Bini Channel

Bini Channel beauty of freedom

09/09/2024

13 دن رہ گئے خان کی ازادی میں کاونٹ ڈاون شروع ہوگیا ہے۔ مریم ہم ڈول اور بارات لے کر ارہے ہیں۔

ﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ یہ بچہ اپنے گھر خیر او افیت سے پہنچ گیا۔
30/08/2024

ﷲ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ یہ بچہ اپنے گھر خیر او افیت سے پہنچ گیا۔

24/08/2024

‏سلام ہو ان سب پر جو اپنے ملک کو ان یزیدی قوتوں سے ازاد کروانہ چاہتے ہوں۔ 30اگست لاسٹ ڈیڈ لائن ہے ہر بندہ اپنے اپنے علاقے کے سٹوڈنٹس اور یوتھ کو ابھی سے اکھٹا کرے اور ٹھیک 31اگست کو اڈیالہ کی طرف نکلے کسی قیادت کی نا سنے یہ اخری جنگ ہم نے لڑنی ہے فتح حق اور سچ کی ہوگی انشاء اللّه

06/08/2024

سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش نے بھی ثابت کردیا کہ ازادی پلیٹ میں نہیں ملتی۔ ایک ہم ہیں جو ۔ این او سی۔ کا انتظار کر رہے ہیں🤫

‏16 کلومیٹر پیدل صوابی جلسہ انے اور جانے پر لگے جس میں میں نے بزرگوں کو دیکھا، عورتوں کو دیکھا، بچوں کے جزبوں کو دیکھا ا...
06/08/2024

‏16 کلومیٹر پیدل صوابی جلسہ انے اور جانے پر لگے جس میں میں نے بزرگوں کو دیکھا، عورتوں کو دیکھا، بچوں کے جزبوں کو دیکھا اور ایک اور چیز دیکھی جس کی وجہ سے حیرت میں پڑا۔۔۔ وہ یہ کہ ساری گاڑیوں کو صوابی انٹرچینج پہ روکا کہ روڈ بلاک ہے تھوڑا سا اگے پتہ چلا کہ روڈ تو کھلا ہے۔

06/08/2024

صوابی جلسہ گاہ میں عمر ایوب کے انے پر جلسہ مروت کے نعروں سے گونج اٹھا۔

ہر ادارہ عوام کو دو ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے۔
25/06/2024

ہر ادارہ عوام کو دو ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے۔

16/06/2024

تمام مسافروں کو عید مبارک ہو اور پاکستان کی ازادی کیلئے دعا کریں۔

12/05/2024

معافی معافی کا کھیل چھوڑ دو بولو عمران خان کو کب نکالو گے

11/05/2024

الرٹ الرٹ الرٹ 🚨

مجھے عمران خان سے مل کر آنے والے ایک رہنما نے بتایا کہ عمران خان کو اپنی ذات کا کوئی مسئلہ نہیں ہے عمران خان اپنی ذات پر ہر جبر ظلم سختی برداشت کر گیا ہے لیکن

عمران خان اس وقت پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے سخت پریشان ہیں عمران خان کو لگتا ہے جس ڈگر پارٹی چل نکلی ہے مجھے یہ خوف پیدا ہو گیا ہے کہ اب میری پارٹی کو یہ لوگ توڑنے میں کامیاب ہو جائیں گے میری پارٹی دنیا کی 10 بڑی پارٹیوں میں سے ایک ہے اور شائید اب یہ اسے توڑ دیں گے ۔ صدیق جان

11/05/2024

شیر افضل مروت کو سائڈ پہ کرنے والو عمران خان کا میڈیکل کرواو اور نکالو نہ لوگوں کو ۔ کیوں چھپن چھپائی کھیل رہے ہو

اپ نوکر ہیں ہمارے مالک نہ بنے ہمارے ٹیکسیز سے اپ کو تنخواہ ملتی ھے ہمت کریں فلسطین جایں ادھر اپنی ہمت دیکھا یں کتنی ڈیٹھ...
08/05/2024

