شاداب خان نائب کپتان نہیں رہے؟
کس اہم کھلاڑی کو نائب کپتانی ملنے کا امکان۔۔۔
محمد عامر کی ٹیم میں واپسی۔۔۔
#pakistancricketteam #WorldCup23 #CWC23 #news #cricket🏏
Hasnain Liaquat Shahid Afridi Shaheen Shah Afridi Babar Azam Zia Shahid Khan Zulqarnain Haider VOICE of NODIA Inzibhai Mughal Adil Husain
کیا واقعی بابر اعظم اچھے کپتان نہیں؟
میچ کے بعد دریسنگ روم میں کس کیساتھ بابر اعظم کی تلغ کلامی ہوئی۔
Hasnain Liaquat Shaheen Shah Afridi Babar Azam Pakistan Cricket Team Zia Shahid Khan Shahid Afridi @shahidhashmi
#CWC23 #cricket🏏 #AsiaCup2023 #PAKvSL
ایشیاءکپ اسپیشل شو 2023
اسپورٹس جرنلسٹ محمد ابراہیم کیساتھ پاک بھارت میچ پر کچھ گفتگو۔
#AsiaCup2023 #PAKvIND #AsiaCup #SportsTalk
Sports Talk with Hamza Ali Abbasi
#AsiaCup2023
#PakvIND
#WeatherCondition
#SportsTalk
#Show
#Cricket
#MuhammadIbrahimJournalist
#MansoorAhmadJournalist
Sports talk with Hamza Ali Abbasi
#cricket
#PCB
#AsiaCup2023
#PakvAFG series
#IndiaVpak match
#HasnainLiaqat
#Muhammad Ibrahim
#Mansoor Ahmad
Sports Talk
#AisaCup2023
#pakistanSquad
بہت بہت شکریہ انزی بھائی(پروفیشنل کمنٹیٹر) آپکی محبت کا اور ہمارے ٹورنمنٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے ۔ آپ کے آنے سے ٹورنمنٹ کو چارچاند لگ جائیں گے۔
Inzibhai Mughal
برینڈ آف ٹیپ بال کرکٹ فخر کراچی اسپیڈ گن جھانگیر خان F16 کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
شکریہ جھانگیر بھائی
وائس آف کرکٹ اویس زر بھائی خوش آمدید
#CricketsFastestFormat
برینڈ آف ٹیپ بال فخر کراچی بہادر لفٹی کی آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ
فخر چھچھ فخر اٹک ممران خان کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ Mimran Attock
پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر طارق ہارون صاحب کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ طارق ہارون صاحب
آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے پروفیشنل کمنٹیٹر زیبی عباسی آف اسلام آباد کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ۔
بہت بہت شکریہ زیبی عباسی❤📸
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان جونیئر کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر بلوچستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ شعیب خان کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ شاہ زیب بھائی
فخر کراچی فخر سندھ ٹیپ بال کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈر بلال شاہ کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ بلال شاہ بھائی
انٹرنیشنل ہاکی پلیئر وسیم جونیئر آف گوجرہ کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ وسیم بھائی
ٹیپ بال کرکٹ کا معروف براڈکاسٹر RJ AGHA (آر جے آغا) کا آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
بہت بہت شکریہ آر جے آغا بھائی
فخر خیرآباد پروفیشنل کمنٹیٹر انزی بھائی مغل کا خصوصی پیغام آزادی کرکٹ ٹورنمنٹ نودیہ کے لیے۔
بہت بہت شکریہ انزی بھائی مغل
جھانگیرہ پریمیئر لیگ اسٹیشن گراؤنڈ جھانگیرہ۔ فخر نوشہرہ فخر نظام پور فرحان خٹک نے میچ میں کیا لاٹھی چارج ۔حکیم آباد سٹارز کے بولروں کا مار مار کر بھرکس نکال دیا۔ 70 پلس رنز کے ایک عمدہ اننگز کھیلی لیکن بدقسمتی سے اپنی ٹیم نودیہ سٹارز (اونر محمد حنیف خان) کو میچ نہ جیتا سکے۔
ویلڈن فرحان خٹک