14/01/2025
*نوشہرہ:۔تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کی کامیاب کاروائی۔اپنی سگی والدہ کو قتل کرنے والا ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا*.
*تفصیلات کے مطابق۔مسماہ(ح)زوجہ وقار ساکن مسکین آباد غلہ ڈھیر پیرسباق نے تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کویوں رپورٹ کی کہ میرے بھائی ارشد ولد تاج افضل نے اپنی سگی والدہ کو گھریلو تنازعے پر فائر کرکے قتل کیا ہے۔*
*ضلعی پولیس سربراہ عبد الرشید کی واضح احکامات کی روشنی میں جمشید خٹک SHO تھانہ کلاں وٹیم اور اختر حسین خان OII نے انتھک محنت سے ملزم تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کیا۔*