M Irfan PTI پاکستان تحریک انصاف

M Irfan PTI پاکستان تحریک انصاف M IrFaN Admin

11/03/2024
Tamam ahle islam ko ramzan mobarik hull...
11/03/2024

Tamam ahle islam ko ramzan mobarik hull...

Anp to wargiya...
10/02/2024

Anp to wargiya...

26/11/2023
26/11/2023
23/11/2023

پشاور: تھانہ شاہ قبول پولیس کی کارروائی، پولیو ورکرز کی روپ میں اندرون شہر گھر میں گھس کر اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کرنے والا گینگ بے نقاب، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

23/11/2023
22/11/2023

Saba InshaAllah ❤️

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Farrukh Qureshi, Monsif Khan
22/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Farrukh Qureshi, Monsif Khan

ان شاءاللہ بروز جمعرات 23 نومبر کو ہمارا شیردل جناب *شیرافضل خان مروت* خویشگی پایان میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرین...
20/11/2023

ان شاءاللہ بروز جمعرات 23 نومبر کو ہمارا شیردل جناب *شیرافضل خان مروت* خویشگی پایان میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے ۔ آپ تمام انصافین سے درخواست ہے کہ اپنے دوستوں سمیت شرکت کرکے اس کنونشن کو کامیاب بنائیں

20/11/2023
19/11/2023

On the day of every Cricket 🏏 World Cup FINAL our memory reminds us of this great win on that memorable day of 25th March 1992 in Melbourne Cricket Ground.
May we see this Day Again !

Pakistan 🇵🇰 Zindabad

19/11/2023

میچ ہارنے کے قریب خوشی کا اظہار کیوں کیا ؟ وزیراعظم نریندرا مودی کیخلاف ہندوستان میں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا آغاز
https://urdu.humnews.pk/latest/463363/

آپ کے بائیکاٹ نے پیپسی کو عمرے کروانے پر لگا دیا ہے۔۔۔۔😳🤣😅😂مکاروں کی نئی نئی مکاریوں کے کسی بھی جال میں پھنسے بغیر بائیک...
16/11/2023

آپ کے بائیکاٹ نے پیپسی کو عمرے کروانے پر لگا دیا ہے۔۔۔۔😳🤣😅😂

مکاروں کی نئی نئی مکاریوں کے کسی بھی جال میں پھنسے بغیر بائیکاٹ تو جاری رہے گا
*⚔️🇵🇸 ℙ𝕒𝕝𝕖𝕤𝕥𝕚𝕟𝕖 𝕌𝕡𝕕𝕒𝕥𝕖 🇵🇸 ⚔️*

16/11/2023

قرض کی ادائیگی کسی دوسری کرنسی میں کرنا
سوال:
ایک شخص نے دوسرے کو تقریباً سات سال قبل قرضہ دیا اور قرضہ ریال کی صورت میں دیا ، قرضہ دینے والے نے قرضہ دیتے وقت قرض لینے والے کو یہ بھی کہا کہ :"آپ جب چاہو مجھے قرضہ واپس کرو، لیکن جب بھی واپس کروگے ، مجھے ریال ہی کی صورت میں واپس کروگے" دونوں سعودیہ عرب میں مقیم تھے اور ان کا اپنااپنا کاروبار تھا، جس کی مکمل لین دین ریال ہی کی صورت میں تھی، لیکن مقروض کا کاروبار خراب ہوگیا اور وہ پاکستان آگیا، اس وقت ریال کی 28 روپے پاکستانی تھی،جبکہ اب ریال کی قیمت 47 روپے پاکستانی ہے۔

سوال یہ ہے کہ اب وہ کس طرح اپنا قرض لینے کا حق دار ہے؟ ریال کی صورت میں یا ریال کی موجودہ مالیت کے اعتبار سے؟

جواب:
صورت ِ مسئولہ میں پہلے شخص نے دوسرے شخص کوریال کی صورت میں قرض دیاتھا ، لہذا قرض کی ادائیگی کے وقت قرض دینے والے کا حق ریال ہی واپس لینے کا ہے، یعنی ریال ہی کی صورت میں مقروض اپنا قرض اداکرےجیسا کہ دونوں کا آپس میں معاہدہ بھی ہوا تھا۔ البتہ اگرمقروض پاکستانی یا کسی اور ملک کی کرنسی کے اعتبار سے قرض اداکررہاہو اور قرض خواہ بھی راضی ہو تو اس صورت میں اس کرنسی کی موجودہ قیمت (یعنی قرض کی ادائیگی کے دن جو قیمت بنتی ہوگی)کااعتبار ہوگا۔ لہذا قرض کی وصولی کے وقت مارکیٹ میں اس کرنسی (مثلاً ریال)کا جو ریٹ ہو گا، وہ اداکرنا ہوگا۔

درر الحكام شرح غرر الأحكام میں ہے:

"أن الديون تقضى بأمثالها۔"

(الكتاب الرابع عشر الدعوى، (المادة 1613) الدعوى هي طلب أحد حقه من آخر في حضور القاضي: 2 /261،ط: دار إحياء الكتب العربية)

فتاوی شامی میں ہے:

"فإن الديون تقضى بأمثالها فيثبت للمديون بذمة الدائن مثل ما للدائن بذمته فيلتقيان قصاصًا."

