TibbJadeed

TibbJadeed Tibb e Jadeed طب جدید
a Project of Sheikh Mudassar Qayyum (Medical Researcher)
Affiliated with QHC

05/03/2023

کرائے کا مکان تبدیل کرنا کسی مصیبت سے کم نہیں، اے اللہ سب کو اپنی چھت نصیب فرما۔
آمین 🤲

02/03/2023

رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ہے.. یا اللّٰہ ہمیں رمضان المبارک میں روزے رکھنے کی توفیق عطاء کرنا
آمین🤲❤️

25/02/2023

Aurtain Desi Vaigra Ghar Main Tayar Karain

24/02/2023

Delivery.

10/02/2023

امجد اسلام امجد پاکستان کے مشہور شاعر اب نہیں رہے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 🥺🥺🥺
Legendary AMJAD ISLAM AMJAD
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے.

06/02/2023

‏ترکی میں 7.8 عشاریہ کے ہولناک زلزلے کے بعد قیامت صغریٰ کے منظر، آنے والے غیر مصدقہ اطلاعات/ تباہی اور اندازے کے مطابق ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہیں جبکہ ملبے تلے لوگوں کی مدد کے لیے چیخ و پکار جاری ہے۔ اللّٰہ پاک ترکی پر اپنا کرم کردے آمین۔ 😰

05/02/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

Retired army chief   is no moreسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
05/02/2023

Retired army chief is no more
سابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

And in the day when the Hour riseth the unrighteous will despair.Surah Rum Ayat No. 12
03/02/2023

And in the day when the Hour riseth the unrighteous will despair.
Surah Rum Ayat No. 12

02/02/2023

بے اولادی کی ایک بہت بڑی وجہ کم علمی ہے

بے شک شفاء دینے والی ذات صرف رب العالمین کی ہے شفاء اور بیماری کا فیصلہ اس کے کن پہ ہے۔ پہلے دعا پھر دوا۔
31/01/2023

بے شک شفاء دینے والی ذات صرف رب العالمین کی ہے شفاء اور بیماری کا فیصلہ اس کے کن پہ ہے۔ پہلے دعا پھر دوا۔

30/01/2023

ایسے لازمی شئیر کریں اللہ پاک ہمیں حضور کی محبت عطا کرے اور قیامت والے دن نبی کی شفاعت نصیب ہو آمین

29/01/2023

طلاق یافتہ لڑکیاں بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ان سے بھی شادی کر لیا کروہر طلاق یافتہ بری نہیں ہوتیکوئی اور وجہ بھی تو ہو سک...
24/01/2023

طلاق یافتہ لڑکیاں بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ان سے بھی شادی کر لیا کرو
ہر طلاق یافتہ بری نہیں ہوتی
کوئی اور وجہ بھی تو ہو سکتی ہے

