*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
پولیس تھانہ فیض آباد کی بڑی کاروائی۔ سرگرم موٹر سائیکل چور اوڈھ گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
حج کی ادائیگی کے لئے جانے والے عازمین حج کے لئے ننکانہ صاحب میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک افراد کو احرام بھی تقسیم کئے گئے۔
ہاتھ پائوں اور لباس بولتا ہے کہ مزدور ہوں اور مجبور ہوں میں,, سارا سال میرا کٹ جاتا ہے گمنامی میں,, یکم مئی کو لگتا ہے مشہور ہوں میں,,,
یکم مئی کو ہر سال شکاگو کے مزدور شہیدوں کے نام سےمنسوب کر کے مزدورں کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ دن مزدورں کو ان کے حقوق دلانے کے لیےمنایا جاتا ہے لیکن سالہا سال سے منایاجانے والا یہ دن نہ تو ان کو حقوق دلا سکا نہ ہی معاشی تحفظ فراہم کر سکا مزدوروں کے عالمی دن پر دیکھتے ہیں *ننکانہ صاحب سے شیخ سلمان خالد کی یہ رپورٹ*
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب**3 بجے کی ہیڈ لائن* پنجاب بھر میں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی کسانوں کو باردانہ بھی فراہم نہ کیا جا سکا کسان گندم اونے پونے داموں بیچنے پر مجبور اس حوالے سے ننکانہ صاحب کے شہریوں کا رد عمل
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب* پنجاب بھر میں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی کسانوں کو باردانہ بھی فراہم نہ کیا جا سکا کسان گندم اونے پ
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
*ہیڈ لائن*
پنجاب بھر میں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی کسانوں کو باردانہ بھی فراہم نہ کیا جا سکا کسان گندم اونے پونے داموں بیچنے پر مجبور اس حوالے سے ننکانہ صاحب کے شہریوں کا رد عمل
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
*ایز لائیو*
ننکانہ صاحب میں بھی گندم کی فصل کاشت کرنے والے کسان بہت پریشانی کا شکار ہیں کیونکہ وہاں حکومتی اعلان کے باوجود گندم خریداری مہم کا باقاعدہ آغاز نہیں ہوسکا جبکہ غلہ منڈی میں کسانوں سے فی من گندم سرکاری ریٹ 3900 روپے کی بجاٸے 3000 روپے خریدی جارہی ہے۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
دن دیہاڑے دوہرے قتل کی لرزہ خیر وارادت نامعلوم افراد نے کار سواروں پر فاٸرنگ کر کے ماموس بھانجے کو قتل کر دیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گٸی
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
پولیس تھانہ صدر ننکانہ کی بڑی کارکردگی۔ 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈی پی او صاعد عزیز کی سربراہی میں تھانہ صدر ننکانہ میں مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب* *ایز لائیو* بیساکھی تہوار میں شرکت کے لٸے پاکستان آٸے ہوٸے بھارتی سکھ یاتری باباگورونانک کی جاٸے پیداٸ
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
ڈی پی او صاعد عزیز کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی جانب سے سکھ برادری کے مذہبی تہوار بیساکھی فیسٹیول کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔1600 سے زائد پولیس افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
تھانہ فیض آباد پولیس نے گاؤں مرزا پور کے ایک گھر میں ہونیوالی ڈکیتی کی واردات کا سراغ لگا کر ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
*ایز لائیو*
اب رخ کرتے ہیں ننکانہ صاحب جہاں بازاروں اور مارکیٹوں میں عید کی شاپنگ کے لٸےخریداروں کا رش بڑھ گیا ہے خریدار اور دکاندار دونوں مہنگاٸی کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
*ایز لائیو*
ننکانہ صاحب میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کے برعکس شہر کے مرکزی قبرستان کے اطراف ہر طرف گندگی ڈھیر نظر آرہے ہیں جس سے اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب* سپیشل ناکہ بندی پر موجود پولیس تھانہ بڑا گھر پر تین نامعلوممسلح ملزمان کی فائرنگ، پولیس کی جوابی
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب* سپیشل ناکہ بندی پر موجود پولیس تھانہ بڑا گھر پر تین نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، پولیس کی جوابی کارو
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب* پنجاب حکومت کے نگہبان راشن پیکج کی خود برد کی مکمل مشترکہ رپورٹ ننکانہ صاحب گجرات اور شیخوپورہ شامل۔
*شیخ سلمان خالد ٹیلن نیوز ننکانہ صاحب*
*لائیو بیپر*
ننکانہ صاحب: محکمہ صحت کے ملازمین کی طرف سے نگہبان رمضان پیکج کے راشن بیگ مبینہ طور پر گھر لے جانے کا معاملہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس