پاکپتن میں سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب،ایم پی اے میاں نوید علی کی صحتیابی کےلیے مختلف مساجد میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میاں نوید کی صحت یابی کے لئے دعا کی گئی
قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کےموقع پر حمزہ لورز یوتھ کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں ایم پی اے پاکپتن مسلم لیگ ن میاں نوید علی حمزہ لورز یوتھ ونگ ضلعی صدر علی احمد اسد اور ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری عابد فتح بلوچ ۔۔عرفان علی گوہر ۔سردار علی احمد ڈوگر ۔عبدالقیوم پومی ۔مہر گلزار اور حمزہ لورز کے کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر بلڈ ڈونیشن بھی شروع کرنے کااعلان کیا گیا
م لاہور ریلوے سٹیشن پر ایک نابینا شخص کے ساتھ مل کر ایک کلی نے میاں محمد کے کلام کی ایسی محفل سجاٸٸ کے سب داد دینے پر مجبور ہو گٸے
وزیر اعظم پاکستان عمران خان ۔۔سنی دیول ۔فردوس عاشق اعوان ۔شاہ محمود قریشی کرتار پور راہداری بارے گفتگو کر رہے ہیں
نوجوت سنگھ سدھو کا کرتار پور راہداری منصوبہ افتتاخی تقریب سے خطاب
بلاول بھٹوزرداری کا مظفر گڑھ جلسہ سے خطاب
مریم نواز کی قاٸد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے گفتگو
مجھے ایک بندے کا فون آیا اس نے کہا کل رات مجھے سرتاج الاولیا کی زیارت ہوئی ہے اورآقا ﷺ نے فرمایا فضل الرحمن کو میرا سلام کہنا ۔ راشد محمود سومرو کا دھرنے میں دعویٰ
ڈگری نہیں ہنر دیجیے
مکمل رپورٹ صرف زون نیوز پر