ماشاءاللہ ڈیر خکولے نظم په ڈیر خکولے اواز سرہ
دیربالا۔۔۔۔سیکرٹری زراعت خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد اسرار خان کا دورہ دیر بالا۔
سیکرٹری زراعت نے ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد شعیب۔اسسٹنٹ کمشنر واڑی سید گلفام عباس تحصیل میونسپل آفیسر واڑی تحصیلدار واڑی عتیق الرحمن خان ودیگر انتظامیہ نے واڑی میں قایم رمضان سستا بازار کا دورہ کیا اور موجود اشیاۓ ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کا جاٸزہ لیا۔مذید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں
پاکستان تحریک انصاف سینٹ انتخابات جیتنے کی خوشی میں پی ٹی ائی کارکن ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو دیکھئے۔۔۔۔
ایک خوبصورت آواز میں ایک خوبصورت نعت دیکھئے اور آگے شیر کریں شکریہ ۔۔۔
دہ مولانا احمد جمشید صاحب دا بیان لګ ضرور واوری او مخی ته شیر کئ. جزاک الله
دنیا کے خطرناک اور بہترین کلین بولڈز دیکھتے ہے اس ویڈیو میں اسے ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارا پیج کو لائیک اور سسکرائب کریں شکریہ
دیر بالا۔صاحب آباد دم درود سے ان تمام بیماریوں کا علاج کیا جارہا ہے آنکھوں کی بیماری،بواسیر،گنجے پن،دانتوں کی بیماری وغیرہ وغیرہ مزید دیکھئے اس ویڈیو میں۔موبائل نمبر 03139769118
Da Badaber Kaky
ظلم کی انتہا آفسوسناک خبر
اج مورخہ19/11/2020بروز جمعرات پشاور بڈھ بیر میں کل رات ایک بچی کی گھر سے لاپتہ ہونے کی بعد آج صبح جھلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے.اہل علاقہ نے احتجاجا پشاور کوہاٹ روڈ کو بڈھ بیر کے مقام پر ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر دیا ہے,اہل علاقہ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ 24 گھنٹے کے اندر قاتلوں کو گرفتار کیا جائے,مزید یہ بھی کہنا ہے کہ جب تک قاتلوں کو نہیں پکڑا جاتا اس وقت تک پشاور کوہاٹ روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند رہیگی,
ریسکیو 1122دیر بالا۔۔۔
دیر بالا تصیل شرینگل گاوں گنشال چھ افراد مویشوں سیمت پھنسنے کے اطلاع
۔۔۔۔
دیر بالا کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی
ڈسٹرکٹ انچارج 1122 دیر بالا *شاہ ولی خان صاحب* کی ھدایت پر شفٹ انچارج *امین الرحمان* کی نگرانی میں ایک مستعد اور چاق و چوبند دستہ اس شدید موسم میں ان افراد کو ریسکیو کرنے کیساتھ ساتھ اور فلاحی انسانیت کی خدمت کیلئے روانہ ھوگئے۔۔
۔۔۔۔۔
*امین الرحمن ترجمان ریسکیو 1122 دیر بالا*
#InCaseOfEmergencyDail1122
گلگیتی گانے پر ایک بچی کا خوبصورت ڈانس