AsifKhan Kheshgi

AsifKhan Kheshgi This is Official Page of Asif Khan Kheshgi. Technical Videos and Skills.
(5)

26/12/2023
11/12/2023

دنیا کا واحد بدقسمت ملک جس میں چند لوگوں کی
عیاشیوں کے لیئے کروڑوں انسان بدترین
زندگی گزارنے پر مجبور ہیں.
💔💔

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔" محترم والدین!آ...
07/12/2023

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!

منقول ..

ایک شخص سمندر کے  کنارے  واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے  دیکھا  کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر می...
06/12/2023

ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے
ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے سینکڑوں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں
شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا
اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے سینکڑوں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟؟
یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی پھر اس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔
یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔
لھذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟؟ بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کا حق کتنا ادا کیا..!!!

02/12/2023

یہ دنیا بڑی خوبصورت ہے جوگی۔

( اختیارات ھمیشہ عارضی ھوتے ھیں )۔ میں کئی ایسے ریٹائرڈ سرکاری آفیسروں/ملازمین کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات ک...
01/12/2023

( اختیارات ھمیشہ عارضی ھوتے ھیں )۔
میں کئی ایسے ریٹائرڈ سرکاری آفیسروں/ملازمین کو جانتا ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد اس بات کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ عام لوگ اب انہیں محفلوں /محلوں میں عزت نہیں دیتے ہیں۔

کچھ ریٹائرڈ آفیسر/ملازمین تو شدید ذہنی تناو کا شکار نظر آتے ہیں کہ لوگ ہمیں نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

ریٹائرڈ آفیسروں/ملازمین کے ساتھ اس رویے کی وجہ میرے نزدیک یہ خود ہوتے ہیں،یہ جب حاضر سروس ہوتے ہیں تو یہ آسمانوں میں اڑ رہےہوتے اور کسی غریب کے کام آنا،کسی سائل کا کام کرنا یہ عار سمجھتے ہیں۔
صرف اپنے چمچوں/چٹی دلالوں کے کام کرتے ہیں وقت گزرنے کے بعد وہ چمچے /چٹی دلال بھی ان کا ساتھ نہیں دیتے ہیں ۔

یاد رکھیں یہ کرسی بھی چھوٹ جائیگی،یہ دفتر کے ساتھی بھی بچھڑ جائیں گے،اور چٹی دلال بھی نہی رہیں گے آپ کو لوٹ کر انہی لوگوں کے درمیان جانا ہے جہاں سے آپ آئے تھے۔

لہذا اپنے اچھے کل کی بنیاد آج ہی رکھ لیں،تاکہ لوگ آپ کو اچھے نام سے یاد نہی کرتے تو برے نام سے بھی یاد نہ کریں۔

اپنی آفیسری کو رعب داب اور غریبوں کو ڈرانے کا ذریعہ نہ بنیں بلکہ اللہ کی مخلوق کے لیے آسانیاں پیدا کریں جتنی تواضع اور عاجزی کرو گے اتنی بلندیاں اور عزتیں رب تعالی آپ کے نصیب کرے گا۔
Post For Awareness 🪑

Jumma Mubarak 💖
24/11/2023

Jumma Mubarak 💖

18/11/2023

WebMakerspk, webmakerpk,webmakers,WebMakersPk.com,webmakerspak,pakwebmakers,technews,latesttech,latestphones,webmakerspk.com

چین نے اسے دنیا کا سب سے جدید انٹرنیٹ نیٹ ورک قرار دینا شروع کر دیا ہے، جو موجودہ نیٹ ورکس سے کئی گنا زیادہ تیزی سے کام ...
17/11/2023

