نالیاں نیوز

نالیاں نیوز نالیاں نیوز پیج کو لائک ،فالو اور شئیر کریں شکریہ like my page

تراڑکھل سے راولپنڈی جانے والا کیری حادثے کا شکار تراڑکھل سے راولپنڈی جانے والے کیری ڈبے کو ازاد پتن بھتیاہ حادثہ پیش آیا...
23/12/2024

تراڑکھل سے راولپنڈی جانے والا کیری حادثے کا شکار
تراڑکھل سے راولپنڈی جانے والے کیری ڈبے کو ازاد پتن بھتیاہ حادثہ پیش آیا ہے حادثہ میں 4 افراد جانبحق ہوئے ہیں اور تین زخمی ہیں جن کا تعلق راولپنڈی بتایا جاتا ہے

پونچھ: پونچھ کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر راولاکوٹ کے نواحی علاقے حسین کوٹ میں مسافر وین کو حادثہ۔پونچھ: ابتدائی اطلاعات کے مطاب...
19/12/2024

پونچھ: پونچھ کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر راولاکوٹ کے نواحی علاقے حسین کوٹ میں مسافر وین کو حادثہ۔

پونچھ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں چار خواتین سمیت گیارہ افراد زخمی۔

پونچھ: زخمیوں کو سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کیا جارہا ہے۔ریسکیو حکام

17/12/2024

دھرتی کشمیر کے خوبصورت گاؤں نالیاں ناڑ مکان کا خوبصورت ویو ۔۔





نالیاں نیوز

17/12/2024

ضلع سدھنوتی کے گاؤں نالیاں ناڑ کے ایک مکان کے خوبصورت مناظر ،


انتظار کی گھڑیاں ختم 👇👇👇شائقین کرکٹ 🏏 کے لیے خوش خبری نالیاں سُپر لیگ سیزن 12 انشاء اللّٰہ 29 دسمبر سے انٹرمیڈیٹ کالج گر...
12/12/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم 👇👇👇
شائقین کرکٹ 🏏 کے لیے خوش خبری
نالیاں سُپر لیگ سیزن 12 انشاء اللّٰہ 29 دسمبر سے انٹرمیڈیٹ کالج گراؤنڈ نالیاں میں شروع ہو رہا ہے ۔۔
نالیاں نیوز
امجد اسلام امجد

خیر آباد نالیاں سے اختر شہباز صاحب,طلعت صاحب کے بھائی عاطف محمود جن کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا۔ان  کے قتل کی خبر انت...
09/12/2024

خیر آباد نالیاں سے اختر شہباز صاحب,طلعت صاحب کے بھائی عاطف محمود جن کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا۔ان کے قتل کی خبر انتہائی تکلیف دہ ھے۔ اللہ پاک سوگوار خاندان کو صبر کی توفیق عطا فرمائے ۔مرحوم کی مغفرت فرمائے قاتل کو کیفرکردار تک پہچائے۔ آمین

08/12/2024

پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
شکریہ تاجر برادری ۔ شکریہ ٹرانسپورٹرز ۔ شکریہ عوام

08/12/2024

مبارک ہو کشمیریو
حکومت نے ایک بار پھر سے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
مطالبات منظور
نوٹیفیکیشن جاری

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی محنت رنگ لے آئیحکومت نے صدارتی آرڈیننس کو منسوخ کردیامعاہدے کی مبینہ دستیاب کاپی ...
08/12/2024

