Blinking Lights

Blinking Lights Eye Catching Videos

14/11/2023

Itni kam reach kun aa rae hai bhai🤔🙄

خود کو کبھی"ماضی" کا قیدی مت بنائیںوہ ایک سبق تھا،  عمر بھر کی سزا نہیںاپنے "حال"میں اور ہر حال میں جینا سیکھیں کٹھن راس...
13/11/2023

خود کو کبھی"ماضی" کا قیدی مت بنائیں
وہ ایک سبق تھا، عمر بھر کی سزا نہیں
اپنے "حال"میں اور ہر حال میں جینا سیکھیں
کٹھن راستے ہمیشہ خوبصورت منزل کو جاتے ہیں
کسی کے راستے کا پتھر کبھی مت بنیں اور یقین رکھیں
ہر کوئی اپنے انداز میں منفرد ہے جو آپ کو باکمال لگتا ہے
آپ یقینا اسے بے مثال لگتے ہوں گے.. ہنستے مسکراتے رہئے

گناہ کبھی دکھائی نہیں دیتے، مگر اُن کا وزن بے تحاشا ہوتا ہے اور پھر یہ گناہ دل و دماغ کو اتنا بوجھل کر دیتے ہیں کہ ہمیں ...
13/11/2023

گناہ کبھی دکھائی نہیں دیتے، مگر اُن کا وزن بے تحاشا ہوتا ہے اور پھر یہ گناہ دل و دماغ کو اتنا بوجھل کر دیتے ہیں کہ ہمیں کہیں سُکون نہیں ملتا۔ نہ رشتوں میں، نہ زندگی میں۔

انسان کو حکم ہوا کہ اپنے نفس کو مارو، لیکن اُس نے اپنے ضمیر کو ہی مار دیا ہے۔♥️

تم کہتے ہو،
زندگی تنگ پڑ گئی ہے💔🥀
زندگی میں سکون نہیں ہے
رات کو دیر تک نیند نہیں آتی✨🥀
اس جیسی ہزار باتیں مگر جواب صرف ایک:

اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ۔❤

"جان لو اللّٰه کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے" 🌼

💖[سورۃ الرعد :28]💖

 #تہجداللہ کہانی کو تہجد تک تب لاتا ہے۔جب وہ چاہتا ہے کہ میرا بندہ مجھے منائے ، مجھ سے بات کرے ، میرے سامنے اپنی جھولی پ...
13/11/2023

#تہجد

اللہ کہانی کو تہجد تک تب لاتا ہے۔جب وہ چاہتا ہے کہ میرا بندہ مجھے منائے ، مجھ سے بات کرے ، میرے سامنے اپنی جھولی پھیلائے تاکہ وہ اُس کی مانگی ہوئی مرادوں پوری کر سکے۔وقت اور حالات ہمیں ان راستوں پہ چلنے پر مجبور کر دیتے ہیں جن سے ہمیں تکلیف پہنچتی ہے۔لیکن وہ راستے ہماری بہتری کے لیے ہوتے ہیں۔

وقت بھی بدلتا ہے اور نصیب بھی ، لوگ بھی بدلتے ہیں اور حالات بھی۔ جیسے اللہ آسمان پہ تاریکی کے رنگ ہمیشہ نہیں رکھتا اور اس کو دن کے رنگ برنگے اجالوں سے بھر دیتا ہے۔ ویسے ہی وہ ہچکیوں کو مسکراہٹوں میں بدل دیتا ہے۔اور اگر وہ آپ کو تہجد تک لے آیا ہے تو سمجھ لیجئے کہ ااب قبولیت کا وقت ہے۔ اُن تمام کہانیوں کے مکمل ہونے کا وقت ہے جن کا مکمل ہونا آپ کی نظر میں نا ممکن ہے.💯♥️

❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

09/11/2023

اگر دوسروں کے دل توڑنے بندکر دئیے جائیں تو ہمارے ٹوٹے ہوئے دل جڑنا شروع ہو جائیں گے۔

اگر دوسروں کے دِلوں کو جوڑنا شروع کر دیا جائے تو ہمارے دل خود بخود جڑنا شروع ہو جائیں گے۔

ہم چیزوں کو پھینک دیتے ہیں، ٹھیک ہے پھینک دیں۔

لیکن ٹوٹے ہوئے خوابوں کو نہ پھینکیں. ایک بار پھر سے کوشش کرکے انہیں تعمیر کر کے دیکھیں۔ ایک اور خواب دیکھ کر دیکھیں۔ ٹوٹی ہوئی اُمیدوں کو”نئی امید“ سے جوڑ کر دیکھیں. مایوس ہونے میں اتنی جلدی نہ کریں. تھوڑا یقین کر کے دیکھیں۔
رکیں ذرا! ابھی بہت کچھ ہے زندگی میں، اسے ختم کرنے سے پہلے ایک بار پھر سے”شروع“کر کے دیکھیں۔
یہ زندگی سب سے قیمتی ہیرا ہے اگر یہ ٹوٹ پھوٹ رہا ہے تو اسے پھر سے تراش کر، چمکا کر دیکھیں ...
شادرہیں،آبادرہیں

ہم کتنے ہی طاقتور بن جائیں لیکن ہر شام کو زندگی کا ایک دن ختم ہو جاتا ہے ،  وہ ہمارا *"اللّٰه"* اتنا مہربان ہے ایک اور ص...
09/11/2023

ہم کتنے ہی طاقتور بن جائیں
لیکن ہر شام کو زندگی کا ایک دن ختم ہو جاتا ہے ،
وہ ہمارا *"اللّٰه"* اتنا مہربان ہے ایک اور صبح دے کر پھر مہلت دے دیتا ہے...
شاید میرا بندہ توبہ کرلے اور میں اس کو بخش دوں۔۔۔۔۔۔

‏اور وہ جانتا ہے کہ میرا بندہ جب تھک جاتا ہے تو روتا ہے...یہ دنیا والے اس کو رلا دیتے ہیں، وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس ...
09/11/2023

‏اور وہ جانتا ہے کہ میرا بندہ جب تھک جاتا ہے تو روتا ہے...
یہ دنیا والے اس کو رلا دیتے ہیں، وہ پھر یہ نہیں دیکھتا کہ، اس کا ماضی کیسا تھا، یا اعمال کیسے تھے، وہ بس عطا کر دیتا ہے، اور سارے آنسوؤں کو سمیٹ لیتا ہے..!!💯♥️

08/11/2023

بھلے لوگوں
مت مایوس ہوا کرو اس رب سے
اسے زیادہ کوئی تمہیں محبت کبھی نہیں دے سکتا
نہ کوئی تمہاری تکلیف سمجھ سکتا ہے
یقین رکھو اس پر جب وہ نوازنے پر آئے گا
تو تم سے سنبھالا نہیں جائے گا

#ﻧﯿﮑﯽ

لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے - لوگ کچھ سیکنڈذ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے - کیونکـہلوگ ہ...
08/11/2023

لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے - لوگ کچھ سیکنڈذ کے لئـے ہمدردی دکھا کر آپ سے بھاگیں گے - کیونکـہ
لوگ ہمیشہ چمکتی چیز کی طرف بھاگتے ہیں لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیں کرتیں بلکـہ لوگوں کا مقام متاثر کرتا ہـــے -
'آپکی زندگی میں صرف 'الحمدللہ کی کمی ہوتی ہـے - جو آپکو مایوسی و محرومی کے جال سے نکلنے نہیں دیتی ، اگـر الحمدللہ کو ہر چھوٹی سے چھوٹی بات کیلئے اپنایا جائـے تو دل مطمئن رہے گا ان شاءاللہ

😍 #ﻧﯿﮑﯽ

ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ..."ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻲ ﺍﻟﺼَّﻠﻮٰﺓِِ"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ..."ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ"...ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ..."ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﻔَﻼﺡِ"ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ..."ﻣﺠﮭﮯ ...
08/11/2023

ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
"ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻲ ﺍﻟﺼَّﻠﻮٰﺓِِ"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
"ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ"...
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
"ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﻔَﻼﺡِ"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
"ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ"
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ...
"ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﺧﯿﺮ ﻣﻦ ﺍﻟﻨﻮﻡ"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺗﮑﯿﮧ ﺩﺑﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﺮ
ﺳﻮ ﮔﯿﺎ...
ﺻﺒﺢ ١١ ﺑﺠﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ...
ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ...
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺩ_ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺍﻟﻠﮧ
ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ...
ﻣﮕﺮ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ ﺍﻧﻮﺍﻉ ﻭ ﺍﻗﺴﺎﻡ
ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺳﺠﯽ ﺗﮭﯿﮟ...
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۔۔
"ﻣﺎﻟﮏ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ"
ﮐﺎﺵ ﺑﻨﺪﮦ ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﮯ۔۔
کاش ہم اسکو راضی کرنے والے بن جائیں۔۔
آمین .......🤲🏻
#ﻧﯿﮑﯽ

08/11/2023

"تھوڑی سی نیکیاں، اگر خالصتاً اللہ کیلئے کی جائیں؛ تو بہت سی بُرائیوں کا کفارہ بن جاتی ہیں!"
امام ابن حجر رحمه الله
(فتح الباری : 309/4)
#ﻧﯿﮑﯽ

آج ھم دنیا سے چلے جائیں نا تو کل لازمی دوسرا دن ھو گا، جس دن سب کو صبر آ چکا ھو گا،لیکن ھماری قیامت شروع ھو چکی ھو گی، ج...
08/11/2023