چین نے اسے دنیا کا سب سے جدید انٹرنیٹ نیٹ ورک قرار دینا شروع کر دیا ہے، جو موجودہ نیٹ ورکس سے کئی گنا زیادہ تیزی سے کام کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ چینی ٹیک مینوفیکچرر Huawei کے مطابق، نیٹ ورک - جو ہر سیکنڈ میں تقریباً 1.2 ٹیرا بِٹس (یا 1,200 گیگا بِٹ) سفر کر سکتا ہے - ایک سیکنڈ میں 150 فلموں سے ڈیٹا منتقل کرنے کے لیے کافی تیز ہے۔ وہ نظریاتی رفتار کی نمائندگی کرتے ہیں جو صارفین کے گھروں میں کسی بھی وقت جلد نظر نہیں آئیں گی۔ لیکن ایک زیادہ مضبوط، تیز تر انٹرنیٹ سروس کے کاروبار کے لیے وسیع مضمرات، معلومات کی تیز تر منتقلی، اسٹاک ٹریڈنگ کے فوائد اور دیگر قومی سلامتی کے مضمرات ہیں۔ اس ہفتے ایک پریس کانفرنس میں، ہواوے اور چائنا موبائل نے بیجنگ کی سنگھوا یونیورسٹی اور سرنیٹ کے ساتھ شراکت میں ملک کا اگلی نسل کا بیک بون نیٹ ورک باضابطہ طور پر لانچ کیا، جو کہ چینی حکومت کی طرف سے مالی اعانت فراہم کرنے والا ایک تعلیمی اور تحقیقی نیٹ ورک ہے۔ بیک بون نیٹ ورک نیٹ ورک کا بنیادی ڈھانچہ ہے جو انٹرنیٹ ٹریفک کو مختلف جغرافیائی مقامات پر منتقل کرتا ہے، اور 5G اور الیکٹرک گاڑیوں جیسی ٹیکنالوجیز سے بھوکے ڈیٹا کی منتقلی میں معاونت کر سکتا ہے۔

17/11/2023

WebMakerspk, webmakerpk,webmakers,WebMakersPk.com,webmakerspak,pakwebmakers,technews,latesttech,latestphones,webmakerspk.com

سلام ٹیچر ڈےاستادوں کے عالمی دن کے موقع پر میں اپنے ان تمام اچھے اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کی تعلیم و ت...
05/10/2023

سلام ٹیچر ڈےا
ستادوں کے عالمی دن کے موقع پر میں اپنے ان تمام اچھے اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کی تعلیم و تربیت کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں.
میرے لئے وہ سارے کے سارے اساتذۂ کرام قابل احترام ہیں جو بچوں کو تعلیم کیساتھ ساتھ انکے اخلاق، تربیت اور اچھی عادات سکھاتے ہیں،
کمزور طلباء پر اچھے طلباء کی نسبت زیادہ توجہ دیتے ہیں،
تھیوری کیساتھ ساتھ سہولیات نہ ہونے کے باوجود بھی پریکٹیکل کام سکھاتے ہیں،
سزا دینے سے پہلے بچے سے اسکے حالات و وجوہات پوچھتے ہیں،
طلباء کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنے اختیارات سے بالاتر ہوکر انکی مدد کرتے ہیں،
جو مارکس دینے میں پسندیدگی و لسانی وجوہات سے بالاتر ہوتے ہیں،
جو مرد و زن کو یکساں طور پر ڈیل کریں،
جو طلباء کیلئے کینہ و بغض اپنے دل میں نہیں رکھتے،
ان تمام عادات و مزاج کے مالک اساتذۂ کرام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں. شکریہ.


🗓️   in 1998, Shahid Afridi's second ODI 💯 (109 off 94) helped Pakistan score 316-6 against India in Toronto. The Afridi...
19/09/2023

🗓️ in 1998, Shahid Afridi's second ODI 💯 (109 off 94) helped Pakistan score 316-6 against India in Toronto. The Afridi ton inspired 🇵🇰 to a 134-run win and an unassailable 3-1 lead in the Sahara Cup 🏏

  آج سکول میں بچوں کیلئے ہوم ورک لکھ رہا تھا تو کچھ بچوں کے ساتھ اردو کی کاپی نہیں تھی ایک بچی جس کی کاپی دو دن پہلے ختم...
19/09/2023



