Aye Pukhtoona

Aye Pukhtoona Da har pukhtoon khpala, pukhtana panrha!

Kheshgi waloDa khkule insaan sok sok pejanay?Allah de khaad o abad lari.
08/01/2022

Kheshgi walo
Da khkule insaan sok sok pejanay?
Allah de khaad o abad lari.

بارش سے موسم سرد ہوا مگر ہر چیز چمک اٹھی... ہوا صاف ہوگئی... سردی کا مزا دوبالا ہوگیا...آپ کیا خاص کھاتے سردیوں کے برسات...
05/01/2022

بارش سے موسم سرد ہوا مگر ہر چیز چمک اٹھی... ہوا صاف ہوگئی... سردی کا مزا دوبالا ہوگیا...

آپ کیا خاص کھاتے سردیوں کے برسات ☔ میں؟ ہمارے ہاں تو حلوہ پکتا ہے انتہائی لذیذ... 😋

01/07/2021

آپکے علاقے میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کتنا ہے؟ اور وولٹیج (voltage) کتنا ہے؟

گاؤں میں حالیہ اور پرانے قتل و غارت گری کے وجوہات کو خوب طریقے سے بیان فرمایا ہے اندوری صاحب نے!
25/06/2021

گاؤں میں حالیہ اور پرانے قتل و غارت گری کے وجوہات کو خوب طریقے سے بیان فرمایا ہے اندوری صاحب نے!

23/01/2021

da payano k a da young alaq wale qatal kro? cha sara malomat v share kay.

کیا خویشگی میں یہ ہونا چاہیے؟؟کیا شکار کرنے کے لیے کوئی حد ہونی چاہیے؟ اگر اس رفتار سے اور اس مقدار میں شکار جاری رہا ان...
18/01/2021

کیا خویشگی میں یہ ہونا چاہیے؟؟
کیا شکار کرنے کے لیے کوئی حد ہونی چاہیے؟ اگر اس رفتار سے اور اس مقدار میں شکار جاری رہا ان پرندوں کا تو کیا ہم مستقبل قریب میں ان پرندوں کو دیکھ پائیں گے کیا؟؟
رائے ضرور دیں 😊

آرہا ہے بہت جلد!
15/01/2021

آرہا ہے بہت جلد!

اس ظالم کا ظلم کون کون سہہ چکا ہے؟ ہاتھ اٹھاؤ...جب بھی میرے سر پہ استعمال ہوا ہمیشہ رلایا ہی ہے 😭😂😂
14/01/2021

اس ظالم کا ظلم کون کون سہہ چکا ہے؟ ہاتھ اٹھاؤ...
جب بھی میرے سر پہ استعمال ہوا ہمیشہ رلایا ہی ہے 😭😂😂

13/01/2021

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاکم خان ، مزمل خان کا بھائی اور شاجھان ، میزمان اور اسماعیل کا والد صاحب حاجی شیر زمان کاکا بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں جسکا نماز جنازہ کل (14/01/2021) بروز جمعرات بوقت 10:00 بجے کلینجر پایان میں ادا کی جاٸیگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

دا خیشکو دا گلونو نا یو خوندآور گلدا خپلو گلونو، گلونہ تصویران کمنٹس کی شیئر کے! اللہ دی زمونگ ٹول گلونہ خاد و آباد لری ...
13/01/2021

دا خیشکو دا گلونو نا یو خوندآور گل
دا خپلو گلونو، گلونہ تصویران کمنٹس کی شیئر کے!
اللہ دی زمونگ ٹول گلونہ خاد و آباد لری آمین ❤️❤️❤️

چھ کلاسز اور تین اساتذہ! بیٹا کس کلاس میں پڑھتے ہوں؟انکل کلاس 5 میں-اچھا کونسے سکول میں؟انکل وہ جو خویشگی پولیس چوکی کے ...
12/01/2021

چھ کلاسز اور تین اساتذہ!

بیٹا کس کلاس میں پڑھتے ہوں؟
انکل کلاس 5 میں-
اچھا کونسے سکول میں؟
انکل وہ جو خویشگی پولیس چوکی کے قریب ہے-
بیٹا کون پڑھاتا ہے اساتذہ کے نام بتاؤں
انکل "فلاں فلاں اور فلاں استاد"
کیا مطلب؟ پورے سکول میں صرف تین اساتذہ ہیں؟
جی انکل
تو سب کلاسز کو پڑھائی کیسے ہوتی ہے؟ کلاسز زیادہ اور اساتذہ صرف تین؟
انکل دو دو کلاسز کو ایک ساتھ بٹھا کے ٹیچر ایک ساتھ ہی پڑھاتے ہیں!