آج ھم دنیا سے چلے جائیں نا تو کل لازمی دوسرا دن ھو گا، جس دن سب کو صبر آ چکا ھو گا،لیکن ھماری قیامت شروع ھو چکی ھو گی، جزا یا سزا منتظر ھو گی... اس لیے اپنے لیے خود نیکیاں کریں، ھمارے جانے کے بعد نہ جانے کوئی دعا بھی کرے گا یا نہیں...🥹🙂
#ﻧﯿﮑﯽ

⚖💓🤍اِنَّمَاۤ اَشۡكُوۡا بَثِّـىۡ وَحُزۡنِىۡۤ اِلَى اللّٰہ * بے شک میں اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے رب سے کرتی ہوں    ...
08/11/2023

⚖💓🤍اِنَّمَاۤ اَشۡكُوۡا بَثِّـىۡ وَحُزۡنِىۡۤ اِلَى اللّٰہ *
بے شک میں اپنی بے بسی اور غم کی فریاد اپنے رب سے کرتی ہوں
#ﻧﯿﮑﯽ

06/11/2023

اللّٰه قدم قدم پر آزماتے ہیں,,
دل کا جائزہ لیتے ہیں،
کیا واقعی میرا بندہ اپنے دعوے میں سچا ہے؟
کیا واقعی میرے بندے کو میرا دین ہی چاہیے یا دنیا کی چکاچوند اور سٹیٹس دیکھ کر میرا بندہ دین کو ڈیڈ لائن کر دیتا ہے؟
جنت کا راستہ قربانی مانگتا ہے،
چھری سب سے پہلے اپنی ہی خواہشات پر چلانی پڑتی ہے،🍂
تبھی کہتے ہیں،

ٹوٹے بغیر کچھ نہیں ملتا !
نہ اللّٰه !
نہ اللّٰه کی محبت !
نہ ہی جنت ! 💐💞🌹
#ﻧﯿﮑﯽ

بعض اوقات ہم الله سے صرف ایک گلاب کا پھول مانگ رہے ہوتے ہیں،جبکہ الله نے ہمیں پورا گلاب سے بھرا گلدستہ دینا ہوتا ہےالله ...
04/11/2023

بعض اوقات ہم الله سے صرف ایک گلاب کا پھول مانگ رہے ہوتے ہیں،
جبکہ الله نے ہمیں پورا گلاب سے بھرا گلدستہ دینا ہوتا ہے

الله سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں اور یاد رکھیں
ان الله علی کل شئی قدیر
#ﻧﯿﮑﯽ

اپنی وجہ سے کبھی بھی کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے کہ ۔ ۔ ۔"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰه" 🖤🥀" میں اپنامقدمہ ال...
04/11/2023

اپنی وجہ سے کبھی بھی کسی کو یہ کہنے کی نوبت نہ آنے دیجئے کہ ۔ ۔ ۔
"وَاُفَوّضُ اَمْرِیْ اِلَی اللّٰه" 🖤🥀
" میں اپنامقدمہ اللّٰه تعالیٰ کےہاں پیش کرتا یا کرتی ہوں" !!💔
کسی کے یہ کہنے سے پہلے معاملہ سُلجھا لیجئے کیونکہ پروردگار کے ہاں نہ جج بِکتے ہیں، نہ ہی گواہ خریدے جاسکتے ہیں اور نہ ہی وکیل۔۔۔ !!🖤
وہ خود ہی گواہ، خود ہی وکیل اورخود ہی جج ہے✨🌹 اُسکے ہا فیصلے پھر ٹلتے نہیں اور وہاں ترازو بھی انصاف کے تُلتے ہیں۔✨♥️.
#ﻧﯿﮑﯽ

تم کیوں غمگین ہو جب تمہارے پاس اللّه ہے ؟ وہ تمام جہانوں کا رب ہے اور وہ ہم سب کا پیارا رب ہے - وہ اپنے سب بندوں سے محبّ...
04/11/2023

تم کیوں غمگین ہو جب تمہارے پاس اللّه ہے ؟ وہ تمام جہانوں کا رب ہے اور وہ ہم سب کا پیارا رب ہے - وہ اپنے سب بندوں سے محبّت کرتا ہے ، ستر ماؤں سے بھی زیادہ ، اسکی محبت کی تو کوئی حد ہی نہیں ، تم کیوں انسانوں کی محبت میں گمراہ ہوتے ہو ؟ کیا الله کی محبّت تمہارے لئے کافی نہیں ؟ وہ تو ربِ عظیم ہے بھلا اس سے بڑھ کر تمہیں کیا چیز پیاری ہوگی ؟ کیا تم اسے خوش نہیں کر سکتے جس نے تمہیں اتنی نعمتوں سے نوازا بس وہ ایک چیز نہیں دی تو تم اسکی نہ شکری کرو گے ؟ تم اسے خوش کر دو دیکھنا پھر وہ تمہاری جھولی کیسے خوشیوں سے بھر دیگا ۔۔💗

#ﻧﯿﮑﯽ

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blinking Lights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Okara

Show All