MIAN AWAIS WATTO

MIAN AWAIS WATTO MIAN AWAIS WATTOO
Anchor Person
Vloging
Advertising Marketing
Vedio Creator Journalist
(10)

06/06/2024

live - bakra mandi lahore 2024 shahpur kanjra

01/05/2024

یکم مئی لیبرڈے
مزدوروں کا عالمی دن کیوں منایا جاتا ہے..
OkaraPoint Digital

آج ہمارے علاقے کی انتہائی منجھی ہوئی شخصیت اور ہمارے پیارے بھائی جناب غفران ہادی صاحب سے میں اپنی ٹیم اوکاڑا پوائنٹ کے ہ...
18/02/2024

آج ہمارے علاقے کی انتہائی منجھی ہوئی شخصیت اور ہمارے پیارے بھائی جناب غفران ہادی صاحب سے میں اپنی ٹیم اوکاڑا پوائنٹ کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں حاضر ہوا۔ آپ نے ہمارا پرتپاک استقبال کیا اور ہمارے کام کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ آپ ایک اکیڈمی چلا رہے ہیں جو کہ میٹا اچیوَر ( MetaAchiever # ) کے نام سے موسوم ہے۔ جس میں آپ نوجوانوں سمیت ہر عمر کے افراد کو آن لائن سکلز فراہم کرتے ہیں تاکہ لوگ اپنے روزگار کے قابل ہوسکیں۔ آپ کی زندگی ایک افسانے کی سی ہے کہ جس طرح انہوں نے اپنے کام کا آغاز کیا اور جن مصلحتوں کو جھیلتے ہوئے آج اس مقام پر فائز ہوئے ہیں اور دوسروں کی بھلائی کی نیت سے اپنی قابلیت کے نور سے دوسروں کو منور کر رہے ہیں۔ اگر میں اس طرح بیان کرتا چلوں تو میرے الفاظ کم پڑ سکتے ہیں لیکن غفران بھائی کی انتھک محنت اور حوصلے کو بیان کرنے سے میں قاصر ہوں۔ اللہ پاک غفران بھائی کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے اور اسی طرح آپ لوگوں کی بھلائی کے لیے اپنے حصے کی شمع جلاتے رہیں۔ جزاک اللہ خیرا ❤️
اویس کی ڈائری

Digital Media Network

زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں ہے مجھےپر سنا ہے کہ لوگ سادگی میں جینے نہیں دیتے ؟؟
27/11/2023

زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں ہے مجھے
پر سنا ہے کہ لوگ سادگی میں جینے نہیں دیتے ؟؟


10/10/2023
Metting Wattoo World Council
24/09/2023

Metting Wattoo World Council

24/08/2023

دریائے ستلج اٹاری کے مقام پر متاثرہ افراد کو ریکسو کیا اور متاثرہ علاقوں تک کھانا پہنچانے کے ساتھ ساتھ بیماری میں مبتلا مریضوں کو ادویات بھی دی گئی.

Thank you 😊
Team: Hafiz Ehsan Ellahi
Presiden: Pakistan Markazi Muslim Leagu

نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھیحاضری  درگاہ عالیہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ ...
17/07/2023

نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی

حاضری درگاہ عالیہ
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ، پاکپتن شریف ❤️

حماد رضا فریدی نے بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا واقعہ اور کلام سنایا، بہت ہی سکون آیا اور بابا کی کا واقعہ اور کلام آپ کو ہمارے Vlogs میں سننے کو ملے گا.
YouTube / OkaraPoint.com
Link 🔗 / https://youtube.com/

16/07/2023

پاکپتن شریف

قرآن پاک کی بے حرمتی نا منظور.سویڈن ختم ہو جائے گا لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا إن شاءاللّٰ...
04/07/2023

قرآن پاک کی بے حرمتی نا منظور.
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا إن شاءاللّٰه
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
سویڈن مردہ باد.. (میاں اویس وٹو)
🖐️

