Jamat e Islami Nowshera Offcial

Jamat e Islami Nowshera Offcial Striving for peace and justice

27/12/2024

کائنات کا خالق اور مالک اللہ تعالیٰ ہے
اللہ تعالیٰ کا لایا ہوا نظام ہی اس زمین پر نافذ ہونا چاہیے

نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ29 دسمبر بروز اتوار، جناح ایوینیو نزد جی نائین گیٹ، ایف نائین پارک اسلام آباد، دوپہر 1 بجےز...
27/12/2024

نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ
29 دسمبر بروز اتوار، جناح ایوینیو نزد جی نائین گیٹ، ایف نائین پارک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے
زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

26/12/2024
اخبارات کوریج
25/12/2024

اخبارات کوریج

رسول اکرم ﷺ کا فرمان مبارک:"نیکی حسنِ اخلاق ہے، اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور تم یہ پسند نہ کرو کہ د...
24/12/2024

رسول اکرم ﷺ کا فرمان مبارک:

"نیکی حسنِ اخلاق ہے، اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹک پیدا کرے اور تم یہ پسند نہ کرو کہ دوسرے لوگ اسے جانیں۔"

جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ

#قیادت #انقلاب #استقامت #جمہوریت #انصاف

جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کے امیر حاجی عنایت الرحمان کی قیادت میں  ضلعی ذمہ داران نائب امراء مولاناگوہر الرحمن، ریاض محمد ...
24/12/2024

جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کے امیر حاجی عنایت الرحمان کی قیادت میں ضلعی ذمہ داران نائب امراء مولاناگوہر الرحمن، ریاض محمد ڈپٹی جنرل سیکٹری غلام نبی سینا پر مشتمل وفد نے ضلع کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کیا۔
بارہ خیل مدرسہ تعلیم القرآن میں جاری کام کا معائنہ کیا نوشہرہ،چارسدہ کے سنگم پر واقع شیخان کلے کےبزرگ دیرینہ رکن جماعت اسلامی حاجی سردار استاد کی وفات پر تعزیت کی،باباجی کلےرکن جماعت اسلامی نورزمان کے بھائی کی وفاتِ پر اور مولانا طارق خویشگی کے رشتہ دار کے وفاتِ پراورجبہ داؤ دزئی سیار خان کے والد اورتورڈھیر وصال استاد کی والدہ کی وفاتِ پر تعزیت اور فاتحہ خوانیاں کی۔اور سپین خان استادنیرجمال آف اکبر پورہ سپین کانے ، عبد الرحمن بھائی کے گھر ان کی غیر موجودگی میں ان کےبیٹے محمد اور ٹنڈیل خویشکی میں رکن جماعت ڈاکٹر رحمت گل سے بھی ملاقاتیں کیں۔

23/12/2024

تربیتی ورکشاپ جماعت اسلامی تحصیل نوشہرہ بمقام دارالعلوم تعلیم القرآن بارہ خیل ۔

جماعت اسلامی تحصیل جہانگیرہ کے امراء کا اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ عبداللہ کے زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں...
23/12/2024

جماعت اسلامی تحصیل جہانگیرہ کے
امراء کا اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ عبداللہ کے زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں تنظیمی امور اور فلسطین ملین مارچ اسلام آباد کےبارے میں منصوبہ بندی کی۔اجلاس میں امیر پی کے 86سید رضا شاہ بھی موجود تھے۔

جماعت اسلامی تحصیل پبی تربیتی ورکشاپ برائے ارکان،کارکنان اور امیدواران رکنیت۔دفترجماعت پبی نزدسینا سکول اینڈ کالج میں من...
22/12/2024

جماعت اسلامی تحصیل پبی تربیتی ورکشاپ برائے ارکان،کارکنان اور امیدواران رکنیت۔دفترجماعت پبی نزدسینا سکول اینڈ کالج میں منعقد ہوا۔
نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی مولانا ھدایت اللہ نے درس قرآن پیش کیا۔ امیرضلع حاجی عنایت الرحمن ، نائب امراء ریاض محمد،مولاناگوھر الرحمن تحصیل نگران نائب قیم غلام نبی سینا معاون شعبہ تربیت حافظ عید محمد نے اپنے اپنے موضوعات پر مخاطب ہوئے قیم ضلع میاں ماجرشاہ نےکتاب تحریک اور کارکن سے پریزنٹیشن کیا۔آخر میں دستور جماعت کا اجتماعی مطالعہ ہوا۔تربیت گاہ کااختتام دعا سے ہوا۔

21/12/2024

محسن نقوی سے کیا بات ہوئی؟ حافظ صاحب❤

نو منتخب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع المرکزالاسلامی پشاور میں منعقدہ تقریب حلف برادری میں جماعت اسلام...
21/12/2024

نو منتخب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی عبدالواسع المرکزالاسلامی پشاور میں منعقدہ تقریب حلف برادری میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔امیر جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ حاجی عنایت الرحمان اور دیگر ضلعی ذمہ داران بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

21/12/2024
امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی کی تقریب حلف برداری میں تمام ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
21/12/2024

امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی کی تقریب حلف برداری میں تمام ساتھیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔

Address

Nowshera Cantonment
24100

Telephone

0923613382

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Nowshera Offcial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamat e Islami Nowshera Offcial:

Videos

Share

JI Youth Nowshera

جے آئی یوتھ نوشہرہ