Har khabar par nazar

Har khabar par nazar mera kaam ap tak scha baat ka phnchana hai

03/12/2023

اج مکئی 1700 با مشکل فروخت ہوئی
1700 میں بامشکل ڈی اے پی مل رہی ہے۔ ہاے پاکستان

03/12/2023

گندم مارکیٹ فل گرم 🔥🔥
مونجی کے ریٹس گرنا شروع حالات خراب ..

03/12/2023

🔘 سمندری طوفان میچاونگ پیشنگوئی :-

🔹 اس وقت خلیج بنگال میں منقطع حاری کا طاقتور کم دباؤ موجود جو کے برک رفتار سے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ یے طوفان اس ماہ میں بننے والا کافی غیر معمولی طوفان ہے۔

🔹 یے سمندری طوفان 5 دسمبر کو اندھرا پردیش سے ٹکرانے کے امکانات ہیں جہاں یے تیز طوفانی ہوائیں 110-120 کلو میٹر کی رفتار اور موسلادھار سے تیز بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سبب بن سکتا ہے۔ اس طوفان سے پاکستان کے کسی حصے کو کوئی خطرہ موجود نہیں ہے تو فیک خبروں سے دور رہیں۔۔۔

03/12/2023
03/12/2023

ماہ دسمبر کے آخری پندرہ ایام اور ماہ جنوری کے پہلے پندرہ ایام کے دوران ملک کے طول و عرض میں مغربی سلسلوں کے سبب وسیع پیمانے پر معمول سے زیادہ بارشیں اور برفباری متوقع ۔۔۔

4 دسمبر سے اس سال کی پہلی شدید سردی کی لہر پاکستان کے بیشتر علاقوں پر اثر انداز ہوگی جس سے اکثر میدانی علاقوں کا درجہ حر...
02/12/2023

4 دسمبر سے اس سال کی پہلی شدید سردی کی لہر پاکستان کے بیشتر علاقوں پر اثر انداز ہوگی جس سے اکثر میدانی علاقوں کا درجہ حرارت 5C سے 3C تک گرجائے گا۔
رضائیاں کڈھو رضائیاں😱

01/12/2023

آنے والے دنوں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ جنوبی حصوں میں بھی سردی کی شدت میں بڑھنے کا امکان ہے۔ بارش کا فلحال امکان نہیں۔

Ahmed raza win 50 dollar last night
01/12/2023

Ahmed raza win 50 dollar last night

Shahid naseeb win 60 dollar last night
01/12/2023

Shahid naseeb win 60 dollar last night

Last night chanmpion win 70 dollar
01/12/2023

Last night chanmpion win 70 dollar

30/11/2023

اس وقت کراچی ایئر کوالٹی انڈیکس کی فہرست میں نمبر ون ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 250 تک جا پہنچا ہے۔ اج صبح لاہور کے مختلف علاقوں میں چمک کے ساتھ تیز بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے سبب لاہور میں اب کچھ بہتری کی طرف ایئر کوالٹی انڈیکس گیا ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس ابھی لاہور میں 192 ہے۔ کراچی والوں کی عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلے اور ماسک کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیجئے۔

30/11/2023

آئندہ 24-36 گھنٹوں کے دوران لاہور، کسور، اوکارا، ساہیوال، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرانوالہ اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا ایک اچھا سپیل ممکن ہے جس سے سموگ کی صورتحال میں بہتر آجائے گی ان شاء اللہ۔۔۔