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی محنت رنگ لے آئی
حکومت نے صدارتی آرڈیننس کو منسوخ کردیا
معاہدے کی مبینہ دستیاب کاپی کے مطابق مندرجہ ذیل 17 نکات پراتفاق کیا گیا ہے۔
1. صدارتی آرڈینس ختم/منسوخ کیا جائے گا۔
2. تمام اسیران رہا کیے جائیں گے۔
2. بجلی کے ٹیرف میں رد وبدل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس کے مطابق 5kva سے اوپر بجلی کے ٹیرف سے لے کر شادی ہالز اور پٹرول پمپس کا ٹیف طے پایا گیا ہے
3. گھریلو بجلی کی اقساط کی 36 اقساط۔
4. 09مئی 2023 سے درج ایف آئی آرز کی واپسی آج ہی ہو گی۔
5. پراپرٹی ٹیکس کا نوٹیفکیشن آج ہی ہو گا۔
6. 50ایف آئی آرز کے علاوہ باقی ایف آئی آرز 30 دنوں کے اندر تحت ظابطہ ختم کی جائیں گی۔
7. برطرف سرکاری ملازم صہیب عارف کی بحالی سات دنوں کے اندر ہو گی۔
8. اظہر شہید کے بھائی کی مسقل سرکاری ملازمت سات دنوں میں ہوگی۔
9. زخمیوں کو فی کس دس لاکھ روپے معاوضہ کی ادائیگی سات دنوں میں کی جائے گی۔
10. منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے دوران جو مکانات ڈیم کی حدود میں آئے ان کے میٹر کنکشن ختم کر کے ایک ماہ کے بلات کر ختم کیا جائے گا۔
11. آزاد پتن ڈیم کی وجہ سے متاثرہ آزاد پتن تا سون سڑک کی پنجاب حکومت کے ذریعے بحالی کی جائے گی۔
12. بجلی میٹرز کی آئندہ خریداری ای ٹنڈرنگ کے ذریعے کی جائے گی۔
13. آٹے کی کوالٹی بہتر اور ایلوکیشن بڑھائی جائے گی۔
14. بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز جاری کیے جائیں گے۔
15. طلباء یونین کے انتخابات کے لیے کمیٹی بنائی جائے گی
16. چارٹر آف ڈیمانڈ پر 06 ماہ میں گفت و شنید کے ذریعے عمل کیا جائے گا۔

29/11/2024

اوور سیز کشمیریوں نے کشمیر میں بسے والے نادار اور مستحق لوگوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ ان نوجوانوں کا ہاتھ بنیں اور باہر کے ممالک میں بسنے والے ان کے واٹس ایپ گروپ کو جو آئین کریں اور معاشرے کے اصلاح میں اپنا حصہ ڈالیں
رابطہ نمبر اسد صاحب
+218920998017
-



1.
2.
3.
4.
5.

1.
2.
3.
4.
5.

_

1.
2.
3.
4.
5.

1.
2.
3.
4.
5.

1.
2.
3.
4.
5.

پلندری تحصیل بلوچ گاوں کہالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون (گ) زوجہ محمد ارشد نے درندہ صفت افراد سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ ک...
25/11/2024

پلندری تحصیل بلوچ گاوں کہالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون (گ) زوجہ محمد ارشد نے درندہ صفت افراد سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر دیا،

اطلاعات کے مطابق متوفیہ علاج کی غرض سے میڈیکل سٹور/ ہسپتال گئی جہاں اس کو بیہوشی کا انجیکشن لگا کر نازیبا ویڈیوز بنائی گئی، بعدازاں ان نازیبا ویڈیوز کی دھمکی دے کر ملزم کامران، مبشر اور دیگر خاتوں سے رقم/ پیسوں کا تقاضا کرتے رہے ، خاتون نے اپنے قمیتی زیورات بیچ کر اور ادھار لے کر تقریبا 25 لاکھ کی خطیر رقم بلیک میلرز کو ادا کی،
خاتوں(گ) سے مزید رقم مانگی گئی اور کہا جاتا رہا کہ اگر پیسے نہ دئیے تو ہم ویڈیوز پبلک کر دیں گے، متوفیہ(گ) لوگوں سے ادھار کا تقاضا کرتی رہی مگر مزید پیسے نہ دے سکی،
خاتون کی وفات کے بعد تمام تر ڈیٹا موبائل سے حاصل کر لیا گیا، مگر تاحال کوئی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی، کیوںکہ ملزماں کا تعلق بااثر خاندان سے ہے۔