(كتاب الرهن، ‌‌فصل في مسائل متفرقة: 6/ 525، ط: )

فتاوى هندیہ میں ہے:

"المديون إذا قضى الدين أجود مما عليه لا يجبر رب الدين على القبول كما لو دفع إليه أنقص مما عليه، وإن قبل جاز كما لو أعطاه خلاف الجنس وهو الصحيح۔"

(کتاب البیوع، الباب التاسع عشر في القرض والاستقراض والاستصناع: 3 / 204، ط: رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم باالصواب دارالافتاء مظہر العلوم طالب دعا مولوی عبدالستار حسنی صاحب

16/11/2023

پانچ تولہ سونا اور دو لاکھ نقدی پر زکات کا حکم
سوال:
اگر کسی شخص کے پاس پانچ تولہ سونا ہو اور اس کے ساتھ 2 دولاکھ نقدی بھی ہو تو ایسے شخص پر زکوۃ واجب ہے کہ نہیں؟ اگر واجب ہے تو اس پر کتنی زکوۃ آئے گی؟

جواب:
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ شخص چوں کہ صاحبِ نصاب ہے، لہذا زکات کا سال مکمل ہونے پر یا کچھ پیسوں پر سال گزر جائے گا پانچ تولہ سونے کی قیمت معلوم کرکے اس میں دو لاکھ نقدی جمع کرلے، اور دونوں کے مجموعہ کو چالیس سے تقسیم کردے، اور حاصل جواب یعنی ڈھائی فیصد بطور زکات ادا کردے تو اس کی زکات ادا ہوجائے گی۔ فقط ایک لاکھ میں 2500پچیس سو زکات ہے اور چالیس ہزار روپے میں ہزار روپے زکات ہے ۔

ساڑھے پانچ تولہ سونے پر زکوۃ کا حکم
سوال:
میری اہلیہ کے پاس تقریباً ساڑھے پانچ تولہ سونا ہے، یہ اس کے حقِ مہر کا ہے، اس پر سال گزرچکا ہے، اور اس کے پاس ایک ہزار روپے ہیں ذاتی خرچ کے لیے، ان پر سال نہیں گزرا۔ کیا ان پر زکوۃ آئے گی ؟اور آئےگی تو کتنی ؟

جواب:
صرف سونا موجود ہونے کی صورت میں سونے پر زکاۃ کے وجوب کا نصاب ساڑھے سات تولہ ہے، ساڑھے سات تولہ سونے سے کم پر زکاۃ واجب نہیں ہوتی، البتہ اگر سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہو، لیکن ساتھ میں کچھ ضرورت سے زائد نقدی بھی ہو جتنا بھی ہوں تو پھر سونے کی مالیت اور نقدی کو ملاکر مجموعی رقم اگر چاندی کے نصاب (ساڑھے باون تولہ کی قیمت ) تک پہنچ جائے تو اس رقم کا چالیسواں حصہ (ڈھائی فیصد) زکاۃ واجب ہوگی۔صورتِ مسئولہ میں جب آپ کی اہلیہ کےپاس صرف ساڑھے پانچ تولہ سونا ہے، نقدی ایک ہزار روپے ذاتی خرچ کے لیے ہے، ضرورت سے زائد نہیں، تو اس صورت میں صرف 5.5 تولہ سونا پر زکاۃ لازم نہیں ہے۔
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (2/ 18):
"فأما إذا كان له ذهب مفرد فلا شيء فيه حتى يبلغ عشرين مثقالًا، فإذا بلغ عشرين مثقالًا ففيه نصف مثقال؛ لما روي في حديث عمرو بن حزم: «والذهب ما لم يبلغ قيمته مائتي درهم فلا صدقة فيه، فإذا بلغ قيمته مائتي درهم ففيه ربع العشر»، وكان الدينار على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم مقومًا بعشرة دراهم.
وروي عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال لعلي: «ليس عليك في الذهب زكاة ما لم يبلغ عشرين مثقالًا فإذا بلغ عشرين مثقالًا ففيه نصف مثقال»، وسواء كان الذهب لواحد أو كان مشتركًا بين اثنين أنه لا شيء على أحدهما ما لم يبلغ نصيب كل واحد منهما نصابًا عندنا، خلافاً للشافعي". فقط
والله اعلم باالصواب دارالافتاء مظہر العلوم طالب دعا مولوی عبدالستار حسنی صاحب

15/10/2023

1011 Followers, 49 Following, 4250 Likes - Watch awesome short videos created by M Irfan king 301

13/08/2023

تین جھوٹ بےنقاب:

‏1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔

‏2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے

‏3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے

Address

Pabbi

Telephone

03120993895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Irfan PTI پاکستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Irfan PTI پاکستان تحریک انصاف:

Videos

Share

Category


Other Pabbi media companies

Show All