Apna Okara

Apna Okara okara news alert
(8)

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ھیں اکثر دعا کیلئے دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ھیں۔
20/11/2023

لوگ مجھ سے بھی کہہ دیتے ھیں اکثر دعا کیلئے
دیکھو کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ھیں۔

اے ھمارے رب ! ھمیں کامل نور عطا فرما اور ھمیں تو بخش دے ، یقینا تو ھر چیز پر قادر ھے ۔آمین ثم آمین یارب العالمین
19/11/2023

اے ھمارے رب !
ھمیں کامل نور عطا فرما اور ھمیں تو بخش دے ، یقینا تو ھر چیز پر قادر ھے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

19/11/2023

پوچھنا یہ تھا ایک بندہ اسٹیڈیم میں بیٹھا ھاتھ ھلارھا تھا۔دوبارہ کسی کو نظر آیا ھے ؟؟؟؟
نریندر مودی 😜😜😜🤣

سبحان اللہ  ❤️
19/11/2023

سبحان اللہ ❤️

اسلام وعلیکم!اللہ تعالٰی آپ کو ہر قسم کے غم ، مشکلات ، مصیبتوں سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین یارب العالمین
19/11/2023

اسلام وعلیکم!
اللہ تعالٰی آپ کو ہر قسم کے غم ، مشکلات ، مصیبتوں سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

یااللہ!ھم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں پوری فرما ۔آمـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـین یـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـاربــــــ العـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـالمیـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـن
19/11/2023

یااللہ!
ھم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں پوری فرما ۔
آمـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـین یـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـاربــــــ العـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـالمیـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـن

بیشک یا رب العالمین
18/11/2023

بیشک یا رب العالمین

یااللہ !تو نے کتنوں کی تقریر سنواری ھے ، مجھے بس اتنا کہہ دے اب تیری باری ھے ۔                           ❤️💕
18/11/2023

یااللہ !
تو نے کتنوں کی تقریر سنواری ھے ، مجھے بس اتنا کہہ دے اب تیری باری ھے ۔
❤️💕

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢیا الله ہمیں توبہ کی توفیق اور استقامت عطا فرما, ہمارے قصور، گناہ اور لغزشوں کو معاف کر دے...
18/11/2023

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
یا الله ہمیں توبہ کی توفیق اور استقامت عطا فرما, ہمارے قصور، گناہ اور لغزشوں کو معاف کر دے یا الله پاک ہم پر رحم اور فضل فرما, اے خالق کائنات ہم تیرے در کے سوالی ہیں تو ہمیں اپنی رضا کی منزل تک پہنچا اور اپنے سوا کسی کامحتاج نہ بنا.
آمین یا رب العالمین

اﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ.                                                                         ...
18/11/2023

اﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ. ﷽
اللہ رب العزت کے بے پناہ احسان و شکر کے ساتھ خوبصورت‎,‎‏ رحمت و برکت بھری صبح مبارک ہو‎ .اللہ جل جلاله اس دن کی تمام رحمتیں اور برکتیں آپ کے نصیب میں لکھ‎ ‎دے‎.
آاللہ ذوالجلال آپ کو ھر‎ ‎قسم کے‎ ‎شر و فساد سے محفوظ رکهے‎. دعاؤں کو قبولیت عطاء فرماۓ اور هر لمحہ پر‎ ‎سکون گزرے‎. آمین یارب العالمین 🌺🌺
صبح بخیر زندگی ♥️♥️🦋🦋🌹🌹

سنہرے الفاظ ❤️مشکل وقت میں ھمیشہ دعا کریں ، کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ھوجاتا ھے ، وہاں سے ❤️ رحمت خداوندی ❤️ شروع ھ...
17/11/2023

سنہرے الفاظ ❤️
مشکل وقت میں ھمیشہ دعا کریں ، کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ھوجاتا ھے ، وہاں سے
❤️ رحمت خداوندی ❤️ شروع ھوتی ھے ۔

یااللہ ❤️تو ھی مشکل کشاء ھے ، تجھے تیرے رب العالمین ھونے کا واسطہ سب کی مشکلیں آسان کر دے۔آمین ثم آمین یارب العالمین
17/11/2023

یااللہ ❤️
تو ھی مشکل کشاء ھے ، تجھے تیرے رب العالمین ھونے کا واسطہ سب کی مشکلیں آسان کر دے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

اسلام وعلیکم!رشتےدرختوں کی مانند ھوتے ھیں، بعض اوقات ھم اپنی ضرورتوں کی خاطر انھیں کاٹتے چلے جاتے ھیں، آخرکار خود کو ھم ...
17/11/2023

اسلام وعلیکم!
رشتےدرختوں کی مانند ھوتے ھیں، بعض اوقات ھم اپنی ضرورتوں کی خاطر انھیں کاٹتے چلے جاتے ھیں، آخرکار خود کو ھم گھنے سائے سے محروم کر لیتے ھیں۔❤️
اللہ پاک ھم سے جڑے ھر رشتے کو سدا سلامت رکھے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
خوش رھیں خوسیاں بانٹیں❤️

‏السلام علیکم۔ ‏دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تند...
16/11/2023

‏السلام علیکم۔ ‏دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے روزگار میں خیر و برکت دے رزق میں وسعت دے صحت و تندرستی عطا فرمائے جسمانی و روحانی امراض سے شفاء دے۔ہر طرح سے غیر اللہ کی محتاجی سے محفوظ رکھے. ‏آمین یا رب العالمین ‏
🌺🌺♥️♥️🦋🦋

16/11/2023
اسلام وعلیکم اے میرے اللہ "ھم سب کو ھمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا ، ظاہری باطنی جسمانی روحانی تکالیف سے محفوظ رکھن...
16/11/2023

اسلام وعلیکم
اے میرے اللہ "ھم سب کو ھمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا ، ظاہری باطنی جسمانی روحانی تکالیف سے محفوظ رکھنا ، اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ رکھنا۔
آمین ثم آمین یارب العالمین۔

حدیث مبارک رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جب تم (کوئی چیز) مانگو تو اللہ سے مانگو اور جب مدد مانگو تو اللہ...
15/11/2023

حدیث مبارک
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا!
جب تم (کوئی چیز) مانگو تو اللہ سے مانگو اور جب مدد مانگو تو اللہ سے مدد مانگو۔
جامع ترمذی، قیامت کا بیان ،حدیث نمبر #2516

❤️نصیب کا بدلنا❤️اور جس دن اللہ تم سے راضی ھوگیا اس دن اپنی ان اداس آنکھوں سے اپنے نصیب کو بدلتا دیکھو گے اور خوش ھو جاو...
15/11/2023

❤️نصیب کا بدلنا❤️
اور جس دن اللہ تم سے راضی ھوگیا اس دن اپنی ان اداس آنکھوں سے اپنے نصیب کو بدلتا دیکھو گے اور خوش ھو جاو گے۔
(انشاءاللہ)

انشاءاللہ
15/11/2023

انشاءاللہ

💞💞السلام ﻋَـﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَ ﺭَﺣـّﻤـَﺔُ ﺍﻟﻠّٰـﻪِ ﻭَ ﺑﺮﻛﺎﺗُﻪ💞💞 *🤲ڈھـیر سـاری نیک دعـاوں کـے سـاتـھ*🤲💞💞*صبح بخیر*💞💞*🤲 اللّٰـه ہم ...
15/11/2023

💞💞السلام ﻋَـﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَ ﺭَﺣـّﻤـَﺔُ ﺍﻟﻠّٰـﻪِ ﻭَ ﺑﺮﻛﺎﺗُﻪ💞💞
*🤲ڈھـیر سـاری نیک دعـاوں کـے سـاتـھ*🤲
💞💞*صبح بخیر*💞💞
*🤲 اللّٰـه ہم سب کـو ديـن پر قـائم رکھ اور ایمان پر مـوت عطا فـرما. دنیـا میں رسوائ اور آخـرت میں عـذاب سے حفـاظت فـرما*🤲
*🤲آمیـن ! یارب‌العـالمیـن!🤲

اسلام وعلیکم اللہ پاک آپ کو ہر اس نعمت سرفراز فرمائے جس میں آپ کے لیئے خیروبرکت ، عزت و وقار ، راحت و سکوں، صحت و تندرست...
14/11/2023

اسلام وعلیکم
اللہ پاک آپ کو ہر اس نعمت سرفراز فرمائے جس میں آپ کے لیئے خیروبرکت ، عزت و وقار ، راحت و سکوں، صحت و تندرستی، ترقی و خوش حالی ھو۔
یااللہ!
ھم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں پوری فرما ۔
آمـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـین یـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـاربــــــ العـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـالمیـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـن

_*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*_         _*السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*__*یااللّه*_ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما،ہمارے دل...
14/11/2023

_*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*_
_*السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*_
_*یااللّه*_ ہمیں دین کی سمجھ عطا فرما،ہمارے دلوں میں ہدایت ڈال،ہمیں ہرقسم کی برائیوں سے بچا اور ہماری مشکلات دور فــرما.
_*آمین یارب العالمین صبح بخیر زندگی

حدیث مبارکہ♡
12/11/2023

حدیث مبارکہ♡

پیسہ رزق کا سب سے ادنی درجہ ھے رزق کا ،تندرستی رزق کا اعلی درجہ ھے ،نیک اولاد بہترین رزق ھے ،اور اللہ کی رضا کامل رزق ھے...
12/11/2023

پیسہ رزق کا سب سے ادنی درجہ ھے رزق کا ،
تندرستی رزق کا اعلی درجہ ھے ،
نیک اولاد بہترین رزق ھے ،
اور اللہ کی رضا کامل رزق ھے ۔

اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہاللہ تبارک تعالی ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے کی سمجھ کر عمل کرنے کی اور عمل کرکے اس خ...
12/11/2023

اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ تبارک تعالی ہم سب کو دین اسلام کو سمجھنے کی سمجھ کر عمل کرنے کی اور عمل کرکے اس خوبصورت دین کو کائنات کے ہر کچے اور پکے مکان میں بسنے والے انسانوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین۔

12/11/2023

اسلام وعلیکم
زندگی کی ایک اور صبح مبارک ھو ۔

راستہ ایک ھی تھا ***حضرت موسی علیہ اسلام گزر گئے ،فرعون ڈوب گیا۔ "یقین راستے پر نہیں، اللہ پر رکھو"
10/11/2023

راستہ ایک ھی تھا ***
حضرت موسی علیہ اسلام گزر گئے ،
فرعون ڈوب گیا۔
"یقین راستے پر نہیں، اللہ پر رکھو"

_*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*_    _*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*_ یا الله ہم آپکے رحم و کرم کے طلبگار ہیں۔ اے مالک! د...
10/11/2023

_*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*_ _*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*_
یا الله ہم آپکے رحم و کرم کے طلبگار ہیں۔ اے مالک! دونوں جہاں میں کامیاب فرمانا۔ ایمان پر قائم رکھنا۔ کسی اور کا محتاج نا بنانا۔ صحت اور برکت عطا فرما۔ اولاد کو نیک اور صالح بنا۔
_*اےمالک کل کائینات*_ ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما۔ بیماریوں سے محفوظ رکھ۔
_*آمین یا رب العالمین*
صبح بخیر زندگی

اسلام وعلیکم اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ شاد و آباد رکھے۔آمین ثم آمین یارب العالمین      صبح بخیر زندگی
09/11/2023

اسلام وعلیکم
اللہ کریم آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ شاد و آباد رکھے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
صبح بخیر زندگی

گہری بات ❤️حسد کرو گے تو" کچھ" نہ پاو گے شکر کرو گے تو " گن" نہ پاو گے۔
09/11/2023

گہری بات ❤️
حسد کرو گے تو" کچھ" نہ پاو گے
شکر کرو گے تو " گن" نہ پاو گے۔

نکالا ھم کو جنت سے فریب زندگی دے کر دیا پھر شوق جنت کیوں یہ حیرانی نہیں جاتی۔ڈاکٹر علامہ محمد اقبال صاحب(مرحوم )
09/11/2023

نکالا ھم کو جنت سے فریب زندگی دے کر
دیا پھر شوق جنت کیوں یہ حیرانی نہیں جاتی۔
ڈاکٹر علامہ
محمد اقبال صاحب(مرحوم )

اسلام وعلیکم ❤️سلامتی ھو ان پر جو صبح ھوتے ھی میری دعاوں میں آ جاتے ھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ھیں۔اللہ تعالٰ...
09/11/2023

اسلام وعلیکم ❤️
سلامتی ھو ان پر جو صبح ھوتے ھی میری دعاوں میں آ جاتے ھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ھیں۔اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رھے ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین۔
صبح بخیر زندگی

گہری بات ❤️
08/11/2023

گہری بات ❤️

Address

Street No#02
Okara
56300

Telephone

+923006951906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Okara:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Okara

Show All