اپ نوکر ہیں ہمارے مالک نہ بنے ہمارے ٹیکسیز سے اپ کو تنخواہ ملتی ھے ہمت کریں فلسطین جایں ادھر اپنی ہمت دیکھا یں کتنی ڈیٹھائ سے جھوٹ بولتے ہیں ہم نے وہ سب دیکھا ھے جب فوجی گاڑیوں سے سادہ لباس میں لوگ اترتے تھے اور تھوڑ پھوڑ کرتے تھے اور بھی بہت کچھ دیکھا

07/05/2024

بیچاری پنجاب پولیس سے مندر 🕌کا گھنٹہ بن گیا ہے کبھی کوئی بجاتا ہے تو کبھی کوئی

یوسف علیہ سلام کا قصہ یاد ایا عمران خان کے مشیر خاص نے گندم کے قحط سے بچنے کے لئے پنجاب سے گندم لینے کا اعلان کر دیا
07/05/2024

یوسف علیہ سلام کا قصہ یاد ایا
عمران خان کے مشیر خاص نے گندم کے قحط سے بچنے کے لئے پنجاب سے گندم لینے کا اعلان کر دیا

06/05/2024

3دن رہ گئے عرس حفیظ اور شریف کو
انلاین دیگ چڑھانے کیلۓ کیمرہ ومن سے رابطہ کریں 😜

. ہم بھائیوں کے بیچ کوئی نہیں اۓگا یہ ہمارا خاندانی مسلہ ھے ائ جی پنجاب عثمان انور 😜
12/04/2024

. ہم بھائیوں کے بیچ کوئی نہیں اۓگا یہ ہمارا خاندانی مسلہ ھے ائ جی پنجاب عثمان انور 😜

12/04/2024

بہاولنگر سانحہ
کوئی بول رہا ھے کہ فوج تھی اور کوئی بول رہا ھے کہ فوج کی وردی میں دہشت گرد تھے۔ فیصلہ اپ ہی کرلیں کہ یہ کون تھے

09/04/2024

سب مسافر بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اور غدار ے پاکستان پہ لعنت بےشمار

09/04/2024

غدار جرنیلوں کے علاوہ پوری امت مسلمہ کو ایڈوانس میں عید مبارک

05/04/2024

پتہ نہیں ریشمہ جی نے عید کے لئے

چوڑیاں خریدی ہوگی کہ نہیں🤣🤣🤣

04/04/2024

‏نور جہاں کے نغموں سے شروع ہونے والا سفر بالآخر ریشماں کے خطوط پر ختم ہو رہا ہے🤭🥸

معجزہ 🥳
04/04/2024

معجزہ 🥳

01/04/2024

جن کنجروں نے نیٹ بند کیا ہے ان کنجروں پہ لعنت

27/03/2024

‏وکلاء کو آگے آنا ہو گا ورنہ یہ 6 ججز بھی کمشنر راولپنڈی کیطرح اپنا بیان واپس لینے پر مجبور کر دۓ جائینگے

26/03/2024

یسے اسرائیل دہشتگردی کر کے فلسطین پر الزام لگا دیتا ہے ایسے ہی 9 مئی کر کے ہم پر الزام لگا دیا گیا۔ عمران خان

مرشد کی تصویر پہ مصور نے انتک محنت کی ھے۔ شیر کرتے جایں اور پٹواریوں کے کلیجوں کو جلاتے جایں۔
25/03/2024

مرشد کی تصویر پہ مصور نے انتک محنت کی ھے۔ شیر کرتے جایں اور پٹواریوں کے کلیجوں کو جلاتے جایں۔

19/03/2024

میر جعفر اور میر صادق نے
تمام "وسائل" کا رخ اپنی نسلوں کی طرف،
جبکہ تمام "مسائل" کا رخ ھماری نسلوں کی طرف کیا ھوا ھے!!
🖐️

16/03/2024

کسی نے کیا خوب بولا ھے کہ فلسطین تو ازاد ھے اپنی ازادی کیلۓ دعا کرو

10/03/2024

اگر یہ چند ٹکڑوں پہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر سکتے ہیں تو یہ پاکستان کو فلسطین بھی بناسکتے ہیں۔ جیسا کے اج بنایا۔ سوچو ٹھنڈے دماغ سے

Address

Nowshera

Telephone

+923339113939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bini Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Nowshera

Show All