اوکاڑا کے نواہی گاؤں 31 ٹوان والا مسیحوں کے چرچ پر قبضہ جھوٹی ایف ائی ار جھوٹے پرچے
اوکاڑا فرید اباد میں میاں بیوی قتل ہیڈ لائنز رات نو بجے
اوکاڑا 14 اگست پر مسیحوں نے انوکھی مثال قائم کر دی
اوکاڑا 14 اگست باجا بجانے سے ایک نوجوان قتل پاکستان میں 14 اگست منانا بھی جرم بن گیا
لاہور مخصوص نشست ایم پی اے میڈم سونیا عاشر ایم پی اے بنتے ہی اپنی مسیح برادری کے لیے میدان میں اتر ائی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا کہ میں مسیحوں کے لیے دن رات محنت کروں گی رپورٹ ڈاکٹر پطرس اصف
اوکاڑہ ٹرین کی تیز رفتاری 12 سالہ علی کی جان لے گئی حادثہ سٹیشن کے قریب پیش ایا
محترمہ مریم نواز کی پرسنل سیکرٹری میڈم رحیلہ خادم چیف کوارڈینیٹر پنجاب منار ٹی ونگ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژن کوارڈینیٹر ڈاکٹر پطرس آصف
مسیح ملت پارٹی کے چیئرمین اسلم پرویز سوترا لاہور پریس کلب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسیحی برادری کے جتنے بھی مسائل ہیں ان کو حل کیا جائے مسیحی برادری کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا ہونے کی تلقین
اب ضلع اوکاڑا کو لاہور بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا مسلم مسلم لیگ نون کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری ریاض الحق جج نے بڑا اعلان کر دیا مسیحی رہنما ڈاکٹر پطرس اصف کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے
اوکاڑا نیو کچہری میں 35 سیکنڈ میں فنکار چور کار لے کر رفو چکر ہو گیا چور نے بڑی مہارت سے سارے لوگ فری کر دیے بہت زیادہ سیکیورٹی اور پارکنگ سٹینڈ ہونے کے باوجود چور گاڑی لے کر نکل گیا پولیس بھی حیران پریشان ہو کر رہ گئی پولیس نے جگہ جگہ ناکے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے
ساہیوال ماحولیاتی الودگی کو ختم کرنے میں سب سے اگے ساہیوال میں وہیکل ڈے پیدل چل کر اور سائیکل پر سفر کر کے منایا گیا ساہیوال کمشنر ڈپٹی کمشنرکوئی افسران نے اس تہوار کو بڑے اچھے طریقے سے منایا اور لوگوں کو صفائی کے بارے میں بتایا
اکاڑا جونیئر ماڈل گرلز ہائی سکول میں اقبال ڈے کے حوالے سے پروگرام منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ذیشان حنیف نے خصوصی خطاب دیا اس پروگرام میں اسسٹنٹ کمشنر مصطفی کمال ڈسٹرکٹ افیسر محکمہ ایجوکیشن اند ریاض بھٹی اور ضلع بھر سے پرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے بھی شرکت کی