Uzair khan

Uzair khan One day you will be Success InshAllah
(3)

Today best picture ❤️
07/09/2024

Today best picture ❤️

Ya Allah hamay bhi Apny ghar mn jana naseeb frma Ameen ❤️
07/09/2024

Ya Allah hamay bhi Apny ghar mn jana naseeb frma
Ameen ❤️

Say MashAllah ❤️
07/09/2024

Say MashAllah ❤️

07/09/2024
28/08/2024

Cheif Fixit KP Adnan Khan visits Nowshera Skills Center ❤️

Say MashAllah ❤️
31/07/2024

Say MashAllah ❤️

Say MashAllah ❤️
02/05/2024

Say MashAllah ❤️

IS THIS TRUE
20/08/2023

IS THIS TRUE

MashaAllah 💕
09/08/2023

MashaAllah 💕

ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! لاہور کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟"تو انہوں نے ...
09/08/2023

ایک ریڑھی والے سے گول گپے کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! لاہور کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟"
تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "سامنے اس ہوٹل کے پاس ۔"
میں جلدی جلدی وہاں پہنچا تو ہوٹل پہ چائے پینے والوں کا بہت رش تھا۔ہم نے بھی یہ سوچ کر چائے کا آرڈر دے دیا کہ چائے میں کوئی خاص بات ہو گی ۔چائے واقعی بڑی مزیدار تھی ۔جب ہم چائے کا بل دینے لگے تو یاد آیا کہ گول گپے والے کو تو پیسے دیے ہی نہیں ۔واپس دوڑتے ہوئے گول گپے والے کے پاس پہنچے اور انہیں بتایا کہ بھائی شاید آپ بھول گئے ہیں ،میں نے آپ سے گول گپے تو کھائے ہیں لیکن پیسے نہیں دیے؟"
تو گول گپے والا مسکراتے ہوئے کہنے لگا۔"بھائی جس کے بچوں کی روزی انہی گول گپوں پہ لگی ہے ،وہ پیسے کیسے بھول سکتا ہے؟"
"تو پھر آپ نے پیسے مانگے کیوں نہیں؟"
میں نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔۔
تو کہنے لگے"بھائی یہ سوچ کر نہیں مانگے کہ آپ مسافر ہیں، شاید آپ کے پاس پیسے نہ ہوں،اگر مانگ لیے تو کہیں آپ کو شرمساری نہ اٹھانا پڑے ""
احساس کی انتہا..🥀

جب تک مسلمان اپنے بھائ کی مدد میں لگا رہتا ہے اللہ اسکی مدد میں لگا رہتا ہے (الحدیث)

Address

Nowshera, Kpk
Nowshera Cantonment
24100

Telephone

+923139802751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzair khan:

Videos

Share