کیا ہورہا ہے ہمارے مستقبل کے ساتھ؟ کب تک یو چلتا رہے گا؟ کیا اب ہمیں اپنی آبادی پر تھوڑا کنٹرول نہیں لے آنا چاہیے؟ وسائل بہت کم ہیں اور طلب بہت زیادہ، نا ہی ریاست پورا کر پارہی ہے ضروریاتِ کو نا ہی والدین... لیکن جو کر رہی ہے وہ ہے دھڑا دھڑ بچوں کی پیدائش! خدا را اب بس کرے تھوڑا سا ٹائم دیجیے اپنے آپ کو بھی اور ریاست کو بھی سانس لینے کا-

ملک فتح محمد خان بقضائے الہی وفات پاچکے ساوید خان کے والد اور سلمان ملک کے چچا، ان کی نماز جنازہ آج(12 جنوری 2021) کو شا...
12/01/2021

ملک فتح محمد خان بقضائے الہی وفات پاچکے ساوید خان کے والد اور سلمان ملک کے چچا، ان کی نماز جنازہ آج(12 جنوری 2021) کو شام تین بجے منان بابا کے گھر کے قریب جنازہ گاہ میں ادا کی جاٸیگی- اللہ مغفرت فرمائے آمین

www.facebook.com/101182901384282/posts/247941876708383/
11/01/2021

www.facebook.com/101182901384282/posts/247941876708383/

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی نمروز خان کا بھائی اور آصف گگیانی کا ماموں صاحب حاجی نوشاد خان بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں جسکا نماز جنازہ آج شام (11/01/2021) بروز پیر بوقت 07:30 بجے خویشگی پایان میں ادا کی جاٸیگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

خویشگی کا سب سے پرانا پٹرول پمپ، یہ اس وقت بنا جب خویشگی کے لوگوں کو پٹرول بھرنے کے لیے نوشہرہ جانا پڑھتا تھا جیسے کہ آج...
11/01/2021

خویشگی کا سب سے پرانا پٹرول پمپ، یہ اس وقت بنا جب خویشگی کے لوگوں کو پٹرول بھرنے کے لیے نوشہرہ جانا پڑھتا تھا جیسے کہ آج کل سی این جی کی صورت حال ہے- مجھے ان کی ایک بات پسند نہیں جب بھی ان کے پاس گیا ہوں پہلے 5 سے 7 منٹ انتظار کیا ہے پھر پٹرول دینے کوئی آیا ہے- ان سے التماس ہے لوگوں کا وقت قیمتی ہوتا ہے اپنے سروس کی رفتار اور اسکا معیار تھوڑا اونچا کرے- 😊
آپ اس پٹرول پمپ کو 10 میں سے کتنے نمبر دینگے؟

آج ایس ایس ٹی جنرلز کے ہونے والے پرچے کے سوالات 😊بڑی تعداد میں امیدواروں نے حصہ لیا اس امتحان میں بھی، دیکھتے ہیں کون کو...
10/01/2021

آج ایس ایس ٹی جنرلز کے ہونے والے پرچے کے سوالات 😊

بڑی تعداد میں امیدواروں نے حصہ لیا اس امتحان میں بھی، دیکھتے ہیں کون کون خویشگی سے سیلیکٹ ہوتا ہے!

آج ہونے والا ایس ایس ٹی میتھ فزکس کے امتحان کا پرچہ 😊خیشگی سے بڑی تعداد میں امیدوار میدان میں اترے تھے، واضح رہے پورے ضل...
09/01/2021

آج ہونے والا ایس ایس ٹی میتھ فزکس کے امتحان کا پرچہ 😊
خیشگی سے بڑی تعداد میں امیدوار میدان میں اترے تھے، واضح رہے پورے ضلع نوشہرہ میں ایس ایس ٹی میتھ فزکس کے دو اساتذہ کی کمی ہے- یعنی کہ دو ہی اساتذہ بھرتی ہونگے-

استادِ محترم جناب خضر حیات صاحب کے دل میں سوجن ہے اور کچھ دنوں سے علیل ہیں آپ سب سے درخواست ہے کہ انکی صحت یابی کیلئے دع...
09/01/2021

استادِ محترم جناب خضر حیات صاحب کے دل میں سوجن ہے اور کچھ دنوں سے علیل ہیں آپ سب سے درخواست ہے کہ انکی صحت یابی کیلئے دعا کریں، شکریہ!

08/01/2021

Da kheshko khkule Mazigar...
O da seend da khkule nazara...
O da khwaga khwaga yaraan...
O da khwage khwage khbre...

De ta v... Khkule jwand.

ذہنی طور تیار رہیے اور ضروری کام پہلے سے کرلے جس میں بجلی لی ضرورت ہو!
07/01/2021

ذہنی طور تیار رہیے اور ضروری کام پہلے سے کرلے جس میں بجلی لی ضرورت ہو!

