خیر ابھی بات پرانی نہیں ہوئی ابھی موقع ہے صرف آٹھ دس برسوں کی تو بات ہے بچھڑے ہوئے ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا دیکھو ابھی موقع ہے یہ سب باتیں میں کر ہی رہا تھا کہ اچانک میری آنکھ کھل گئی خواب سے بیدار ہوتے ہی میں ایک لمبے خیال میں کھو گیا یقین مانیں یہ خیال اتنا لمبا تھا کہ میں پھر سو گیا اچھا چلو مان لو وہ خواب نہیں حقیقت تھی تو کیا تم میری بات مان جاتے چلو تم مان بھی جاتے اس کی کون ضمانت دے کہ تم واپس نہ جاتے بس یہی میری وہ سوچ تھی جس کی بنیاد پر میں پھر سو گیا چلو خیر معلوم ہے مجھ کو کہ تم نے واپس اب نہیں آنا یہ تمام الفاظ تو میں مرہم کی طرح استعمال کرتا ہوں تم سوچتے ہو کہ میں تم پر ملال کرتا ہوں نہیں نہیں میری جاناں مجھ کو معلوم ہے تم نے واپس نہیں آنا ۔۔۔۔۔۔۔&۔۔۔۔۔۔🙂❣️ ازقلم
خیر ابھی بات پرانی نہیں ہوئی ابھی موقع ہے صرف آٹھ دس برسوں کی تو بات ہے بچھڑے ہوئے ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا دیکھو ابھی موقع ہے یہ سب باتیں میں کر ہی رہا تھا کہ اچانک میری آنکھ کھل گئی خواب سے بیدار ہوتے ہی میں ایک لمبے خیال میں کھو گیا یقین مانیں یہ خیال اتنا لمبا تھا کہ میں پھر سو گیا اچھا چلو مان لو وہ خواب نہیں حقیقت تھی تو کیا تم میری بات مان جاتے چلو تم مان بھی جاتے اس کی کون ضمانت دے کہ تم واپس نہ جاتے بس یہی میری وہ سوچ تھی جس کی بنیاد پر میں پھر سو گیا چلو خیر معلوم ہے مجھ کو کہ تم نے واپس اب نہیں آنا یہ تمام الفاظ تو میں مرہم کی طرح استعمال کرتا ہوں تم سوچتے ہو کہ میں تم پر ملال کرتا ہوں نہیں نہیں میری جاناں مجھ کو معلوم ہے تم نے واپس نہیں آنا ۔۔۔۔۔۔۔&۔۔۔۔۔۔🙂❣️