20/01/2023

See how he turns a tree trunk into a cottage

حضرت محمد صلی اللہ علیہ کی پسندیدہ غذائیں سبحان اللہجمعہ مبارک
20/01/2023

حضرت محمد صلی اللہ علیہ کی پسندیدہ غذائیں سبحان اللہ
جمعہ مبارک

16/01/2023

آخرت کی تیاری کرتے رہیں، قیامت کا منظر کچھ یوں ہوگا:
🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے۔
(سورة الحج:1)
🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
(سورة القارعة:3-1)
🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا۔
(سورة القمر:46)
🔅ہر طرف مصیبت چھا جائے گی۔
(سورة النازعات:34)
🔅اس دن کا شر ہر طرف پھیلا ہوگا۔
(سورة الانسان:7)
🔅بہت خوف اور گھبراہٹ کا عالم ہوگا۔
(سورة إبراهيم :42)
🔅اس دن کی ہولناکیاں دیکھ کر آنکھیں پتھرا جائیں گی۔
(سورة القيامة:7)
🔅اس دن کی شدت سے دل اور نگاہیں الٹ جائیں گے۔
(سورة النور:37)
🔅کلیجے منہ کو آجائیں گے۔
(سورة غافر:18)
🔅وہ تیوریاں چڑھانے والا دن ہوگا۔
(سورة الإنسان:10)
🔅وہ دن بچوں کو بوڑھا کرے گا۔
(سورة المزمل:17)
🔅حاملہ عورتوں کے حمل گر جائیں گے۔
(سورة الحج:2)
🔅وہ دن ٹلنے والا نہیں ہوگا۔
(سورة الشورى:47)
🔅اس دن انسان جائے پناہ تلاش کرے گا۔
(سورة القيامة:11-10)
🔅اس دن کسی کا مکر و فریب کسی کام نہں آئے گا۔
(سورة الطور:46)
🔅اس دن کوئی عہدہ اور منصب کام نہ آئے گا۔
(سورة الشعراء:88)
🔅اس دن کوئی رشتہ کام نہ آئے گا۔
(سورة لقمان:33)
🔅اس دن دنیا کی ہر چیز فنا ہوجائے گی۔
(سورة الكهف:8)
🔅آسمان لرزے گا۔
(سورة الطور:9)
🔅آسمان پھٹ جائے گا۔
(سورة المزمل:18)
🔅آسمان دروازے دروازے ہوجائے گا۔
(سورة النبا:19)
🔅آسمان پھٹ کر سرخ چمڑے کی طرح گلابی ہو جائے گا۔
(سورة الرحمن:37)
🔅آسمان کی کھال اُتاردی جائے گی۔
(سورة التكوير:11)
🔅آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی طرح ہو جائے گا۔
(سورة المعارج:8)
🔅سورج لپیٹ دیا جائے گا۔
(سورة التكوير:1)
🔅چاند گہنا جائے گا۔
(سورة القيامة:8)
🔅سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے۔
(سورة القيامة:9)
🔅ستارے بے نور ہو کر بکھر جائیں گے۔
(سورة المرسلات:8)، (سورة الانفطار:2)
🔅زمین زور سے ہلائی جائے گی۔
(سورة الواقعة:4)
🔅زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے۔
(سورة المزمل:14)
🔅زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی چوٹ سے ریزہ ریزہ کردیا جائے گا۔
(سورة الحاقة:14)
🔅زمین اپنے اندر کا سب کچھ باہر نکال پھینکے گی۔
(سورة الانشقاق:4)
🔅زمین کسی اور زمین سے تبدیل کر دی جائے گی۔
(سورة إبراهيم:48)
🔅زمین پھیلا کر برابر کردی جائے گی۔
(سورة طه:107-106)
🔅پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے۔
(سورة القارعة:5)
🔅پہاڑ غبار بنا دیئے جائیں گے۔
(سورة الواقعة:6-5)
🔅سمندر بھڑک اُٹھیں گے۔
(سورة التكوير:6)
🔅سمندر پھاڑ دیئے جائیں گے۔
(سورة الانفطار:3)
🔅اس دن صور پھونکا جائے گا۔
(سورة المدثر:8)
🔅صور کی آواز ایک ہولناک چیخ کی طرح ہوگی ۔
(سورة ص:15)
🔅اس کی آواز سے زمین و آسمان میں موجود تمام مخلوق گھبرا جائے گی۔
(سورة النمل: 87)
🔅صور کی آواز کانوں کو بہرا کردے گی۔
(سورة عبس:33)
🔅صورکی آواز کی شدت سے زمین و آسمان کی ہر چیز بیہوش ہو کر گر پڑے گی۔
(سورة الزمر:68)
🔅جب پہلا صور پھونکا جائے گا تو ہر چیز ختم ہو جائے گی بس اللہ کی ذات باقی رہے گی۔
(سورة الرحمن:27-26)
🔅دوسرا صور لوگوں کو جمع کرنے کے لئے پھونکا جائے گا۔
(سورة الكهف :99)
🔅ایک ہی ڈانٹ سے سب کو اٹھایا جائے گا۔
(سورة الصافات:19)
🔅سب لوگ قبروں سے اٹھ کھڑے ہوں گے۔
(سورة يس:51)
🔅اس دن اولین و آخرین کو اکٹھا کیا جائے گا۔
(سورة الواقعة:50-49)
🔅کوئی ایک باقی نہیں چھوڑا جائے گا۔
(سورة الكهف:47)
🔅جانوروں کو بھی اکٹھا کیا جائے گا۔
(سورة التکویر:5)
🔅لوگ فوج در فوج جمع ہوں گے۔
(سورة النبا:18)
🔅 لوگوں پر شدید گھبراہٹ طاری ہوگی۔
(سورة یس:52)
🔅مجرموں کی آنکھیں دہشت سے نیلی ہورہی ہوں گی۔
(سورة طه:102)
دعا ہے رب کائنات! ہمیں دنیا کی رسوائی و آخرت کے عذاب سے محفوظ و مامون رکھے اور ہمیں اپنی پناہ عطا فرمائے. آمین.
ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃً و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار. (القرآن)
#
اَللّٰهُُ اَكْبَر
اَللّٰهُُ اَكْبَر
اَللّٰهُُ اَكْبَر

مفید ٹوٹکے©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں©قے نہ رکے ایک...
12/01/2023

مفید ٹوٹکے

©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں
©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں
©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں
©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔
©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی کا تیل لگائیں
©پاوں میں درد ہے زیتون کا تیل لگائیں
©ناف اترگئ ہے نیم گرم ناریل کا تیل ڈالیں
©چوٹ لگی ہے خون روکنے کے لئے روئی کو ناریل کے تیل میں ڈبو کر لگائیں
©کمزوری محسوس ہورہی ہے دو کجھور دودھ میں پکاکر
©کھائیں اور دودھ پی بھی لیں۔۔۔۔
©عورتوں کو مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہے تو دو کجھور کھالیں
©گرمی بہت زیادہ لگتی ہے کھیرا کھائیں
©سردی بہت لگتی ہے دیسی انڈے کھائیں اور چوزے کی یخنی بناکر پیں
©پیشاپ کرنے میں جلن ہوتی ہے کچی لیسی نمک ڈال کر پیں یا خربوزہ و تربوز کھائیں
©کھانے کے بعد بھاری پن محسوس ہوتا ہے لیمن کے قطرے پی لیں
©موٹاپا کم کرنا ہوتو نہار منہ نیم گرم پانی پیں
رنگ گورا کرنا ہے تو ابٹن میں عرق گلاب مکس کرکے چہرے
©پہ لگائیں 20 منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔۔۔
©کان میں درد ہے سرسوں کے تیل میں لونگ جلائیں اور اسمیں روئی اوپر سے تر کرکے کان پہ لگالیں
©آنکھوں کی روشنی تیز کرنی ہوتو گاجر کھائیں۔۔۔
©یاداشت کمزور ہے تو بادام و اخروٹ کھائیں۔۔۔۔
©لوز موشن ہوتو کیلے پہ زیرہ لگاکر کھا لیں۔
مزید معلومات کیلئے 03078545454
03116968648

Address

No 5
Okara
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TibbJadeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share