07/01/2021

اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

محمد طاہر استاد کا بھتیجا کفیل استاد ، طارق استاد کا چچازاد بھائی ڈاکٹر عقیل عرف "وکیل ڈاکٹر" بقضائے الہی وفات پاچکے ہیں
نماز جنازہ آج (07/01/2021) بروز جمعرات بوقت 2:30 بجے خویشگی بالا میں ادا کی جاٸیگی۔ دعا حرا ماڈل سکول خویشگی پایان کے نزدیک ہوگی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

فیاض خان خیشگی - ہمارا فخرانکو اللہ نے انتہائی خوبصورت آواز سے نوازا ہے اور انہوں نے اچھے اور خوبصورت کلام گا کر اپنی آو...
06/01/2021

فیاض خان خیشگی - ہمارا فخر

انکو اللہ نے انتہائی خوبصورت آواز سے نوازا ہے اور انہوں نے اچھے اور خوبصورت کلام گا کر اپنی آواز کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے- ہمیشہ وہ کلام گاتے ہیں جس میں کچھ سبق ہو یا پیغام ہو- پشتو کی کلاسیکی موسیقی میں اپنا نام بنایا- دنیا بھر میں انکے پرستار ہیں- انہوں نے coke studio کی اچھی آفر اسی لیے ٹھکرا دی تھی کہ وہ ان سے ایک بے مقصد اور بہت تیز گانا ریکارڈ کرانا چاہتے تھے انہوں نے محض پیسوں کی خاطر اصول تھوڑنے سے انکار کردیا-
انکی ایک یہ بات بھی بہت قابل فخر ہے کہ یہ اپنے نام کے ساتھ ہمیشہ خیشگی لگاتے ہیں اور ہمیشہ اس پر فخر کرتے ہیں-
خوش رہیں، آباد رہیں... فیاض خان خیشگی آپکو Aaj Kheshgi کا سلام!

جب لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی خرید سکتے ہیں یہ لوگ تو گوبر جمع کرنے کے لیے جگہ کا انتظام کیوں نہیں کرسکتے؟ ہر کوئی ا...
05/01/2021

جب لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی خرید سکتے ہیں یہ لوگ تو گوبر جمع کرنے کے لیے جگہ کا انتظام کیوں نہیں کرسکتے؟ ہر کوئی اپنا گند محلے کی گلیوں اور سڑکوں پر پھینک دیتا ہے... کچھ کام حکومت سے خراب تو کچھ... ہماری اپنی بے حسی...
جب اتنی بڑی جگہیں بناتے ہوں مال مویشیوں کے لئے تو اس چیز کا انتظام بھی کرلیا کرو. رحم کرو... اے خیشگی کے لوگوں، اے خیشگی کے لوگوں!

Da kheshko dwa alakan de, sok de   ye kay...
05/01/2021

Da kheshko dwa alakan de, sok de ye kay...

کیا آپ جانتے ھیں؟ خیشگی کی آبادی کتنی ہے؟ اگر نھیں تو ابھی جان لے۔ مزید دلچسپ معلومات کے لیے لایؑک کرے ہمارا پیج Aaj K...
04/01/2021

کیا آپ جانتے ھیں؟ خیشگی کی آبادی کتنی ہے؟ اگر نھیں تو ابھی جان لے۔ مزید دلچسپ معلومات کے لیے لایؑک کرے ہمارا پیج Aaj Kheshgi

محترمین جناب وزیر زادہ صاحب اور جناب ہدایت الرحمن صاحب کو پوری خویشگی کا سلام پہنچے!یہ دونوں وہ شخصیات ہیں جنہوں نے خویش...
04/01/2021

محترمین جناب وزیر زادہ صاحب اور جناب ہدایت الرحمن صاحب کو پوری خویشگی کا سلام پہنچے!

یہ دونوں وہ شخصیات ہیں جنہوں نے خویشگی میں حرا ماڈل سکول کا قیام تب عمل میں لایا جب یہاں تعلیم و تعلم کا انتہائی برا حال تھا- انتہائی کم وسائل میں بہترین تعلیمی سلسلے کا آغاز ممکن بنایا- آج ان کے ادارے نے خویشگی کو نجانے کتنے کامیاب نوجوانان عطاء کئیے- پاکستان کے ڈاکٹرز، اساتذہ کرام، انجینئرز اور مختصر یہ کہ تقریباً ہر فیلڈ کے لوگوں میں ان کے تربیت یافتہ لوگ ضرور ہونگے-
ان کی اس عظیم کارنامے اور خدمت پر انکا شکریہ اور دعا ہے کہ یونہی یہ لوگ یہ سلسلہ جاری و ساری رکھیں- جناب وزیر زادہ صاحب کی صحت کے حوالے سے جو مسائل ہیں اللہ کرے وہ جلد حل ہوں اور وہ خوش و خرم اور صحت مند رہیں- آپ سے انکے لیے دعاؤں کی اپیل ہے- اللہ انکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور یوں ہی ہمارے پاس رکھیں- آمین

