Farrukh Mahmood Hanjra Official

Farrukh Mahmood Hanjra  Official A Hub of Enterrtainment and Information

25/10/2023

Please share and fallow me♥️♥️🌹🌹🇵🇰🇵🇰🌹🌹 thanks 🤲🤲

24/10/2023

پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن جس کی تاریخ کا کسی کو پتہ ہی نہیں کہ کب ہونا ہے
لیکن رزلٹ کا سب کو پتہ ہے
🤣

ناانصافی پوری قوم کے ساتھ ہو تو پھر کیسے ممکن ہے کہ ملک میں سکون ہو۔ نہیں یقین تو انصاف میں اپنا نمبر دیکھ لیں
24/10/2023

ناانصافی پوری قوم کے ساتھ ہو تو پھر کیسے ممکن ہے کہ ملک میں سکون ہو۔ نہیں یقین تو انصاف میں اپنا نمبر دیکھ لیں

23/10/2023

دنیا چاند پر پہنچ گئی 👏 آئی فون 15 پرومیکس کا دور ھے اور ہمارے اوپر لندن سے نوکیا 3310 لا کر زبردستی مسلط کیا جا رہا ھے🙏

21/10/2023

*🚨لاہوریوں تیار ہو
جلسے میں کیا لے کر جاؤ گے❣️*

🙏🤩🤩🤩🙏
15/10/2023

🙏🤩🤩🤩🙏

پاکستانی کرکٹ ٹیم وہ خراب بندوق ہے 🤦... جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور دشمن بھی 🤔۔۔۔۔۔
15/10/2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم وہ خراب بندوق ہے 🤦...
جس سے مالک بھی ڈرتا ہے اور دشمن بھی 🤔۔۔۔۔۔

15/10/2023
15/10/2023

اسلام وعلیکم
دعا ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوں

19/09/2023
پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی "  واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پی...
19/09/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔ مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پورا ملک پر ہی چوروں نے راج کیا ہے

یہ لاش منڈی بہاؤ الدین کے علاقہ تھانہ پاہڑیانوالی میں پڑی ہے  کوئی قتل کر کے پھینک گیا ھے الله کی رضا کے لئے سب شئر کرو ...
27/12/2022

یہ لاش منڈی بہاؤ الدین کے علاقہ تھانہ پاہڑیانوالی میں پڑی ہے کوئی قتل کر کے پھینک گیا ھے الله کی رضا کے لئے سب شئر کرو ہو سکتا آپ کی کوشش سے اس کے وراثا مل جائیں
شکریہ

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه میری دعا ہے جس جس نے پڑھ لیا اللّٰه تعالٰی مرتے وقت اُس کو یہ کلمہ نص...
27/12/2022

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه میری دعا ہے جس جس نے پڑھ لیا اللّٰه تعالٰی مرتے وقت اُس کو یہ کلمہ نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین.

27/12/2022

ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں جن گلیوں میں محمدﷺ کی خوشبو ہے
ان شاءاللہ♥

26/12/2022

محبت والے سنیں💕💕

متوجہ
26/12/2022

متوجہ

26/12/2022

نایاب تصویر
حضرت خواجہ شاہ اللہ بخش تونسوی رحمتہ اللہ علیہ
ایک طرف پہ (پگڑی والے) آپ کے فرزند حضرت خواجہ حافظ محمود تونسوی رحمتہ اللہ علیہ
دوسری طرف پہ آپ کے پوتے حضرت خواجہ احمد تونسوی رحمتہ اللہ علیہ موجود ہیں
یہ تصویر سن 1901 یا اس سے پہلے کی ہے

25/12/2022

پاکستان زندہ باد
قائدِ اعظم پائندہ باد

14/12/2022

ہمارے سیاستدان اور افسران اپنے ملک کے ساتھ اتنا مخلص ہیں کہ ان کے بچے اور جائیدادیں یورپ میں محفوظ ہیں مگر وہ ملک کا درد رکھتے ہیں 😭 فٹے منہ تہاڈے جمن تے

پی ٹی آئی کے لوورز 👇
23/11/2022

پی ٹی آئی کے لوورز 👇

ایک کمنٹ اس شخص کیلئے ایسا کمنٹ جیسا اس کا حق ہے اور اس پیج کو فالو اور شئیر ضرور کریں ♥️
12/11/2022

