Voice Of Nowshera - د نوښار اواز

Voice Of Nowshera - د نوښار اواز پختونخواحصوصاً ضلع نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں ، تحصیل نوشہرہ، تحصیل جہانگیرہ اورتحصیل پبی کی تفصیل خبریں

مبارک ہو 🎉 انجمن تاجران رسالپور کے صدر محمد اسلام، سینئر نائب صدر ذاکر محمد، جنرل سیکرٹری امجد علی بلامقابلہ کامیاب۔
25/01/2025

مبارک ہو 🎉
انجمن تاجران رسالپور کے صدر محمد اسلام، سینئر نائب صدر ذاکر محمد، جنرل سیکرٹری امجد علی بلامقابلہ کامیاب۔

پختونخوا کا نیا صدر جنید اکبر کو مقرر کیا گیا علی امین گنڈاپور کو فارع کیا گیا Naeem JanVoice Of Nowshera - د نوښار اواز...
25/01/2025

پختونخوا کا نیا صدر جنید اکبر کو مقرر کیا گیا
علی امین گنڈاپور کو فارع کیا گیا

Naeem Jan
Voice Of Nowshera - د نوښار اواز
Muhammad Ilyas
PTI UAE
PTI Supporter's
PTI Supporters All PAKISTAN
PTI Overseas cummunity/ Buy and sell in UAEPTI official 🇧🇫

*بریکنگ نیوز**علی امین گنڈا پور کو پی ٹی ائی خیبر پختونخواہ کی صدارت سے ہٹا دیا گیا ،رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پی ٹی ...
25/01/2025

*بریکنگ نیوز*
*علی امین گنڈا پور کو پی ٹی ائی خیبر پختونخواہ کی صدارت سے ہٹا دیا گیا ،رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پی ٹی ائی کے پی کا صدر نامزد کر دیا گیا ،فیصلہ جنید اکبر کی بانی پی ٹی ائی سے جیل میں ملاقات کے دوران کیا گیا*

“پشاور میں اسلحہ کی نمائش / نقل و حمل پر پابندی، امن و سکون کے لیے ایک اہم قدم! ڈپٹی کمشنر پشاورنے  دفعہ 144 نافذ کر دی۔...
25/01/2025

“پشاور میں اسلحہ کی نمائش / نقل و حمل پر پابندی، امن و سکون کے لیے ایک اہم قدم!

ڈپٹی کمشنر پشاورنے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

عوام سے گزارش ہے کہ قانون کی پابندی کریں اور اپنے شہر کو محفوظ اور پرامن بنانے میں کردار ادا کریں۔ یاد رکھیں، امن ہی ترقی کی ضمانت ہے!”

میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور

انا اللّہ واناالیہ راجعون پاکستان تحریک انصاف صوبہ بلوچستان کے صوبائ اسکیڈ ہیڈ  عمرخان بابر آج صبح انتقال کرگئے ہیں۔اللہ...
25/01/2025

انا اللّہ واناالیہ راجعون
پاکستان تحریک انصاف صوبہ بلوچستان کے صوبائ اسکیڈ ہیڈ عمرخان بابر آج صبح انتقال کرگئے ہیں۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Naeem Jan
Voice Of Nowshera - د نوښار اواز
PTI Overseas cummunity/ Buy and sell in UAE
PTI Supporters All PAKISTAN
PTI UAE

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ کا وفد ضلعی صدر سلیم اللہ کھوکھر کی قیادت میں آج پاکستان پیپلز پارٹی کے دلیر اور عوامی جر...
25/01/2025

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ کا وفد ضلعی صدر سلیم اللہ کھوکھر کی قیادت میں آج پاکستان پیپلز پارٹی کے دلیر اور عوامی جرنیل جنرل نصیر اللہ بابر مرحوم کے بھائی ڈاکٹر وصال خان بابر کی فوتگی پر غمزدہ خاندان کے ساتھ فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی بلندیہدرجات کے لئے دعا کی .وفد کے شرکا میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ کے سینئر نائب صدر سعید اللہ خان جنرل سیکٹری حیدر زمان خٹک سیکٹری اطلاعات فاروق خان خٹک سابقہ سیکٹری اطلاعات نور البشر ساول نائب صدر مولانا قاری عثمان فرزنداے لیاقت شباب پیپلز یوتھ ڈویژن جرنل سیکٹری محمد یوسف شباب اور ضلع یوتھ صدر شاہد خان شامل تھے
۔
Muhammad Ilyas
Naeem Jan
Voice Of Nowshera - د نوښار اواز
Nazim Sajid Iqbal Force PPP PK88
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Muhammad Ali Shah bacha
Mulana Usman Ali Shah

