Alqalam publisher and distributor

Alqalam publisher and distributor It is an organization of printing and ditributing books

11/02/2020

عظیم الشان خوشخبری

برائے محبان وتشنگان علوم دینیہ اور خصوصا طلباء علوم حدیث
————————————————————

علی نہج امام الجرح والتعدیل شیخ التفسیر والحدیث ناقد الرجال ذہبی الوقت
:محمد تاج بر بن محمد علی جان غفرلہما المنان :

—————————————
پچیس روزہ دورہ اصول حدیث
—————————————
افتتاح
24/02/2020

اختتام
20/03/2020

خدمات درس

فضيلة الشيخ ابو زرعة معاوية عادل بن شيخ رحمه الله

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

11/12/2019

ابوفارس عبدالرحمن الحميدي

آہ میرے باباجان 😭😭😭😭😭

آج کچھ عجیب سے مناظر دیکھے تمھارے مرقد مبارک پر 😭😭😭😭😭😭

آہ میرے اباجی

تمہاری قبر پر
میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
مجھے معلوم تھا
تم مر نہیں سکتے
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھی
وہ جھوٹا تھا
وہ تم کب تھے
کوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
مری آنکھیں
تمہارے منظروں میں قید ہیں اب تک
میں جو بھی دیکھتا ہوں
سوچتا ہوں
وہ وہی ہے
جو تمہاری نیک نامی اور علم و عرفان کی دنیا تھی
کہیں کچھ بھی نہیں بدلا
تمہارے ہاتھ میری انگلیوں میں سانس لیتے ہیں
میں لکھنے کے لیے
جب بھی قلم کاغذ اٹھاتا ہوں
تمہیں بیٹھا ہوا میں اپنی ہی کرسی میں پاتا ہوں
بدن میں میرے جتنا بھی لہو ہے
وہ تمہاری
لغزشوں ناکامیوں کے ساتھ بہتا ہے
مری آواز میں چھپ کر
تمہارا ذہن رہتا ہے
مری بیماریوں میں تم
مری لاچاریوں میں تم
مری بے بس زندگی میں تم
تمہاری قبر پر جس نے تمہارا نام لکھا ہے
وہ جھوٹا ہے
تمہاری قبر میں میں دفن ہوں
تم مجھ میں زندہ ہو
کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

😭😭😭😭😭😭😭

آپ کا ادنی اور بے کار سا بیٹا

ابوفارس الحمیدی

11/12/2019

ابوفارس عبدالرحمن الحميدي

اللهم كما سقيت ظاهرها بالأمطار نسألك أن تسقي باطنها بالمغفرة والرحمة

😭😭😭😭😭

آہ 😭 میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا
ایک جھونکا تھا 😭کہ خوشبو کے سفر پر نکلا

😭😭😭😭😭

کام ہے میرا تغیر، نام ہے میرا شباب
میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب

😭😭😭😭😭

رنگوں کا خرمن سوتا ہے
بن میں چمن سوتا ہے

کتنے خوابوں اور پھولوں کا
اک البیلا پن سوتا ہے

سالک راہ و رسمِ محبت
محرمِ اہلِ فن سوتا ہے

خاکِ وطن کی چادر اوڑھے
ایک امام و شيخِ فن سوتا ہے

😭😭😭😭😭

رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کے
تم سے تھے جتنے استعارے تھے

😭😭😭😭😭

محبت اوڑھ کر میں خوش نما ہوں
تم ہی تم ہو، بتاؤ میں کہاں ہوں

😭😭😭😭😭

ہوئے نام ور بے نشاں کیسے کیسے؟

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے؟

😭😭😭😭😭

آخری آرامگاہ

میرے شیخ میرے والد میرے مربّی

شيخ التفسير ، محدث العصر ، محقق بے مثال ، امام الجرح والتعديل ، ناقدالرجال ، محمد تاج بر رحمه الله البر ۔

ابوفارس الحميدي

27/11/2019

ابوفارس عبدالرحمن الحميدي

‏تھکن نہیں ہے کٹھن..
‏راستوں پہ چلنے کی...

‏بچھڑنے والوں کے
‏دکھ نے بہت نڈھال کیا..!

اللہ میرے شیخ میرے والد رحمہ اللہ

اور میرے استاذ شیخ ویسہ رحمہ اللہ

کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

ابوفارس الحمیدی

31/10/2019
Alqalam home

شيخ القران والحديث ناقدالرجال ذهبي الوقت محمد تاج بر رحمه الله

کے دورہ تفاسیر ، دورہ حدیث و اصول حدیث ، دورہ فقہ و اصول فقہ ، بیانات اور سالانہ درس قران کریم کیلئے چینل کو سبسکرائیب کریں ۔
شکریہ !

https://www.youtube.com/channel/UCV6G4jLE6FCzVieCglkjsFw

14/10/2019
شيخ القران والحديث علامه تاج بر خان حفظه الله

شيخ القران والحديث علامه تاج بر خان حفظه الله

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ناظرين كرام وسامعين عظام

عظیم الشان خوشخبری

شيخ التفسير والحديث ناقدالرجال ذهبي الوقت محمد تاج بر رحمه الله رحمة واسعة

کے بیانات ، دروس قران کریم ، دروس احادیث ، دروس عقیدہ ، دروس اصول حدیث ، تجوید القران الکریم ،دروس فقہ واصول فقہ ، نحو ، صرف ،ادب ،بلاغت ،معانی ،فرائض ، عروض ، قوافی ،حکمت ،فلسفہ ،فلکیات ، طب ، ریاضی ،علم کلام ،منطق وغیرہ کے دروس سننے
اور ڈاونلوڈ کرنے کیلئے درجہ ذیل
یوٹیوب لنک سبسکرائیب کریں جزاک اللہ

ان شاء اللہ روزمرہ کے شیڈول کے مطابق سب سے پہلے دورہ تفاسیر اور دورہ احادیث سے ایک ایک اڈیو اپ لوڈ ہوگا اور پھر اگے باقی اڈیوز اپ لوڈ ہونگے ۔

https://www.youtube.com/channel/UCV6G4jLE6FCzVieCglkjsFw

13/10/2019

Alqalam publisher and distributor's cover photo

13/10/2019

Alqalam publisher and distributor

Address

Nowshera Kpk
Nowshera
24080

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923104641444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alqalam publisher and distributor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alqalam publisher and distributor:

Share

Nearby media companies


Other Nowshera media companies

Show All