Nowshera Media

Nowshera Media سچی اور حقائق پر مبنی نوشہرہ میڈیا پیج آپ کو ہر وقت ہر خبر سے اگاہ کریگا . غیر سیاسی سوشل میڈیا پیج ہ

26/12/2024

تحصیل جھانگیرہ میں بجلی کی 16گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ۔۔😳😳

نوشہرہ میں ضلع انتظامیہ اور سپورٹس آفس کی تعاؤن سے کرسمس تہوار کو جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے تقریب کا انعقاد۔۔مشرق ...
26/12/2024

نوشہرہ میں ضلع انتظامیہ اور سپورٹس آفس کی تعاؤن سے کرسمس تہوار کو جوش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے تقریب کا انعقاد۔۔مشرق ٹی وی کوریج۔۔نمائندہ ماجد خٹک

تلاش گمشدگی میں ہمارے ساتھ مدد کریں جزاک اللہ خیر
26/12/2024

تلاش گمشدگی میں ہمارے ساتھ مدد کریں جزاک اللہ خیر

26/12/2024

کوریج کے دوران کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے۔۔

26/12/2024

تحصیل پبی کے علاقے علی بیگ اڑمڑ روڈ پر پولیس اورراہزنوں کے درمیان فائرنگ کے واقع میں ایک رھزن زخمی حالت میں گرفتار

26/12/2024

اکوڑہ خٹک بازار کے انجمن تاجران نے الیکشن کرانے کا فیصلہ کر دیا اکوڑہ انجمن تاجران نے الیکشن کرانے کے لیے ہفتے کے دن گرینڈ جرگہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا..

26/12/2024
26/12/2024

کرسمس فیسٹول نوشہرہ۔۔

جہانگیرہ  صوابی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم دو افراد زخمی ؛؛ایک شدید زخمی کو ریسکیو  1122 ٹیم نے فوری طور پر ...
26/12/2024

جہانگیرہ صوابی روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم دو افراد زخمی ؛؛ایک شدید زخمی کو ریسکیو 1122 ٹیم نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا ٹریکٹر ڈرائیور بھاگنے میں کامیاب؛؛

ایم این اے ذوالفقار خان اور ایم پی اے حاجی زرعالم خان نے گذشتہ کھنڈر گریڈ سٹیشن میں پولیس کے ساتھ تکرار اور دھکے دینے پر...
25/12/2024

ایم این اے ذوالفقار خان اور ایم پی اے حاجی زرعالم خان نے گذشتہ کھنڈر گریڈ سٹیشن میں پولیس کے ساتھ تکرار اور دھکے دینے پر ڈی ایس پی نسیم خان سے معذرت کرلی دونوں ارکان اسمبلی ذوالفقارخان اور زرعالم خان ڈی ایس پی کے دفتر گئے اور کھنڈر گریڈسٹیشن میں پولیس اور ڈی ایس پی نسیم خان سے ھونے والی بدمزگی پر معذرت کرلی دونوں نے پولیس افسران کو گلے لگا لیا ۔

25/12/2024

تحصیل جھانگیرہ میں بجلی اور گیس لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت۔۔

تحصیل جھانگیرہ میں گیس لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر سے گیس صارفین عاجز آگئے۔۔۔گیس لوڈ شیڈنگ  اور کم پریشر سے بیمار بزرگ اور عم...
25/12/2024

تحصیل جھانگیرہ میں گیس لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر سے گیس صارفین عاجز آگئے۔۔۔
گیس لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر سے بیمار بزرگ اور عمررسیدہ افراد کے ساتھ ساتھ نمازیوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا۔۔
جبکہ گیس آ بھی جائے تو ادھا گھنٹہ تو چولھے میں ہوا آتی ہیں

تحصیل جھانگیرہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہیں ۔۔12 گھنٹوں سے 16 گھنٹوں تک پہنچ گیا جبکہ ہر دوسرے رو...
25/12/2024

تحصیل جھانگیرہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہیں ۔۔
12 گھنٹوں سے 16 گھنٹوں تک پہنچ گیا جبکہ ہر دوسرے روز پرمٹ کے نام پر عوام کو ذلیل خوار کر رہے ہیں۔۔
گریڈ اسٹشن اپنا قبلہ درست کریں۔۔
ورنہ یہی عوام ایک دن پھریور احتجاج پر مجبور ہوجائنگے

کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سیاسی و سماجی شخصیت حاجی فضل محمد کے بیٹوں نے ناصرف اپنے سکول تعمیر وطن پبلک سکول این...
25/12/2024

کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سیاسی و سماجی شخصیت حاجی فضل محمد کے بیٹوں نے ناصرف اپنے سکول تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج ایبٹ آباد میں فسٹ پوزیشز حاصل بلکہ ابو صفیان نے کلاس 8 میں گولڈ مڈل اور محمد سدیس نے کلاس 4 میں سکول کی جانب سے گولڈ مڈل کے ساتھ پہلا انعام 50 ہزار کیش انعام بھی حاصل کیا۔۔
ڈیر اعلیٰ بچوں۔۔۔
اہلیان شیدو اور اسپیشل نوشہرہ میڈیا کی جانب سے مبارک باد۔۔

25/12/2024

تحصیل جھانگیرہ میں 12 سے 16 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہیں
تحصیل جھانگیرہ کا کیا بنے گا

نام ہے اعتماد کا ♥️🕋  21.14.اور 28 دن عمرہ گروپ🕋*پیکیج میں شامل ہے .ویزہ ۔ٹکٹ۔ ہوٹل ۔زیارات*ڈائریکٹ فلائٹ سعودی ائر لائن...
25/12/2024

نام ہے اعتماد کا ♥️
🕋 21.14.اور 28 دن عمرہ گروپ🕋
*پیکیج میں شامل ہے .ویزہ ۔ٹکٹ۔ ہوٹل ۔زیارات
*ڈائریکٹ فلائٹ سعودی ائر لائن ۔پی ائی اے وغیرہ۔۔ نیز تمام ائرلائن ٹکٹ کےلیے
آلعابد ٹریول اینڈ ٹورز
اکوڑہ خٹک ضلع نوشہرہ کی خدمات حاصل کریں
پروپرائٹر۔۔۔،، فضل خان 03339017625
03144645444
شعیب خان ۔،03139520744

Address

Nowshera
24030

Telephone

+923459296199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category