ بریانی میں سینے کی بوٹیاں

ڈال کر شیشے کی کوک کی بوتل جب اندر جائے گی۔ تو

سوچنے سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی طاقت ختم ہو

جائے گی۔ایک کونسلر ہمارے اصلی شناختی کارڈ اکھٹے کر

کے ان کا سواد کریں گا اس کا دس فیصد ہمیں دے گا اور

باقی نوے فیصد خد کھا جائے گا۔ اور کوئی نیا نااہل نالائق

خد غرض۔ اقتدار پر براجمان ہوجائے گا۔اور ہم پانچ سال

گیس۔گھی۔چینی۔ اٹے۔ بجلی۔پانی۔ کا رونا روتے رہے گے۔

اسی طرح زندگی گزر جائیں گے۔ہماری انے والی نسلیں بھی

اسی طرح ہمارے نقشے قدم پر چلتی رہے گی۔

کمال کے لوگ ہیں ہم۔ 🤔

اپنے آپ کو بدل کر جئے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو سوچنے کی ۔سمجھنے کی۔ اور اپنے

حق میں بہتر فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کا مددگار اور حامی وناصر ہو امین ثم

امین یارب العالمین۔🤲🤲🤲

سب سے پہلے پاکستان 🌹🇵🇰♥️

وطن کی مٹی کا قرض دار 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

09/03/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *05 شعبان 1443ھ* 💎
🔖 *09 مارچ 2022ء* 💎
🔖 *25 پھاگن 2078ب* 💎

🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅

🌺 *عمدہ اسلام کی خوبی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے (یعنی نفاق اور ریا سے پاک کر لے) تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے(جتنا کہ اس نے کیا ہے) ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-42»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

08/03/2022

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *04 شعبان 1443ھ* 💎
🔖 *08 مارچ 2022ء* 💎
🔖 *24 پھاگن 2078ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅

🍂 *برائی کرنے والوں کو تنبیہ!*
🔹 *کیا جو لوگ برائیاں کر رہے ہیں انہوں نے یہچ سمجھ رکھا ہے کہ وہ ہمارے قابو سے باہر ہوجائیں گے یہ لوگ کیسی بری تجویزیں کر رہے ہیں۔*🔹
📗«سورۃ العنكبوت -4»

07/03/2022

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *03 شعبان 1443ھ* 💎
🔖 *07 مارچ 2022ء* 💎
🔖 *23 پھاگن 2078ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅

🌺 *کدو پسندیدہ غذا!*
🔹 *انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ایک درزی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھانے کی دعوت دی جو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تیار کیا تھا۔ میں بھی آپ کے ساتھ گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے جَو کی روٹی اور شوربہ پیش کیا گیا۔ جس میں کدو اور خشک گوشت کے ٹکڑے تھے۔ میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیالے میں چاروں طرف کدو تلاش کر رہے تھے، اسی دن سے میں بھی کدو پسند کرنے لگا۔*🔹
📗«صحیح بخاری-5436»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Address

Panjab
Panjab

Telephone

+923127302470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Akhbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Panjab

Show All