تنگ آ کر خاتون(گ) نےزہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق خاتون کی وفات کے بعد ملزم کو گرفتار کر کہ تھانہ پولیس بلوچ منتقل کر دیا گیا مگر تاحال ایف آئی آر درج نہ کی جا سکی،

ورثاء کا کہنا ہے آئی جی پولیس اور وزیراعظم آزاد کشمیر سے اپیل کرتے ہیں کہ مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اور انہیں کڑی سزائیں دی جائیں، با اثر افراد اس معاملے کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں ہمیں انصاف چاہیے ،

افسوس ناک خبر۔راولپنڈی سے ہجیرہ بٹل آنے والی کرولا کار گوئیں نالہ روڈ ٹھنڈی کسی متیالمیرہ کے پاس مسجد کے سامنے حادثہ کا ...
19/11/2024

افسوس ناک خبر۔

راولپنڈی سے ہجیرہ بٹل آنے والی کرولا کار گوئیں نالہ روڈ ٹھنڈی کسی متیالمیرہ کے پاس مسجد کے سامنے حادثہ کا شکار ہونے سے دو نوجوان جان کی بازی ہار گئے جن کا تعلق ہجیرہ کے نواحی گاٶں بٹل سے بتایا جا رہا ہے ۔ دونوں نوجوانوں کی شناخت مہران عاشق ساکن ہجیرہ بٹل جبکہ دوسرے نوجوان کی شناخت واصف ولد اکسیر قوم اعوان سکنہ ہجیرہ رکڑ سے ہوئی ۔

تاہم غیر تصدیق شدہ اطلاع کے مطابق ایک نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے ۔

دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔آمین

نکیال آزاد کشمیر پڑاؤہ چوک نکیال میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرک حادثے کا شکار عبد العزیز ایڈووکیٹ ساکن سمٹی مجہان موقع ...
18/11/2024

نکیال آزاد کشمیر پڑاؤہ چوک نکیال میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرک حادثے کا شکار
عبد العزیز ایڈووکیٹ ساکن سمٹی مجہان موقع پر ہی وفات پاگئے جبکہ تین افراد زخمی
زخمیوں میں سے محمد رزاق ساکن میری نڑوتہ کو کوٹلی ریفر کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق نکیال پڑاؤ ہ چوک میں ٹرک کا حادثہ اسوقت پیش آیا جب وہ نصراالہ کلینک کے سامنے والی چڑھائ چڑھ رہا تھا کہ اچانک بریک فیل ہو گئ اور پیچھے کی طرف تیزی سے لڑھک گیا
اور انصاف کلاتھ ہاؤس کی دوکان کے سامنے فٹ پاتھ پہ چڑھ گیا اور راہگیر زد میں میں آگئے اور عبد العزیز ایڈووکیٹ ساکن سمٹی مجہان جان کی بازی ہار گئے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور زخموں کو جلد صحتیاب کرے آمِین آمین آمین یارب العالمین

18/11/2024

خبرغم
نالیاں (گلیا) حافظ واجد منیر صاحب کے والد گرامی منیر احمد صاحب طویل علالت کے بعد انتقال فرماگئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
اللہ پاک غریق رحمت کرے اور اہل خانہ کو یہ گہرا صدمہ برداشت کرنے کے توفیق عنائت فرمائے۔ آمین

15/11/2024

صبح میں نومبر 😨 دوپہر میں اگست😰 شام میں اکتوبر 😕 رات میں فروری 🙄
لگتا ہے یہ موسم ہمیں اپریل فول بنا رہا ہے🤓🤭😆

یوٹیوبر ڈاکو شاہد لونڈ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
08/11/2024

یوٹیوبر ڈاکو شاہد لونڈ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

👇👇👇
04/11/2024

👇👇👇

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 35 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ
31/10/2024

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 35 پیسے
اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ

Address

Palandri

Telephone

+923445936338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نالیاں نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نالیاں نیوز:

Videos

Share