29/11/2023

#جمعرات سے ایک درمیانی شدت کا #مغربی سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں کی طرف منتقل ہوگا تو #فلحال ہلکہ سلسلہ جو 2 #دسمبر تک وقفے وقفے سے #گرج چمک کیساتھ بارش اور #پہاڑوں پر زبردست #برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران سموگ سےمتاثر علاقوں کو کچھ حد تک #ریلیف مل سکتا ہے۔
#خیبرپختونخوا کے مغربی شمالی اور #وسطی حصوں میں کہیں کہیں پر گرج چمک کیساتھ بارش اور چند علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ پہاڑوں پر زبردست برف باری کا امکان۔ جن میں #پیشاور ، ٹانک ، کڑک ، ہری پور ، بونیر ، کوہستان ، مالاکنڈ ، اورکزائی ، ہنگو ، کوہاٹ ، #بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، #مردان ، لکی مروت ، سوات ، مالاکنڈ ، مینگورہ ، #چیترال ، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کلام ، شمالی و جنوبی وزیرستان ، #کرم ،خیبر ، سوات ، محمد ایجنسی ، #باجوڈ شامل ہیں۔ جنوبی خیبرپختونخوا میں درمیانی بارش کی توقع ہے۔ پہاڑوں پر #لیںنڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہے۔
گلگت اور کشمیر کے کچھ علاقوں کو تو یے سلسلہ 2 دسمبر تک بھی متاثر کرنے کے امکانات ہیں۔ بابو سر ، جگلوٹ ، دیامیر ، شندور ، غذر ، گوپس ، یاسین ، چلاس ، نانگا پربت ، استور ، #گلگت ، روندو ، ہنزہ ، نگر ، خرمنگ ، دیوسائی ، اسکردو ، شیگر ، تنگیر ، پونچھ ، نکیال ، کھوئی رٹہ ، برنالہ ، بھمبھر ، افتخار آباد ، پیر گلی ، میرپور ، تتہ پانی ، راولاکوٹ ، پلندری ، چکوٹھی ، گڑھی دوپٹہ ، دھیر کوٹ ، نوسیری ، لیپا ، #نیلم ، کوٹلی ، #مظفرآباد ، ہٹیاں بالا ، حویلی سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دیگر حصوں ، جموں ، سامبا ، کاٹھوا ، ادھامپور ، ریاسی ، راجوڑی ، دودا ، کشتواڑ ، اننت ناگ ، پلوامہ ، شوپیاں ، بڈگام ، کلگام ، باندیپور ، گیندربال ، سری نگر سمیت سیاچن ، کارگل ، لداخ اور مقبوضہ #کیشمیر میں وسیع پیمانے پر کہیں کہیں گرج چمک کے بادل/طوفان تشکیل پائیں گے جو تیز آندھی/گردآلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ درمیانی سے تیز #بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتے ہیں ، اس دوران کہیں کہیں موسلا دھار بارش متوقع ، بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے۔
#پنجاب خاص کر شمال #مشرقی اور مشرقی پنجاب جہاں سموگ سے صورتحال خراب ہے ان کے لئے مفید ہوگا۔ یے سپیل وقفے وقفے سے 1 دسمبر تک پنجاب کے شمالی اور کچھ وسطی حصوں میں برسات کا سبب بن سکتا ہے۔
#اسلامآباد ، راولپنڈی ، چکوال ، تلہ گنگ ، کھیوڑہ ، ٹیکسلا ، سیالکوٹ ، #مری ، گلیات ، نارووال ، ڈسکہ ، پسرور ، گجرات ، گجرانوالہ ، جہلم ، کھاریاں ، حافظ آباد ، فتح جنگ ، پنڈی گھیب ، پنڈی بھٹیاں ، سرگودھا ، خوشاب ، جوہر آباد ، میانوالی سمیت #صوبے کے شمال اور وسط مغربی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے #بادل طوفان تشکیل پائیں گے ، جو کہیں کہیں #تیز آندھی گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ درمیانی سے تیز برسات اور ژالہ باری کا باعث بن سکتے ہیں ، اس دوران چند ایک مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے اسپیل ہونے کے اچھے امکانات ہیں ، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رونما ہوسکتے ہیں ۔
#لاہور ، قصور ، مریدکے ، وزیر آباد ، شاہ کوٹ ، فیصل آباد ، جڑانوالہ ، سانگلہ ہل ، چنیوٹ ، #جھنگ سمندری ، #ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ ، ، اوکاڑہ ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ، کامونکی ، منڈی بہاوالدین سمیت مشرقی و وسطی پنجاب میں وسیع پیمانے پر کہیں کہیں گرج چمک کے بادل/طوفان تشکیل پائیں گے ، جو تیز آندھی/گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ درمیانی سے تیز برسات اور ژالہ باری کا سبب بن سکتے ہیں ، چند ایک #مقامات پر موسلا دھار بارش اور ژالہ کے اسپیل ہونے کے اچھے امکانات ہیں ۔
جنوبی پنجاب میں موسم #خشک اور سرد رہنے کے امکانات ہیں کہیں کہیں ہلکی پھلکی بارش کی سرگرمیوں کے معمولی سے انتہائی کم امکان ہیں۔
اس اسپیل سےسندھ اور بلوچستان میں بارش کا کوئی امکان نہیں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہنے کے امکان ہیں۔ دسمبر کے پہلے ہفتے کے اندر ایک اور طاقتور سپیل ملک پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ جبکے اسکے بعد طاقتور سردی کی لہر ملک کا رخ کرے گی۔ دسمبر کے آخری 15 دنوں کے اندر قوی امکانات جو ملک میں #مزید بارشوں کا سبب بن سکتے ہیں ان شاء اللہ۔باقی اللہ پاک بہتر جانتا ہے۔
#نوٹ ۔اس دسمبر شدید دھند کا راج رہے گا جس سے #سردی کی شدّت زیادہ ہو گی۔

27/11/2023

لاہور میں ایک مرتبہ پھر اس موقع شدت اختیار کر گئی ہوا کا معیار کافی خراب۔ ایئر کوالٹی انڈیکس 415 تک جا پہنچا اور فہرست میں سب سے اول درجے پر لاہور کا نام ہے۔ ساتھ ہی ساتھ کراچی میں بھی شمال شمال مشرق سے ہوائیں چلنے کے سبب ہوا کا معیار انتہائی خراب ایئر کوالٹی انڈیکس 215 تک جا پہنچا۔ لوگوں سے احتیاط کی اپیل ہے غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلے گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال کریں اور زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

27/11/2023

حالیہ بارشوں کے سپیل کے بعد ملک کے جنوبی علاقوں میں بھی موسم سرما کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو چکا ہے۔ ائندہ روز ملک کے بشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور موسم زیادہ تر خشک رہے گا ساتھ ہی ساتھ بارشوں کے سپیل میں تھوڑا بہت وقفہ رہے گا اس کے بعد پھر سے بارشوں کے سلسلے ملک کا رخ کریں گے ان شاء اللہ۔

26/11/2023

مغربی برکھائی سلسلے سے منسلک نشیب اب ہندوستان کی ریاست گجرات، مہارشٹرا، اور راجھستان کی طرف منتقل ہو چکی ہے جہاں آئندہ 2 روز کے دوران گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

26/11/2023

:
When it rains in Hyderabad it doesnt stops♥️⚡🌨️🌧️⛈️
Historical 9 hours of non stop rains and Intense loud thundering by WD🙏

Address

5 No Kameer Chungi
Pakpattan
0458

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Har khabar par nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Pakpattan

Show All