مزار مبارک حضرت مست بابا رحمۃ اللہ علیہ ( نادر بابا )🕌🥀.
حضرت مست بابا حضرت شیخ رحمکار کاکاصاحب رحمۃ اللہ علیہ کا دادا اور حضرت بہادر بابا کا والد محترم تھا🥀.
جس کا شمار اللہ پاک کے ولیوں میں سے ہے اور اہل بیت مبارک ہے اچھا میں اللہ پاک ہماری سارے اولیاء کرام کے درجے بلند فرمائے...🤲🥀
Nowshera the land of Aulia.e.Karaam 🕌❤️.
#zkks #ziaratkakasahib #nowshera #mastbaba #bahadarbaba #khattaknama
زیارت کاکا صاحب کے لوگ ہیں کے ساتھ سراسر زیادتی لیکن انتظامیہ میں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے .
لوڈ بڑی گاڑی سے ٹرک سے بہت بڑا پتھر روڈ پر گر گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن سیفٹی کہاں ہے اگر اس حادثے سے کسی انسان کی جان چلی جاتی انتظامیہ پولیس سے گزارش ہے اس پر فوری نوٹس لے اور لوڈ پتھر لے جانی والی گاڑی پر پابندی لگائیں یہ کاکا صاحب روڈ بدراشی میں واقعہ پیش ایا۔
#zkks #ziaratkakasahib
#requestedpost
Mazigar ❤️🔥 Evening ✨❤️
Twilight Dusk 😘
.
#zkks #ziaratkakasahib
نوشہرہ کاکاصاحب کے مشہور مالٹے🍊
ہماری خوبصورت گاؤں کا خوبصورت اور دل فریب, مزیدار مالٹے 🍊🧡
#HumNews #Peshawar #zkks #ziaratkakasahib
زیارت کاکا صاحب سیکنڈری سکول خوبصورت حمد💐🥀.
عبداللہ کلاس متعلم جماعت نہم ،اور انکے ساتھی گورنمنٹ ہایئر سکنڈری سکول زیارت کاکا صاحب، مارنگ اسمبلی میں خوبصورت حمد سنا رہے ہیں ۔..
#Sir-Imdadullah #zkks #ziaratkakasahib
زیارت کاکا صاحب میلہ🕌🎢
حضرت شیخ رحمکار حضرت کثتیر گل کاکا صاحب رحمت اللہ علیہ کا 382واں عرس مبارک اختتام تک پہنچا جس کو کافی احترام سے منایا گیا اپ دیکھیے اس ویڈیو کلپ میں جس میں مزار شریف مسجد اور میلے کا کلپس لیے ہوئے ہیں۔04/02/2024
شکریہ
نوٹ : (ویڈیو ایک دن بعد اس لیے اپلوڈ کیا کیونکہ ہر کوئی ویڈیو اپلوڈ کر رہا تھا اس لیے ویڈیوز کی رش میں مزہ نہیں ا رہا تھا)😅🤭🤣
Lots of Thanks to #Harry
#zkks #ziaratkakasahib #mela #ziaratkakasahibmela
Da Kali Mazigar ❤️😍 #Janda ❤️
.
#zkks #ziaratkakasahib #mela #ziaratkakasahibela
Da Kali road's 🛣️❤️😘
Village road in mid of hills ⛰️🌈
Weather View and their Relations 🩷❤️
.
#zkks #ziaratkakasahib
Sharja Masjid 🕌❤️
A very first vedio in out Of Country 💕.
So help VOR . After today Captured some beautiful pictures from our village and send to us we will share 💕
شارجہ کی مسجد🕌📍.
اس پیج پر سب سے پہلی ویڈیو جو ملک کے باہر بنائی گئی ہے اج کے بعد اپ کو ہمارا پیچ کے ساتھ مدد کرنا ہوگا. جب اپ اپنے گاؤں کے خوبصورت پکچر کھینچ لیں تو ہمارے ساتھ شیئر کریں ہم اپنے پیج پر شیئر کریں گے.
شکریہ💕
کچہ بیرہ...
زیارت کاکا صاحب رحمت اللہ علیہ سے متعلق یہ وہ درخت ہے جو گاؤں ملی خیل خٹک نامہ میں واقع ہے جو تقریبا 500 سال پرانا درخت ہے حضرت کاکا صاحب رحمت اللہ علیہ ان درخت کے نیچے بیٹا کرتے تھے اس لیے ان علاقے کے لوگ ان درخت کو بڑے احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں۔۔۔
#Vedio_By Sir Imdadullah
#zkks #ziaratkakasahib
حضرت کاکا صاحب کے مزار مبارک کے اندرونی حصے کا دلکش منظر سبحان اللّٰہ ۔ ❤️💐🕌
زیارت کاکا صاحب میں جشن ازادی کے موقع پر یونین کونسل میں چیئرمین میاں انیس الدین کی سربراہی میں کیک کاٹا گیا اور پرچم کشائی کی گئی جس میں گاؤں کے معزز مشران اور نوجوانان نے شرکت کی اور اپنے ملک و قوم کی بقا کے لیے دعائے کی گئی جس کی شروعات قران مجید کی تلاوت سے ہوئی.
#zkks #ziaratkakasahib #14August #14august2023
Pakistan Zindabad 🎺🎺🎺😂😂😂
Bachi Sab say Achi 💚🇵🇰❤️
وادی زیارت کاکاصاحب سپین کانے زاؤ 💕 🌊💦
Valley Ziarat Kaka Sahib Spinkani Zawo 💦🌊💕.
#zkks #ziaratkakasahib
Now: Raising up the new Kiswah!
#Kiswahchangingceremony2023
The dark reality of today muslim 😥💔
One of the oldest Vedio clip of Peshawar ❤️
Soothing 😍
#Peshawar #peshawarcity
The land of 🕌💐🥀
.
#zkks #ziaratkakasahib
تاریخ زیارت کاکا صاحب گاؤں
زیارت کاکا صاحب میں بننے والی مشہور مردانہ چپل جو خوبصورتی اور پائیداری میں بے مثال ہے اس کے علاوہ علاقہ خٹک کی قدیم زنانہ چپل جسے پشتو زبان میں "خامسری " کہتے ہیں ۔ پہلے زیارت کاکا صاحب یہ جوے بنانے کا الگ بازار تھا جسے کوزہ بازار کہتے تھے ۔اب صرف ایک دکان رہ گیا ہے ۔کیونکہ یہ عام چپل کے مقابلے میں بہت مہنگے ہیں ۔عام لوگوں کے قوت خرید سے باہر ہیں ۔
پوسٹ سر امداداللہ صاحب
#zkks #ziaratkakasahib