ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان مفتی واپڈا کالونی پبی شیف گرل کیفے کی افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں ، اونر عطارالدین ، جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کے نائب امیر مولانا گوہر الرحمان اور دیگر بھی موجود ہیں
ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان واپڈا ٹاؤن پبی میں شیف گرل کیفے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کررہے ہیں
واپڈا ٹاؤن میں شیف گرل ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب ، ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا، شیف گرل تحصیل پبی واپڈا کالونی میں معیاری ریسٹورنٹ ہے، پشاور کی سہولیات اب تحصیل پبی میں موجود ہیں، ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان نے مبارک باد دی ۔۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو
واپڈا ٹاؤن میں شیف گرل ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب ، ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا
واپڈا ٹاؤن میں شیف گرل ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب ، ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا، شیف گرل تحصیل پبی واپڈا کالونی میں معیاری ریسٹورنٹ ہے، پشاور کی سہولیات اب تحصیل پبی میں موجود ہیں، ممبر صوبائی اسمبلی اشفاق خان نے مبارک باد دی ۔۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو
نوشہرہ ، انٹی کرپشن پولیس کی بڑی کارروائی ، معدنیات ٹھیکوں میں بے قاعدگیوں اور اور قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے پر ٹھیکدار ،ٹی ایم اے جہانگیرہ کے اہلکاروں سمیت ناظمین کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی، ٹی ایم اے اہلکاروں کی گرفتاری ، نظامپور میں معدنیات ٹھیکوں کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آنے کی توقع ، درخواست دھندہ ٹھیکدار امیر محمد بھی ایف آئی آر کی زد میں آگیا، 2016/2017 میں ٹی ایم اے جہانگیرہ نے نظام پور میں معدنیات ریت کی نیلامی کردی تاہم ٹھیکدار امیر محمد کچھ عرصہ کام کرنے کے بعد ٹی ایم اے حکام کے خلاف درخواست لیکر انٹی کرپشن پولیس کے پاس جا پہنچا اور موقف اختیار کی کہ ٹینڈر کے باوجود اسے قبضہ نہیں دیا گیا ہے جس پر تفتیش مکمل ہونے اور قومی خزانے کو 82 لاکھ روپے نقصان دینے کے ثبوت سامنے آنے کے بعد انٹی کرپشن پولیس نے بڑی کارروائی کا آغاز کرڈالا ذرائع کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے بعد چھاپہ مارکر ٹی ایم اے کے کئی اہل کار گرفتار کرلئے گئے ہیں جبکہ مزید گرفتاریوں کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں، بتایا جارہا ہے کہ نظامپور میں معدنیات مافیا کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اس حوالے سے اہم انکشافات سامنے آنے کی توقع ہے

نوشہرہ میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایم پی اے اشفاق خان کی صحافیوں حافظ تفہیم الرحمان ، فضل نبی اور شہنشاہ سے گفتگو
شیف گرل برگر واپڈا کالونی کی شاندار افتتاح کے موقع پر ایم پی اے اشفاق خان اور اونر عطارالدین سے صحافی حافظ تفہیم الرحمان کی گفتگو
نوشہرہ مانکی شریف کے متحرک ممبر ملک وصال خان کی نماز جنازہ کے موقع پر نمائندگان کی گفتگو
نوشہرہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ایکسین x ارسلان خان کی میڈیا سے بات چیت
نوشہرہ مانکی شریف کے متحرک ممبر ملک وصال خان کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے