نیو جنرل بس ٹر مینل پشاور
نوشہرہ کے عوام کی سہولت کے لئے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام، بی آر ٹی سروس کی نوشہرہ تک توسیع۔ وزیراعلی نے بی آر ٹی کے پبی فیڈر روٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا۔
• 16 کلومیٹر لمبا یہ فیڈر روٹ بی آر ٹی اسٹیشن سردار گھڑی پشاور سے شروع ہوکر پبی بازار تک جاتا ہے۔ اس فیڈر روٹ پر 12 میٹر لمبی 4 بسیں چلیں گی جو بیس بیس منٹ کے وقفے سے روانہ ہوں گی۔ یہ بسیں صبح ساڑھے چھ بجے سے لیکر شام سات بجے تک چلیں گی۔
• اس فیڈر روٹ سے روزانہ کم و بیش 4 ہزار مسافر مستفید ہوں گے۔ پبی فیڈر روٹ پر کل 13 بس اسٹاپس ہوں گے جن میں پبی بازار، پبی ریلوے اسٹیشن، واپڈا ٹاون، تارو جبہ، ترناب فارم اور دیگر شامل ہیں۔ اس فیڈر روٹ پر سفر کا دورانیہ 40 منٹ ہو گا۔
• پبی فیڈر روٹ کے افتتاح سے بی آر ٹی فیڈر روٹس کی تعداد اب 18 ہوگئی۔ اس فیڈر روٹ کے افتتاح سے نوشہرہ اور گردونواح کے عوام کو سفر کی معیاری سہولیات فراہم ہونگی۔
کوپاٹ بنوں روڈ پر واقع مشہور شہزادہ لسی اپنی پہچان آپ ہیں
پشاور کارخانو مارکیٹ کے مشہور روایتی ڈیش روش
ایک سو پچاس ساله قدیمی بابا جی مسجد دیر تیمرگرہ
باجوڑ کا رہائیشی جو کمپیوٹر سے بھی تیز سالوں اور
مہینوں کا حساب تیز بتاتا ہے آپ بھی دیکھ لیجئے
وادی سوات میں سیزن کا آخری پھل املوک کی فصل تیار ہے، لال و خوش ذائقہ جاپانی پھل ملک بھر میں پسند کیا جاتا ہے،
Explore Pakhtunkhwa
Peshawar Institute of Cardiology, Hayatabad.
ملک کا جدیدترین ہسپتال جس میں صوبے کے لوگوں کا علاج مفت۔
جنوبی وزیرستان کا مشہور چلغوزہ مارکیٹ لانے سے پہلے کن مراحل سے گزرتا ہے؟
Abdul Wali Khan University of Mardan Khyber Pakhtunkhwa
Agriculture University Of Peshawar