SUNNI MEDIA 2

SUNNI MEDIA 2 👉 اسلامی وڈیوز اور علماء حق اہلسنت چشتیہ کے بیانات سننے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو ضرور کر ❤️

باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دُلہا دُلہن جاں بحقبارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور ساہیوال کے قریب حادثہ ڈرائیور کو نین...
03/02/2025

باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دُلہا دُلہن جاں بحق

بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور ساہیوال کے قریب حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا: پولیس

ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دُلہا اور دُلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ بارات سندھ سے پتوکی واپس آرہی تھی اور حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

02/02/2025

250 سال پہلے ہندوستان/برے صغیر میں کوٸی سکول نہیں تھا۔۔۔
لاڈمیکالے نے ہمیں انگلش کے پیچھے لگا دیا ہے ....
پہلے ساری کی ساری تعلیم دینی مدارس میں ہوتی تھی۔۔۔
سکول سے تیار ہوا موٹیویشنل سپیکر قاسم شاہ کی زبانی۔۔۔
👆
👇
اور دینی مدارس سے پڑہنے والے علماۓ ربانی کی زبانی۔۔۔
بَزُبان امام الغیرت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فضلِ احمد چشتی صاحب۔۔۔۔

02/02/2025

شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب میں ایک پہلوان اور شاگرد کا واقعہ بھت ھی کمال انداز بھی کمال آواز بھی کمال
آواز مبارک


SUNNI MEDIA 2

یہ منافقت ہمارے پورے نظام کو لے ڈوبیں گا !!امریکن جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے لاہور میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر دو پاکستانیوں کو...
02/02/2025

یہ منافقت ہمارے پورے نظام کو لے ڈوبیں گا !!

امریکن جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے لاہور میں دن دیہاڑے گولیاں مار کر دو پاکستانیوں کو قتل کردیا اُن کو رہائی مل گئی۔

گزشتہ کچھ دنوں ایک امریکی خاتون آئی ہے حکومت اُنکی تحفظ میں اور میڈیا اُنکی مسلسل کوریج میں لگی ہوئی ہے جیسے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہو

دوسری طرف اسی ملک میں ایک مسلمان افغان بہن اپنے معصوم بچے کے ساتھ جیل میں صرف اِس لیے قید ہیں کیونکہ وہ افغان مہاجر ہیں اور کمزور ہیں۔ حالانکہ افغان مہاجرین کو حکومت نے ہی ملک میں آنے کی اجازت دی ہے ورنہ اگر حکومت کی رضا نہ ہوتو ایک عدد نانPTA موبائل کوئی پاکستان نہیں لاسکتا۔

تمام عہدیداران صاحبان سے گزارش ہے کہ ظلم اور منافقت کا یہ دھندا بند کریں ورنہ یہ منافقت پورے نظام کو لے ڈوبیں گا۔

01/02/2025

سوشل میڈیا کے جھانسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عفان قیصر کے بارے ایک مریض کی آہ و بُکا۔۔۔۔۔۔۔۔
سکرن پر اور پردے پیچھے اور

01/02/2025

شیعوں کے حسن اللہ یاری رافضی کو خلافت ابوبکر صدیق اکبر
پر بکواس کرنے مفتی فضل احمد چشتی صاحب
نے قرآن اور حدیث کی دلیلیں دے کر لاجواب کردیا

SUNNI MEDIA 2

01/02/2025

گورے انگریزوں نے ہندوستان میں حکومت بنائی کیسے اور چلائ کیسے



SUNNI MEDIA 2

31/01/2025

برائی کو ہاتھ سے روکنا فرمان رسول پاک صلی علیہ وآلہ وسلم



SUNNI MEDIA 2

31/01/2025

انجینئر مرزا کا استاذ اور پلمبریوں کے بابا اسحاق جھالوی کی موت گمراہی پر ہوئی۔۔۔

بابا جھالوی کے نزدیک نبوت اس امت میں جاری ہے بس کوئی دعویٰ نہیں کر سکتا۔۔۔

بابا جھالوی کے نزدیک مولا علی رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے والا ابن ملجم بڑا نیک متقی پرہیزگار تھا اور اس نے اصل اجتہاد کرتے ہوئے مولا علی رضی اللہ عنہ کو ق۔ت۔ل کیا یعنی مولا علی رضی اللہ عنہ کو ق۔ت۔ل کرنے پر اسے دو گنا اجر ملا۔۔۔

