پنجاب اسمبلی سے وزیر اعلی ہاوس تک صحافیوں کی ریلی
پیکا ایکٹ کے خاتمے تک جد جہد جاری رہے گا
۔پاکستان کے تمام صحافی برداری کا اعلان
صوبہ پنجاب ملتان میں پولیس اہلکار بزرگ شہری پر سرعام روڈ پر بدترین تشدد کرتے ہوئے
غریب شہری کا صرف اتنا قصور تھا کہ وہ انجانے سے کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول والے روٹ پہ آگیا
ریلوے پولیس اہلکار کا محنت کش بچے پر کس طرح ظلم کررہا ہے
اپنی وردی اور نوکری کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے
معصوم بچہ جو بالٹی میں چھولے بیچ رہا ہے
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تاکہ اس ظالم پولیس اہلکار سزا مل سکے
سانگھڑ سید چن بادشاہ بخاری کے عرس سے واپسی پر موٹرسائیکل فر ہوگئی
نوابشاہ روڈ اچھی مسجد کے پاس تین ہتھیار بندو نے موٹرسائیکل اور کیش رقم چھین کر فرار ہوگئے
محمد رمضان چھیپا کا اہم پیغام
جو لوگ معصوم بچوں کو پیدا ہوتے ہی مار دیتے ہیں
یا پھیک دیتے ہیں
وہ لوگ ان بچوں کو مارے نہیں
وہ بچے ہمیں دے ہم ان کی پرورش کریں گے محمد رمضان چھیپا
سانگھڑ ایس ایس پی غلام نبی کیریو نے دھرنا ختم ہونے کے بعد ایک انٹر ویو میں کہا کہ پولیس کی اچھی کارکردگی رہی ہے پولیس کو انعامات دئیے جائیں گئے
ایس ایس پی صاحب سے سوال یہ ہے کہ ابھی تک بااثرکونسا ملزم گرفتار کیا ہے کہ آپ انعامات دے رہے ہیں چار دن تین لاشیں پولیس کے اس رویئے کے خلاف چوک میں رکھ کر دو لاکھ آبادی والا شہر احتجاج کر رہا تھا اور اس پورے واقعے میں آپکی بے بسی نے پورے پولیس ڈیپارٹمنٹ پر سوالیہ نشان کھڑے کردئیے ہیں
اب بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ پولیس کی اچھی کارکردگی رہی ہے
اس پورے واقعے میں آپ کی اتنی جرات نہیں ہوئی کہ آپ ایک پریس کانفرنس کرکے عوام اور ان لوحقین سے معافی مانگتے کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے
اگر آپکی کی کارگردگی اچھی ہوتی تو تین لوگوں کا قتل اور انیس بے گناہ زخمی نہیں ہوتے پھر بھی آپ کہہ رہے ہیں کہ پولیس کی اچھی کارکردگی رہی ہے
اگر آپ کی اچھی کارکردگی ہوتی تو چٹاریوں تھانے کے ایس ایچ او کا نام قاتلوں میں شامل نہیں ہوتا
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا آپ نے چٹاریوں ایس ایچ غلام محمد سھتو کو سسپینڈ کیا تھا کیا آپ نے چٹاریوں تھانے کے کسی ایک پولیس اہلکار کو معطل کیا تھا کیا آپ نے کوئی انکوائری کرائی تھی چار ماہ سے گوٹھ جانی جونیجو میں مسلسل غریبوں کے گھروں پر بااثر افراد کی جانب سے فائرنگ ہوتی رہی آپ
جس لهي منهجو پيارو دوست مهراڻ ٽي وي ضلعي جو رپورٽر نادر بڙدي جنهن چوٽياريون سانحي جي پهرين ڏينهن کان وٺي ڌرڻو ختم ٿيڻ تائين پل پل جي رپوٽينگ ڪندو رهيو
سانگھڑ ۔ میرپورخاص روڈ کنڈی واٹر کے پاس تیز رفتار کار ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل کر کلٹیاں کھاتی روڈ سے نیچے الٹ گئی
کار سوار ڈرائیور زخمی
امریکہ سے عشق کے چکر میں کراچی آئی ہوئےامریکی خاتون نے کراچی لڑکے کے گھر پر ڈیرہ ڈال دیا۔۔۔۔۔۔۔