Nowshera Journalist

  • Home
  • Nowshera Journalist

Nowshera Journalist student of Journalism and mass communication

15/09/2023

اس بندے سے لوگ ملک ٹھیک کرنے کی امید لگا بیٹھے ہیں جن کا اپنا ملک لندن ہے

01/09/2023

ڈھیری کٹی خیل کے سابقہ ناظم جناب ارشد علی خان کا حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں ناروا اضافے پر حکومت کے خلاف حکیم آباد میں احتجاج

ڈھیری کٹی خیل کے سابقہ ناظم جناب ارشد علی خان کا گورنر خیبر پختونخوا جناب غلام علی کے ساتھ ملاقات
26/08/2023

ڈھیری کٹی خیل کے سابقہ ناظم جناب ارشد علی خان کا گورنر خیبر پختونخوا جناب غلام علی کے ساتھ ملاقات

13/07/2023

وتڑ ۔۔۔۔سولر سسٹم ۔۔۔

۔۔۔
۔عمر ۔۔؟

29/03/2023
31/12/2022

Majboran b bia post strt kol gury .....

80hazar rupes da sa qisa d ,🙀

01/09/2022

مریم نواز شریف کے بعد فاضل پور میں یوسف رضا گیلانی کا اسٹیج بھی ٹوٹ گیا

ویلج کونسل ڈھیری کٹی خیل میں چیئرمین و تحصیل ممبر شمس کامریڈ   #کونسلر کامران کامی اور پٹواری   کی زیر نگرانی   سے ہونے ...
31/08/2022

ویلج کونسل ڈھیری کٹی خیل میں چیئرمین و تحصیل ممبر شمس کامریڈ #کونسلر کامران کامی اور پٹواری کی زیر نگرانی سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔۔
کسی بھی قسم کے مکانوں اور فصلوں کے نقصانات کیلئے #چئیرمین شمس کامریڈ کے اس نمبر پر رابطہ کرے
03125044289
#شکریہ ۔۔۔۔۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، وزیراعلی محمود خان کوہستان پہنچ گئے۔وزیراعلی محمود خا...
31/08/2022

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، وزیراعلی محمود خان کوہستان پہنچ گئے۔
وزیراعلی محمود خان سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے، ضلعی انتظامیہ وزیراعلی کو سیلاب کی تباہ کاریوں پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔

31/08/2022

عمران خان بنی گالہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ روانہ

30/08/2022

الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کو تیار ہوں، عمران خان کا توہین عدالت کیس میں جواب

29/08/2022

بریکنگ نیوز!
عمران خان کی سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ میں چند ہی کالز میں 50 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔

29/08/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے دورہ تیمرگرہ کے موقع پر کارکنان کا گھیراؤ اور احتجاج، وزیراعلی آخرکار گاڑی سے اترنے پر مجبور ہوئے آگے دیکھئے....

29/08/2022

مس وزیر دخترنوشہرہ کو ڈپٹی کمشنر بنانے کا امکان

29/08/2022

مفتاح اسماعیل ثابت کر دیں میں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا تو استعفی دے دوں گا، تیمور سلیم جھگڑا

29/08/2022

رپورٹنگ ٹاٸم دن 04 بجے 29اگست 2022,دریاٸے کابل میں پانی کی سطح میں بڑی حد تک کمی

دریاٸے کابل میں اس وقت نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاٶ 267200کیوسک ریکارڈ, مزید ریلے آنے کا کوٸی خطرہ نہیں

29/08/2022

‏‎اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل کردیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share