بابا جھالوی تھانوی رسول اللہ کلمہ کی بھی تاویل کیا کرتا تھا اور اس کلمہ کا دفاع کرنے والا مرزا انجینئر کے نزدیک دائرہ اسلام سے خارج اور کا۔ف۔ر ہے۔۔۔

مرزا انجینئر اپنے ہر لیکچر میں دوسروں کے بابوں پر تو فتوے بازی اور بازاری زبان استعمال کرتا رہتا ہے لیکن جب اسکے اپنے بابے اسحاق جھالوی کی باری آتی ہے تو فوراً سے نرما جاتا ہے اور بغیر فتویٰ لگائے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتا ہے اور یہی اس مرزے جونیئر کا مکروہ چہرہ ہے جو ہم بار بار پلمبریوں کو دیکھاتے رہیں گے۔
SUNNI MEDIA 2

31/01/2025

برا نہ مان زرا آزما کے دیکھ اسے
قلندر لاہوری علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا کلام بزبان
مناظر اسلام مفتی عرب عجم امام الغیرت استاد العلماء
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب

SUNNI MEDIA 2

31/01/2025

بارہ ربیع الاوّل اور آج کے نوجوانوں کا ناچ گانا

قاری سلطان محمود چشتی صاحب
آف ڈیرا اسماعیل خان

SUNNI MEDIA 2

30/01/2025

سفید داڑھی والے کا احترام کرنا خود مولا تعالیٰ کا احترام ہے
قاری نور محمد چشتی صاحب
SUNNI MEDIA 2

30/01/2025

کیا بی بی زینب بنت علی نے یزید کے دربار میں تقریر کی تھی ؟

جواب قاری ذوالفقار احمد چشتی صاحب
SUNNI MEDIA 2

29/01/2025

کیا کیلا 🍌 حضرت اویس قرنی کے کے اتارا گیا تھا ۔۔؟

من گھڑت احادیث جو معاشرے میں بہت عام ہو چکی ہیں

SUNNI MEDIA 2

28/01/2025

مون کا دل ❤️ عرش خدا ہے


SUNNI MEDIA 2

27/01/2025

حضرت امیر معاویہ پاک کی فوج کے ساتھ
اندلس کے جنگلات میں صحابہ کرام کے ساتھ پیش آنے والا انوکھا واقعہ



SUNNI MEDIA 2

27/01/2025

*شَبِ مِعراج کی مبارک رات*

*الحمدللہ!آج وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کو `معراج کا شرف عطا کیا گیا۔`*
*یہ رات اللہ سے قریب ہونے، گناہوں سے معافی مانگنے، اور اپنی دعاؤں کو قبول کروانے کا بہترین موقع ہے۔*

*کیا کریں؟*
*نوافل ادا کریں*
*توبہ استغفار کریں*
*قرآن پاک کی تلاوت کریں*
*زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھے*
*امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں*
*اپنی زندگی میں برکت اور آسانیوں کی دعا کریں*

*آئیے، اس رات کو ضائع نہ کریں اور اس کی برکتوں سے مستفید ہوں۔*
*اللہ ﷻ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین*

*یاد رہے: یہ رات آج مغرب کے بعد شروع ہوگی۔ عبادات کو اپنی ترجیح بنائیں اور دوسروں کو بھی اس کی اہمیت بتائیں۔*

Address

Pakpattan
57400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUNNI MEDIA 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share