Assalam o Alaikum!Wishing you and your family a very Happy Eid ul Azha. May Allah SWT bless our beloved country and may ...
29/06/2023

Assalam o Alaikum!
Wishing you and your family a very Happy Eid ul Azha.
May Allah SWT bless our beloved country and
may the Almighty bless you with peace, happiness and success.
With best wishes۔ Regards
Team: MIAN AWAIS WATTO , OkaraPoint.com
0343 3982047

11/06/2023

11/06/2023
Saponser : ZPL League 2023
25/05/2023

Saponser : ZPL League 2023

Today, we met a well known personality of Okara District *Mr. M Farooq Azam*, Honor of *Al-Shafi Jewelers*, in his offic...
25/05/2023

Today, we met a well known personality of Okara District *Mr. M Farooq Azam*, Honor of *Al-Shafi Jewelers*, in his office. He is a very wonderful person. He sponsored the *ZPL* cricket tournament in the village and at the end gave us gifts and left with good wishes.

ضلع اوکاڑا کی معروف شخصیت اونر *الشفیع جیولرز* جناب *ایم فاروق اعظم* سے ان کے آفس میں ملاقات ہوئی۔ بہت ہی کمال کی شخصیت ہیں۔ انہوں نے گاؤں میں ہونے والے ZPL کرکٹ ٹورنامنٹ کو سپونسر کیا اور آخر میں تحائف دے کر نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا۔
Digital Media Network

19/05/2023
ایم این اے اوکاڑہ جناب چوہدری ریاض الحق جج صاحب کا اچانک دورہ چک وٹواں جلال آباداینکر پرسن اوکاڑا پوائنٹ میاں اویس وٹو ن...
30/04/2023

ایم این اے اوکاڑہ جناب چوہدری ریاض الحق جج صاحب کا اچانک دورہ چک وٹواں جلال آباد
اینکر پرسن اوکاڑا پوائنٹ میاں اویس وٹو نے میزبانی کرتے ہوئے اپنے گاؤں چک وٹواں جلال آباد کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا. تو چوہدری ریاض الحق جج صاحب نے گاؤں کے مسائل کو حل کرنے پر یقین دہانی کروائی اور اوکاڑا پوائنٹ چینل اور ٹیم کو سراہا اور اچھا کام کرنے پر مبارکباد پیش کی.

26/04/2023
🌺🎉~♻🎁~♻🎊~♻🎉~🌺 🌙 *     #عیدمبرک* 🌙                       💞🌹💞🔸Happy Eid al-fitr to all muslims in the world.  May Allah bl...
22/04/2023

🌺🎉~♻🎁~♻🎊~♻🎉~🌺
🌙 * #عیدمبرک* 🌙
💞🌹💞
🔸Happy Eid al-fitr to all muslims in the world.
May Allah bless you and your family with
health,happiness, love, and peace
🌺⭐ *MIAN AWAIS WATTO* ⭐ 🌺

Journalist Kamran sikandar Anchor Person Dunya News Okara & Journalist Imtiaz Ahmad Butt  TV Today Okara.Today Meeting a...
07/09/2022

Journalist Kamran sikandar Anchor Person Dunya News Okara & Journalist Imtiaz Ahmad Butt TV Today Okara.
Today Meeting at C. I. A Office 🏢 Okara.

Dunya tv Okara

OkaraPoint.com

OKARA News
OKARA News
Okara news
OKARA
Sach news

02/09/2022

جمعہ مبارک (پین سکول اوکاڑہ کیمپس)









یا اللہ مسلمانوں پر رحم فرما. آمینOkaraPoint.com
28/08/2022

یا اللہ مسلمانوں پر رحم فرما. آمین

OkaraPoint.com

28/08/2022
28/08/2022

Address

Depalpur Chowk Okara
Okara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MIAN AWAIS WATTO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MIAN AWAIS WATTO:

Videos

Share

Category