ایک کمنٹ اس شخص کیلئے ایسا کمنٹ جیسا اس کا حق ہے
اور اس پیج کو فالو اور شئیر ضرور کریں ♥️

دسو ایتھے بندہ کی آکھے🥱 کمنٹ اینڈ شئر لازمی کریں
07/11/2022

دسو ایتھے بندہ کی آکھے🥱 کمنٹ اینڈ شئر لازمی کریں

اڈا پاہڑیانوالی ترقی کی طرف گامزن
06/11/2022

اڈا پاہڑیانوالی ترقی کی طرف گامزن

ہو جائے مقابلہ پتا تو چلے کپتان کے چاہنے والوں کا اور شہباز شریف کے چاہنے والوں کا❤❤
05/11/2022

ہو جائے مقابلہ پتا تو چلے کپتان کے چاہنے والوں کا اور شہباز شریف کے چاہنے والوں کا❤❤

اپنے اپنے سکول کا رزلٹ بتائیں کتنے پرسینٹ رہاسارا قصور ان کا بھی نہیں مگر پھر بھی گورنمنٹ سکول کے ٹیچرز کی تنخواہ دیکھیں...
21/09/2022

اپنے اپنے سکول کا رزلٹ بتائیں کتنے پرسینٹ رہا
سارا قصور ان کا بھی نہیں مگر پھر بھی
گورنمنٹ سکول کے ٹیچرز کی تنخواہ دیکھیں اور رزلٹ دیکھیں.
کیا بات ہے سر جی...

01/08/2022

رات کو نیٹ نہیں چل رہا تھا تو میں کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ بیٹھ گیا 🥰🥰
تو مجھے احساس ہوا کے کافی اچھے لوگ ہیں😂😂😂

19/07/2022

میری ککڑی مر گئی 😀😂
پنجاب کی سیاست 😂

اینے نئیں جے بچنا ۔ اینوں اج لاہور لے جاو۔ 😛😄🤩
18/07/2022

اینے نئیں جے بچنا ۔ اینوں اج لاہور لے جاو۔ 😛😄🤩

08/07/2022

ارشاد بھٹی اپنی زندگی کی دکھ بھری داستان سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے 😥

03/07/2022

اتنی مہنگائی پر لوگ باہر کیوں نہیں نکل رہے وجہ😄🤩😛

سوال کا جواب.....؟  اور اس پیج کو فالو کریں شکریہ
10/06/2022

سوال کا جواب.....؟ اور اس پیج کو فالو کریں شکریہ

اللہ کے نام پہ کچھ فطرانہ مل جائے گا...؟؟؟بڑا بھائی بھاگا ہوا ہے گھر کے حالات ٹھیک نہیں...!!!🤝🥺
09/06/2022

اللہ کے نام پہ کچھ فطرانہ مل جائے گا...؟؟؟
بڑا بھائی بھاگا ہوا ہے گھر کے حالات ٹھیک نہیں...!!!🤝🥺

ہم بزدل قوم ہیں اس لئے یہی بہتر ہے👇
07/06/2022

ہم بزدل قوم ہیں اس لئے یہی بہتر ہے👇

dasoo k 😆اور فالو بھی کریں شکریہ 👇
06/06/2022

dasoo k 😆
اور فالو بھی کریں شکریہ 👇

بھنگ تے نئیں جے پی لئی کرماں آلیو 😭😭😭
03/06/2022

بھنگ تے نئیں جے پی لئی کرماں آلیو 😭😭😭

28/05/2022

😄😃😆😍😅جسٹ فن یار.. ہنس بھی لیا کریں

منڈی بہاوالدین. جہلم گجرات اور حافظ آباد والوآپ کا لیڈر کون۔۔۔۔آج دیکھتے ہیں کس کے سپورٹرز زیادہ ہیں
25/05/2022

منڈی بہاوالدین. جہلم گجرات اور حافظ آباد والو
آپ کا لیڈر کون۔۔۔۔
آج دیکھتے ہیں کس کے سپورٹرز زیادہ ہیں

20/05/2022

ہم سے تو یہ گرمی برداشت نہیں ہورہی قربان جاؤں حضرت بلالؓ کو تپتی ریت پر لٹایا گیا پھر بھی زبان پہ جاری تھا
لا اله الا اللّــــه
😭

Address

Pahrianwali
50300

Telephone

+923455799511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farrukh Mahmood Hanjra Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farrukh Mahmood Hanjra Official:

Videos

Share

Category


Other Pahrianwali media companies

Show All