آج سکول میں بچوں کیلئے ہوم ورک لکھ رہا تھا تو کچھ بچوں کے ساتھ اردو کی کاپی نہیں تھی ایک بچی جس کی کاپی دو دن پہلے ختم ہوچکی تھی اس کو کل کہا کہ بیٹا کل نئی کاپی لیکر آنا.
آج بچے کاپیاں لے کر آئے تو میں نے پوچھا کوئی رہ تو نہیں گیا جس کیلئے ہوم ورک نہ لکھا ہو
جب اس بچی کی طرف دیکھا تو بچی خاموش بیٹھی ہوئی تھی اس کو پاس بلا یا پوچھا بیٹا کاپی کہاں ہے اس پر اس نے یہ کاپی دی جس سے پہلی والی لکھائی مٹا دی گئی تھی اس سے پوچھا کہ میں نے آپ کو نئی کاپی لانے کو کہا تھا کیا ہوا
بچی نے کہا سر میں نے اپنے ابو کو بولا تھا لیکن وہ نہیں لائے پھر اس نے پرانی لکھائی مٹا کر دی کہ اس پر ہی لکھیں میں آپ کو نئی کچھ دنوں میں دلا دوں گا💔
حالات اس حد تک خراب ہوچکے ہیں کہ اب ایک باپ اپنی بیٹی کیلئے کاپی نہیں خرید سکتا
لہذا اساتذہ سے التماس ہے کہ ایسے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں اور ایسے بچوں کے ساتھ اپنا رویہ درست رکھیں شکریہ🙏

04/09/2023

یا الله مونگ تہ داسی حکمرانان نصیب کی ۔
او د وخت د فرعونانو نہ مو خلاص کی ۔آمین

29/08/2023

پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگی 2 چیزیں ھیں بجلی اور پٹرول
اور اشرافیہ کے لیے یہ دونوں چیزیں مفت ھیں 🥺

اٹھو اپنے حق کیلئے
29/08/2023

اٹھو اپنے حق کیلئے

26/08/2023

جب مزدور بجلی کا بل دے گا تو افسر بھی بجلی کا بل ادا کرے گا ۔
اب مفت بجلی نہیں چلی گی

Apni haq keli awaz uthao .
26/08/2023

Apni haq keli awaz uthao .

میں  جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا ک...
17/08/2023

میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟
میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔

سچ ہے یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔

AsifKhan Kheshgi

20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی جشن آزادی مبارک😂: قربانی دے...
14/08/2023

20 روپے والے جوس کا ڈبہ بھی آخری قطرے کے شڑوپ کی آواز آنے تک نہ پھینکنے والے چوہدریوں کو بھی جشن آزادی مبارک😂

: قربانی دے گوشت نال فریجاں بھرن والے سخیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣
: جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣

: صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂
[: ہر پوسٹ پر nice bro لکھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣
اپنی ہی پوسٹ کو لائک👍کرنے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂
: پودے لگانے والوں کو شاباش اور پودے اکھاڑنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: گائے اور بھینس کا دودھ مکس کرنے کے بعد بھی پانی ملا کر دودھ بیچنے والے گوالوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣

[: آم کی پیٹی کے اوپر 6 آم پکے اور نیچے 25 اچاری آم رکھنے والے حاجیوں کو بھی جشنِ آزادی مبارک🤣🤣😂😂😂:
ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چائے پانی نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر واپس آنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: ویلنٹائن ڈے کو حرام قرار دے کر خود انباکس میں جانو مانو کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂

اعوام سے مفت ووٹ لے کر بعد میں اپنا ووٹ بیچنے والے کونسلروں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😢😆😂😂
: کمپوڈر کا کورس کر کے خود کو ڈاکٹر سمجھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅🤣🤣🤣😂😂😂
: دو نمبر بوتلیں بیچ کر رحمت کی بارش مانگنے والی اعوام کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: تھوڑا تھوڑا مِلک شیک زیادہ برف ڈالنے والے جوس کارنر مالکان کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: باسی بریانی اور تازہ بریانی مکس کر کے بیچنے والے بریانی سینٹر والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂

: بھینس کو ٹیکے لگا لگا کر دودھ نکالنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
: واش روم میں بیٹھ کر موبائل فون استعمال کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂
جلیبیاں سموسے پکوڑے بریانی کھا کر ووٹ دینے والی اعوام کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😅😅😅😅
: ایک ٹرالی میں تین چار سو اینٹوں کی کرپشن کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😅😅
: ترقی کا معیار صرف نالیاں گلیاں سڑکیں بتانے والی اعوام کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😅😂😂😂
: آگے آگے صاف اور تازہ پھل
پیچھے باسی اور خراب پھل لگا کر
ایک ہی ریٹ پر فروخت کرنے والے پھل فروشوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅😢😂😂😂:
پوری مزدوری لے کر دیہاڑی میں صرف 400+ اینٹیں لگانے والے مستریوں کو جشنِ آزادی مبارک😢😢😅😅😅
: صرف ڈرامہ دیکھ کر خود کو ارتغرل سمجھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
: نقلی چالان کاٹنے والے ٹریفک وارڈنز کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: روزہ نہ رکھ کر افطاری میں شامل ہونے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣:
بغیر ٹیسٹ کئیے رزلٹ دینے والی میڈیکل لیبارٹریوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣
: میرے کپڑے خراب نے
کہہ کر نماز نہ پڑھنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😢😢😢
: ڈیڑھ لیٹر کی بوتل شرط لگا کر کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂🤣🤣🤣:
چوری پٹھے وڈن والوں کو جشنِ آزادی مبارک😅😅🤣🤣🤣: ہر گھر سے سو سو روپے لے کر اوپر اوپر سے نالی صاف کرنے والے صفائی والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂
ہر حال میں خوش رہنے والوں کو اﷲ کریم برکتیں عطا فرمائے اور کھاتے پیتے رونے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂😂😂😂

: آپ کا سوٹ سی کر بقایا کپڑے سے اپنے بچوں کی نِکریں بنانے والے درزیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
ایمبولینس 🚑 کے سائرن سن کر بھی راستہ نہ دینے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
بیسن میں آٹا ملا کر پکوڑے بیچنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣

پاؤں کے ساتھ آٹا گوندھنے والے نان بائیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
ڈیوٹی ٹائمنگ میں رکشہ چلانے والے چپڑاسیوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂
ہر جھاڑو سے 4,-4 تیلے نکال کر دکان کے استعمال کیلئے الگ منی جھاڑو مینیج کرنے والے تاجروں کو بھی جشن آزادی مبارک😂😂😂😂🤣

موٹر سائیکل دا سلائنسر کڈ کے تے ہتھ وچ پوں پوں والا واجا پھڑ کہ ون ویلنگ کرن والیا نوہ جشن آزادی مبارک🤣😂🤣😂🤣😂

صحت مند بکرا دکھا کہ مردار جانور کا گوشت بیچنے والے قصائیوں کو بھی جشن آزادی مبارک🤣😂🤣😂🤣😂

وڈے منشی کو اپنی آدھی تنخواہ دے کہ پورا مہینہ ڈیوٹی پہ غیر حاضر رہنے والے پولیس والوں کو بھی جشن آزادی مبارک🤣😂🤣😂🤣😂
کم تولنے اور زیادہ بولنے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂🤣😂🤣😂
مدرسے اور مسجد کے نام پہ چندہ اکٹھا کرکے ستر روپے جیب میں اور تیس روپے مدرسے مسجد کے کھاتے میں جمع کروانے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂🤣😂🤣😂

غیر قانونی سرکاری جگہ پہ قبضہ کرکے مسجد مدرسہ بنانے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂🤣😂

ایک پنکچر کے تین پنکچر بنا کہ گاہک کو لوٹنے والے کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂🤣😂😂

پاکستان کا کھا کہ بلکہ پاکستان کو کھا کہ پاکستان کو برا کہنے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂🤣😂🤣

چوہدری صاحب دے حکم طے میں اپنے دو پروگرام کینسل کر ایتھے پڑھن آگیا وے, اے کہہ کے نعت پڑھن والے نعت خواناں نوں وی جشن آزادی مبارک😅😅😅

پولیس والوں کو کولڈ ڈرنک پلا کر, پھر ان کے ساتھ سیلفیاں بنانے والوں کو جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣
جمعے دے دو فرض پڑھ کر فٹافٹ مسجد وچوں نسن والیاں نوں وی جشن آزادی مبارک😅😅😅😅
پیسے لگا کر جعلی ڈگری 🎓 حاصل کرنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣😂😂😂
عمرہ کر کے واپسی مدینہ پاک دیاں کھجوراں گھر میں رکھ کر , پاکستانی سستیاں کھجوراں وڈن والیاں نوں وی جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣

دوستوں کو مس کال مارنے اور معشوقوں کو ایزی لوڈ کرانے والوں کو جشنِ آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣😂😂😂
دعوت طے جان لںٔی سارا دن گھر سے روٹی نہ کھانے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
: گاہکاں واسطے 2500 دا طے تواڈے واسطے 2000 دا کہہ کے فیر 1100 دا سوٹ دین والے دوکانداراں نوں جشن آزادی مبارک🤣🤣🤣🤣
پاکستان میں ساری عمر لوٹ کہ پاکستان وسائل کو استعمال کرکے ساری دنیا میں جائیدادیں بنا کہ اینڈ پہ پکڑنے جانے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک 🤣😂🤣😂😂
کال آف ڈیوٹی اور پب جیsabbat کھیلنے والوں کو سلیوٹ اور free fire کھیلنے والوں کو جشنِ آزادی مبارک😂🤣🤣🤣🤣
: بینک کے بعد پیسوں کے لیے,
مخفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب نوں سمجھن والیاں نوں وی جشن آزادی مبارک🤣🤣
میرے اس میسج کو آگے چوری کرکے بھیجنے والے کو بھی جشن آزادی مبارک
😂😂

قرآن مجید میں کچھ احکام ہیں دیکھیں ذرا!
12/08/2023

قرآن مجید میں کچھ احکام ہیں دیکھیں ذرا!

10/08/2023

الحمد اللہ بارش شروع ہوگئی

نوشھرہ کے ڈپٹی کمشنر صاحب ،کو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے  غیرقانونی پارکنگ فیس وصولی کا نوٹس لینا چاہیے نوشھرہ کے عوام ہس...
20/07/2023

نوشھرہ کے ڈپٹی کمشنر صاحب ،کو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے غیرقانونی پارکنگ فیس وصولی کا نوٹس لینا چاہیے
نوشھرہ کے عوام ہسپتال میں سیر سپاٹے کیلئے نہیں علاج کیلئے جاتے ہے اور اگر پارکنگ کا ٹھیکیدار گاڑی چوری ہونے کی صورت میں ذمہ داری قبول نہیں کرتا تو وہ پارکنگ فیس کس چیز کا وصول کرتا ہے ۔
کیا ہسپتال میں پارکنگ فیس کس قانون کے تحت وصول کیا جاتا ہے۔ اور کیا ہسپتال انتظامیہ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ ہسپتال میں پیسہ جمع کرنے کیلئے پارکنگ بنائے اور اپنی مرضی سے فیس مقرر کرے۔
اس مسئلے پر ڈپٹی کمشنر اور عوامی نمائندوں کی مجرمانہ خاموشی انتہائی قابل مذمت ہے۔🙏💯

تلخ حقیقت 😭
16/05/2023

تلخ حقیقت 😭

09/05/2023

مظاہرے کرنے والوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کسی کے املاک کو نقصان نہ پہنچائیں ! آپ کی سیاسی جنگ ہے سیاسی لوگوں سے لڑیں پلیز عوام کے موٹر سائیکل ، گاڑیاں، دوکانیں اور املاک کو نقصان نہ پہنچائیں.

09/05/2023

چی کلہ ھم رکشہ یا بل گاڑی کی زاے نو ڈیر احتیاط کوئی ۔

آپ سب کی محبتوں اور سپورٹ کا بے حد شکریہ ۔ ❤❤انشاءاللہ آگے بھی اس طرح آپ کیلئے مفید معلومات لے کر آئیں گے ۔
09/05/2023

آپ سب کی محبتوں اور سپورٹ کا بے حد شکریہ ۔ ❤❤
انشاءاللہ آگے بھی اس طرح آپ کیلئے مفید معلومات لے کر آئیں گے ۔

‏🛑 مغرب ہواؤں کے سبب صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تیسرے روز بھی ژالہ باری سلسلہ، شدید ژالہ باری کے سبب پرندوں...
08/05/2023

‏🛑 مغرب ہواؤں کے سبب صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تیسرے روز بھی ژالہ باری سلسلہ، شدید ژالہ باری کے سبب پرندوں اور فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔۔

07/05/2023

*ہمارا ایمان ہے کہ حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا.
ختم نبوت زندہ باد*

Address

Kheshgi Bala Nowshera
Nowshera Cantonment
24120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsifKhan Kheshgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AsifKhan Kheshgi:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Nowshera Cantonment

Show All