احتشام گروپ پر کوٹلہ لو دھیان میں جمعیت کے سیاسی وار
کئی کئی برادریوں اور ملک اقبال نے مخدوم سید آفتاب حیدر شاہ کی حمایت کا اعلان کر دیا
مولانا ضیاء الرحمان مخدوم آفتاب حیدر شاہ ساجد خان بلوچ کا دھواں دار خطاب
مخدوم سید آفتاب حیدر شاہ کی جمعیت علماء اسلام میں شمولیت مولانا برادران کی بلوٹ آمد
مخدوم آفتاب شاہ کل جمعیت علماء اسلام میں کل شمولیت کا اعلان کون کون سے مولانا کی بلوٹ آمد
بلا واپس آگیا ایک گھر سے کئی لاشیں برامد منشات فروش گرفتار پیپلر پارٹی روڈوں پر ۔ پولیس پر حملہ مزید بہت کچھ جناح نیوز پر
مخدوم آفتاب شاہ کی جمعیت میں شولیت کی وجہ
علی امین گنڈاپور کا بڑا اعلان ۔ علی رضا شاہ کا وار کس پر
کئی شخصیات نے پی ٹی آئی پی کی حمایت کردی
بنوں میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ
مزید بہت کچھ جناح نیو پر
الیکشن 2024 : کون کس حلقے سے امیدوار
جناح نیوز کی خصوصی رپورٹ
جمعیت کی ٹکٹ لینے کو دونوں تیار نہیں
احتشام خان کے مخدوم گروپ پر بڑے وار
کمزور امیدوار میدان میں ڈیل کی افوائیں
بلاول بھٹو کے امیدوار کمزور پوزیشن کے ساتھ
علی امین خان کا ساتھ چھوڑنے والوں میں کون کون شامل
طویل لوڈ شیڈنگ نامعلوم چور سرگرم
مزید بہت کچھ جنا ح نیوز کی تیز ترین میں
ہسپتال میں سہولیات کے فقدان ذمہ دار کون
پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہو سکی
ناجائزہ تجاوزات کی بھرمار
مزید بہت کچھ آج کے اس پینل میں
ڈیرہ اسماعیل خان دہشتگردوں کا حملہ
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں الحاج آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کر دیا دہشت گردوں کے حملے میں الحاج آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی کے کیمپ کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور دو پولیس اہلکار شہید تین اہلکار زخمی ہو گئے شہید اہلکاروں میں ESM رحمت الہی نمبر 3716، ESM محمد عارف نمبر 3726 شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں ESM اے ایس آئی عالمشیر نمبر 3702، ESM فضل الرحمن نمبر 3721 اور ESM عطاالرحمن نمبر 3709 شامل ہیں شہید اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈی ایس پی سید اصغر علی شاہ کے مطابق دہشت گردوں نے الحاج آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور دہشت گردوں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
غیر قانونی موقع جات بند کیے جائیں
پانچ سالوں سے نہر میں پانی نہیں فیصلات تباہ ہو چکی ہیں
زمیندار سراپا احتجاج اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور سے ملاقات
محکمہ مال اور ایریگیشن کے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے
پانی ملتا نہیں آبیانہ لیا جا رہا ہے فوری طور پر واپس کیا جائے زمینداروں کا مطالبہ ۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔ پہاڑپور سٹی میں بیوہ غلام شبیر جاڑا کے
گھر ہونی والی چوری ملی گی ایس ایچ او چوہدری عطاء اللہ خان
نے بھرپور تعاون کیا مزید بیوہ کی زبانی
کسی حلقے سے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے
پٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومتی اہلی کا ثبوت ہے
بڑے اور مضبوط امیدوار میدان میں اتاریں گے ۔
علامہ محمد شفیق قصوریہ مفتی مجاہد کی پہاڑپور میں شمولیتی پروگرام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو ۔
پہاڑپور پنیالہ روڈ پر خان ٹریڈرز نے بریخنا وائٹ واشنگ پاڈور کا
افتتاح کردیا مزید اس رہورٹ میں۔ ۔۔۔۔
اٹھوگ ۔ کڑی خیسور
خان گروپ کو زبردست جھٹکا۔ خمینی خاندان 30 سالہ رفاقت چھوڑ کر مخدوم گروپ میں شامل ۔ عبدالرحمان خان ۔ طارق خان خمینی۔ خالد خان خمینی ۔ عطاء اللہ خان خمینی برادری سمیت شامل ہوگئے۔ پروگرام ڈاکٹر عطاء اللہ خان میٹ اور اصغر ایس ایچ او کی محنت سے منعقد کیا گیا۔
امیدوار ایم پی اے سید آفتاب شاہ شمولیتی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں
خلیفہ سٹی ہاوسنگ کا شاندار افتتاح مفت پلاٹ کس کو ملے
مزید جناح نیوز کی اس رپورٹ میں
ٹانک پولیس ٹریفک وارڈن لودھی بلوچ کی سخت گرمی میں لوگوں کے لیے فری شربت کی سبیل
شیخ یعقوب کے بعد
پہاڑپور سے سابق ضلع ممبر بدر منیر نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا
رہنما پی ٹی آٸی مخدوم زادہ سید علی رضا کی پریس کانفرنس
پہاڑپور: 9 مٸی کے واقعہ پر بہت افسوس ہوا ہے جتنی مذمت کی جاٸے کم ہے. مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: 2018 میں شہریوں کے حقوق کے لیے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا، مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: کافی ورک آوٹ کرکے ایک جذبہ کے تحت پی ٹی آٸی کو جواٸن کیا تھا۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: پارٹی کے ساتھ چار سال گزرے ، لوکل باڈی الیکشن میں پی ٹی آٸی کے امیدواروں کی کمپین چلائی ۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: پی ٹی آٸی والوں نے خود مجھے کہا کہ اپکو ایم پی اے ٹکٹ دیں گے۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: 9مٸ کے واقعہ دلخراش تھا جسکی جتنی مذمت کی جاٸے کم ہے۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور:جس پارٹی کا ایجنڈا اپنے اداروں کے خلاف ہو اسکے ساتھ چلنا مشکل ہے ۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: جناح ہاوس جی ایچ کیو پر حملے سے دنیا میں ہماری جگ ہنساٸی ہوٸی ہے ۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: ہمارے شہدا کی یادگاروں کو جلایا گیا۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ناکہ اداروں کے خلاف ورکرز کو اکسانا ہے۔ مخدوم زادہ سید علی رضا شاہ
پہاڑپور: جتنے بھی سیکورٹی کے ادارے ہیں ہمارے لٸے ایم ہیں۔ شرمندہ ہوں ان شہدا جنکی ی