25/01/2025
دوسروں کو بچاتے بچاتے خود حادثے کا شکار – ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو خوفناک حادثہریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو صبح 5 بجکر...
25/01/2025

دوسروں کو بچاتے بچاتے خود حادثے کا شکار – ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو خوفناک حادثہ

ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو صبح 5 بجکر 30 منٹ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو اہلکار سعادت علی اپنے بیمار والد کو طورو سواڑیانوں سے ہسپتال منتقل کر رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر اور موٹر کار سے ٹکر ہو گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ریسکیو اہلکار شدید زخمی ہو گئے جبکہ ان کے والد جانبر نہ ہو سکے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ تصادم کے نتیجے میں ایمبولینس کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ریسکیو1122 مردان دکھ کی اس گھڑی میں ڈرائیور سعادت علی کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین

محلہ نوے کندے ترخہ میں خان رازق پٹواری کی زوجہ اےڈی او محمد رازق  کی بھابھی فضل رازق اور عرفان اللہ کی والدہ بقضاۓ الہی ...
25/01/2025

محلہ نوے کندے ترخہ میں خان رازق پٹواری کی زوجہ اےڈی او محمد رازق کی بھابھی فضل رازق اور عرفان اللہ کی والدہ بقضاۓ الہی وفات پا چکی ہے نمازہ جنازہ اج بروز ہفتہ 25.1.2025 دوپہر 3.00 بجے ویلج کونسل ترخہ شہزادہ مجذوب بابا جنازگاہ میں ہوگی

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سن رائز پبلک سکول ڈاگی جدید کے پر...
25/01/2025

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
سن رائز پبلک سکول ڈاگی جدید کے پرنسپل محمد اسلام سر جی کا والد محترم بقضائے الہی وفات پا چکے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں، اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائین، آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:۔ گھر کے ساتھ
وقت نمازِ جنازہ: آج بروز ہفتہ نماز عصر کے بعد ڈاگبیسود جنازہ گاہ میں
ذرائع:۔ غفر علی خان سن رائز پبلک سکول پرنسپل رابطہ نمبر 📞 03139164837

24/01/2025

*نوشہرہ۔تھانہ رسالپور پولیس نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 03 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 02 بندوق،ایک پستول اور کارتوس برآمد کرلیے۔*

*ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کے ہوائی فائرنگ کے متعلق واضح احکاماتِ کی روشنی میں وقاص یوسف SHO تھانہ رسالپور وٹیم نے شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان عبید اللہ ولد عطا اللہ،ثاقب خان ولدگوہر خان ساکنان کوتر پان،نواز شریف ولدصحبت ساکن شیرین کوٹھے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 02 بندوق ایک پستول معہ کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کیا گیا۔اس قبیح فعل کی کسی کو آجازت نہیں دی جائیگی بلاامتیاز کاروائیاں کی جائینگی۔*

ائی جی خیبرپختونخوا پولس نے گریڈ 17 اور گریڈ 16 کے 7 آفسران  کو تبدیل کر دیا نوٹیفکیشن جاری
24/01/2025

ائی جی خیبرپختونخوا پولس نے گریڈ 17 اور گریڈ 16 کے 7 آفسران کو تبدیل کر دیا نوٹیفکیشن جاری

‏گریڈ 21 سے گریڈ 22 کے ہائی پاور سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کی میٹنگ کے لیے بلاول بھٹو اور خواجہ آصف پروموشن بورڈ کے ممبران...
24/01/2025

‏گریڈ 21 سے گریڈ 22 کے ہائی پاور سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کی میٹنگ کے لیے بلاول بھٹو اور خواجہ آصف پروموشن بورڈ کے ممبران مقرر

24/01/2025

نوشہرہ:مین جی ٹی روڈ اجمیری شادی ہال کے قریب دس ویلیر ٹرک الٹنے سے ایک شخص زخمی جبکہ روڈ مکمل بند موٹر وئے پولیس روڈ کھولنے کے علاوہ اپنی مدد آپ کے تحت زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر رہی ہے ریسکیو 1122نوشہرہ کو کال کی لیکن ریسکیو 1122انے کی زحمت تک نہیں کر رہے ہیں

Address

Pabbi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Nowshera - د نوښار اواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share