MSR Afandi

MSR Afandi وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ(117)
(1)

وَ اِذَا قَضٰۤى اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَیَكُوْنُ(117)
اور جب وہ کسی کام (کو وجود میں لانے) کا فیصلہ فرماتا ہے تو اس سے صرف یہ فرماتا ہے کہ’’ ہو جا‘‘ تووہ فوراً ہوجاتا ہے۔

دیوار میں اگر کیل،بہت سی چوٹوں پہ بھی نہ جائے،جگہ بدلنا ہی عقل مندی ہے۔منزل حاصل کرنے کے لیے،راستے بدلنے کو ہار جانا نہی...
29/08/2023

دیوار میں اگر کیل،بہت سی چوٹوں پہ بھی نہ جائے،جگہ بدلنا ہی عقل مندی ہے۔
منزل حاصل کرنے کے لیے،راستے بدلنے کو ہار جانا نہیں کہتے،
میدان جنگ میں چند قدم پیچھے ہٹ جانا،بزدلی نہیں ہوتی۔
بہت بار ہمیں رک کر،سوچ بچار کرنا پڑتا ہے،راستے بدلنے پڑتے ہیں،اور صحیح وقت کا انتظار کرنا پڑتا۔

16/04/2023

Imran Ki kahani
Real life story
عمران ایک نکما آوارہ لڑکا تھا

07/04/2023

اک میں ہی نہیں ان (صلی اللہ علیہ وسلم) پر قربان زمانہ ہے

03/04/2023

Be love network Earning App Exposed || Earn $100

01/04/2023

مفت آٹا ،اور سیاستانوں کی عوام کے ساتھ یکیاں۔

🥸
01/04/2023

🥸

29/03/2023
عقل والوں کے لیے ہر جگہ نشانیاں ہے🌚🌝😀
20/03/2023

عقل والوں کے لیے ہر جگہ نشانیاں ہے🌚🌝😀

19/03/2023

1xbet earning money online || One x bet || onexbat and Islam

جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں ضرور دینا چاہیے! اس سستی ، خود غرضی ، کام چوری ، حیلوں بہانوں کے دور میں بھی کوئی تو ہے جو اپنی ...
18/03/2023

جہاں کریڈٹ بنتا ہے وہاں ضرور دینا چاہیے!
اس سستی ، خود غرضی ، کام چوری ، حیلوں بہانوں کے دور میں بھی کوئی تو ہے جو اپنی ڈیوٹی مکمل ایمانداری اور تندہی سے سرانجام دے رہا ہے
کبھی کبھی تو دونوں بغیر کسی شکایت کے دونوں شفٹوں میں بھی کام کر رہے ہوتے ہیں 🤔
copied

16/03/2023

How To Earn Money From page || page Monetization New Policy(Just 5k Followers & 1k hrs wt)
How to monetize page


How to earn money fron facebook stars


ایک سفر زندگی جو شروع ہوا تھا،وہ آخر اختتام کو پنہچا،نہ جرنیل رہیے گے نہ ہی کو چوکیدار،اپنے حصے کا کام اچھے سے کر جاو۔۔ا...
05/02/2023

ایک سفر زندگی جو شروع ہوا تھا،وہ آخر اختتام کو پنہچا،نہ جرنیل رہیے گے نہ ہی کو چوکیدار،اپنے حصے کا کام اچھے سے کر جاو۔۔اللہ مغفرت فارمائیں۔۔آمین

28/01/2023

Facebook Marketplace

09/01/2023

جب آپ 5 ہزار لوگوں کی قطار میں لگ کر،5 ہزار کا آٹا لے کر آئے،اور پیچھے ہی آپ کے گھر مانگنے والا بھی آجائے🤣🙆‍♂️

04/01/2023

ٹھرکیوں کی دنیا
Tharki Cr With (Girls vs Boys)😅
Man Is Always Man

27/12/2022

Women Are Always😎🤣

16/12/2022

ایک بچہ بس کے اوپر سے گرتاہےبس کے کے نیچے آنے لگا تھا اپنے پچوں کو سکول وکالج بیجھنے سے پہلے یہ نصیحت ضرور کریں۔۔اس سے اپ کے بچوں کو جان کو خطرہ ہوتا ہے۔۔

اے لو کرلو پانڈا بخشش و مغفرت انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا 😪 انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔
15/12/2022

اے لو کرلو پانڈا
بخشش و مغفرت انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہے ۔
یہ دیکھنا باقی رہ گیا تھا 😪
انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔

06/12/2022

ایڈز (اشتہارات) دیکھ کر کمانا کیسا ہے۔۔
Earning through watching ads

03/12/2022

پاکستان میں نیا کاروبار ،میرا دل یہ پکارے ٹھمکو کے ساتھ کمائیں 3دن میں 2کروڑ، Mera Dil ye Pukare Aaja

29/11/2022

لوگ کیا کہیں گے،پھوپھو کی لٹکی کیا کہے گی

27/11/2022

27/11/2022

سیدھی سی بات ہے جو بندہ سیدھی بات کرنے والا ہو۔وہ دو نمبر بندے کا ساتھ نہیں دے سکتا۔
25/11/2022

سیدھی سی بات ہے جو بندہ سیدھی بات کرنے والا ہو۔وہ دو نمبر بندے کا ساتھ نہیں دے سکتا۔

Address

Nurkot
51770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSR Afandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MSR Afandi:

Videos

Share