04/01/2021

صبح بخیر خویشگی
اپنا کام جاری رکھیے، بارش کے امکانات کم( نا ہونے کے برابر) ہے- اللہ آپ کے دن میں برکت و خیر و آفیت ڈال دے، آمین

03/01/2021

والدین کے لئے اطلاع ہے کہ نور ایجوکیشن سسٹم کل سے کھل رہا ہے بچوں کو سکول بس کے لیے تیار رکھیں!

درویش خان جہان فانی سے رخصت ہوگئے-مرحوم وسیم، فہیم اور کلیم خان کے والد ہے-مرحوم جعفر خان(ایکسی این) کے بھائی ہیں-نماز ج...
03/01/2021

درویش خان جہان فانی سے رخصت ہوگئے-
مرحوم وسیم، فہیم اور کلیم خان کے والد ہے-
مرحوم جعفر خان(ایکسی این) کے بھائی ہیں-
نماز جنازہ کل 11 بجے خویشگی پایان میں رفیق استاد کے گھر کے قریب ادا کی جائے گی-
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- آمین!
www.facebook.com/profile.php?id=100031994529778

https://www.facebook.com/kalim.khan.731

مستعان استاد شہید والی بال ٹورنامنٹ کا آج اختتامشہاب کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل جیت لیاتماشائیوں کی بڑی تعداد ...
03/01/2021

مستعان استاد شہید والی بال ٹورنامنٹ کا آج اختتام
شہاب کلب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل جیت لیا
تماشائیوں کی بڑی تعداد مقابلے سے محظوظ ہوئیں...

کلیم اللہ - خویشگی کا ایک با صلاحیت نوجوان کرکٹر...بہترین بلے بازی کے جوہر دکھاتے ہوئے کئی ٹورنامنٹ اپنے ٹیم کے نام کئے-...
02/01/2021

کلیم اللہ - خویشگی کا ایک با صلاحیت نوجوان کرکٹر...
بہترین بلے بازی کے جوہر دکھاتے ہوئے کئی ٹورنامنٹ اپنے ٹیم کے نام کئے- Aaj Kheshgi اور پوری خویشگی کے عوام کو آپ پر فخر ہے، جیتے رہو، سلامت رہو...

پلاٹ برائے فروختمناسب قیمت....تفصیلات لنک میں.... https://www.facebook.com/100007050850539/posts/2860689394176061/?app=f...
02/01/2021

پلاٹ برائے فروخت
مناسب قیمت....
تفصیلات لنک میں.... https://www.facebook.com/100007050850539/posts/2860689394176061/?app=fbl
اگر آپکو بھی پلاٹ، گاڈی یا پھر کوئی اور چیز فروخت کرنی ہو تو تفصیلات ہمیں انباکس میں بیجھیئے... ہم شیئر کرینگے...

نوشہرہ چارسدہ روڈ پر خویشگی کے قریب ریت سے بھرا ٹرک الٹ گیازخمی ہسپتال منتقلریسکیو 1122 کی قابل قدر خدمات
02/01/2021

نوشہرہ چارسدہ روڈ پر خویشگی کے قریب ریت سے بھرا ٹرک الٹ گیا
زخمی ہسپتال منتقل
ریسکیو 1122 کی قابل قدر خدمات

عظیم کفایت اللہ صاحب - ہمیں تم سے پیار ہے سر کفایت اللہ،(پرنسپل نور ایجوکیشن سسٹم) آپ نے اس گاؤں خیشگی کو ہزاروں پڑھے لک...
02/01/2021

عظیم کفایت اللہ صاحب - ہمیں تم سے پیار ہے

سر کفایت اللہ،(پرنسپل نور ایجوکیشن سسٹم) آپ نے اس گاؤں خیشگی کو ہزاروں پڑھے لکھے ذہن عطا کیے ہیں۔ آپ کی اس خدمت کو کبھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ آج ، ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپ کی خوش بختی اور اچھی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔ اللہ کرے آپ ہمیشہ کی طرح خیشگی کا نام روشن کرتے رہیں۔ جناب، ایک بار پھر شکریہ۔❤️❤️❤️

Kifayat Ullah Khaishki

Address

Kheshgi
Nowshera
24110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aye Pukhtoona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aye Pukhtoona:

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Nowshera

Show All