05/09/2022
🙏🏿
اُستاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو❣️👉
اُستاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے❣️👉
اُستاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتا ہے
اسی لیے کہتے ہیں کہ اگر تم بادشاہ بھی ہو تو اپنے اُستاد کی تعظیم کے لیے کھڑے ہو جاؤ
اُستاد کی عظمت کو کل بھی سلام تھا آج بھی ہے اورانشإاللہ آٸندہ بھی سلام
(اپنے آساتذہ کی عزت کرنا سیکھو🙏)❤
اور ُســـتاد مجھے زمین سے آسمان پر لے گیا۔۔
اساتذہ دنیا کی بہترین ہستیاں ہیں 💞
استاد کی عظمت نہ صرف ایک مستقل قدر ہے بلکہ کوئی بھی معاشرہ اسے تسلیم کیے بغیر علم و ترقی کا ایک قدم بھی طے نہیں کرسکتا۔
استاد کسی بھی قوم یا معاشرے کا معمار ہوتا ہے…وہ قوم کو تہذیب وتمدن،اخلاقیات اور معاشرتی اتار چڑھاؤ سے واقف کرواتا ہے۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ استاد کا مقام کسی بھی معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
حضرت علیؓ کا قول ہے جس نے مجھے ایک حرف سکھایا اس نے مجھے اپنا غلام بنایا۔۔۔
اگر اساتذہ کی عظمت بیان کرے تو تھک جائیں گے۔۔۔ لکھے تو قلم ختم ہو جائیں گے، پڑھے تو دن کم پڑ جائینگے۔۔دعا ہے اللہ پاک سے یا اللہ میرے جتنے بھی اساتذہ ہیں انکو لمبی زندگی اور خوشی عطإ فرما۔۔۔آمین ۔